نتائج تلاش

  1. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پچھتا رہی ہوں اپنے بیان پر۔ سنیں سب۔ آج سے شمشاد بھائی کا طوطا میرا دشمن ہے
  2. جیہ

    بور

    بور
  3. جیہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    یہ شعر غالب کا کب سے ہوا?
  4. جیہ

    مزارِ غالب ؔ کی تعمیر…تاریخ کے آئینے میں سعدیہ کمال

    متفق ایک لطیفہ یاد آ گیا ایک ادبی مزاج کی لڑکی نے اپنے منگیتر کو خط میں یہ شعر لکھا تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا غیر ادبی مزاج منگیتر نہ جانے کیا سمجھا اور جوابی خط میں لکھا تم مرے پاس ہوتی ہو گویا جب کوئی دوسری نہیں ہوتی
  5. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سراسر الزام ہے مجھ پر۔ میں کیوں (بے ) زبان (دراز) طوطے کے پیچھے پڑوں گی
  6. جیہ

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    کس کو سناؤں حسرتِ اظہار کا گلہ؟
  7. جیہ

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    یاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں
  8. جیہ

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسد کُھلا کہ فائدہ عرضِ ہنر میں خاک نہیں
  9. جیہ

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    بہت بہت مبارک ہو مقدس۔ اللہ برکت دے آمین
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    چھٹی ہے کل تو میری نانی کے چلا گیا۔ رات گزارنے اور الحمد للہ وہ ٹھیک ہے
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آداب ہم ٹھیک ہیں۔ آپ?
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا باتاں ہو رہیا ہیں
  13. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    اب میرے پاس علم غیب تو نہیں. پاکستان کا ریکارڈ ہی ایسا ہے
  14. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    لیکن میں اینٹی پاکستان نہیں۔ میری شدید ترین خواہش ہے کہ پاکستان جیت جائے۔ میں نے تو نذر بھی مان رکھی ہے
  15. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    جو سچ ہوگا وہی تو بولوں گی :)
Top