کوئی بات نہیں ریختہ صاحب۔
چونکہ یہ تعارف کا دھاگہ ہے آپ تعارف دیں۔ کہاں سے ہیں ؟ کیوں ہیں، محفل پر آنا کیسا ہوا؟ کیوں ہوا وغیرہ وغیرہ۔ محفل پر ایک رسم چلی ہے کہ لوگ تعارف میں اپنے غیر شادی شدہ ہونے کا اعلان بالفور کرتے ہیں۔ آپ بھی کر سکتے ہیں،
کسی مشکل میں بلا تکلف منتظمین سے رابطہ کر سکتے...