نتائج تلاش

  1. س

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ایم کیو ایم موقع کی تلاش میں تھی کہ اپنا غم و غصہ کس طرح نکالے ، کیونکہ انکو اس انتخاب میں کئی ایک خفت کا سامنا کرنا پڑا جن میں سے انکا یہ دعویٰ کہ وہ کراچی سے لیکر کشمیر تک ملک کی دوسری بڑی جماعت ہے دوسری تو کیا وہ تیسری پر بھی نہ رہے۔۔۔:LOL: نیز بڑی مشکل سے انہوں نے کراچی میں اپنی جیسی...
  2. س

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    یہ انتخاب روایتی قسم کا انتخاب تھا ، جس کی جہاں پر زیادہ چلتی ہے وہی سے وہ جیتا جیسا کہ ماضی میں بھی ایسا ہوتا رہا ۔۔۔ البتہ خیبر پختونخواہ میں اس بار رجحان تھوڑا مخلتف رہا ۔۔۔ پنجاب میں بھی روایتی طور "ن" کو ہی کامیابی ملی جس کی توقع تھی ، گرچہ انتخابی مہم کے آخری ایام تحریک انصاف کی کافی...
  3. س

    تصویری الیکشن مہم

    کیا کسی کے پاس امیدواروں کی تصاویری فہرست ہے یعنی ایسی فہرست جس میں تصویر کے ساتھ بتایا گیا ہو کہ فلانا امیداوار فلانے حلقہ سے کھڑا ہورہا ہے اور اسکے مدمقابل فلانا امیدوار ہے ۔۔ سب کا سب تو ظاہر ہے مشکل ہوگا ، مگر چند ایک بڑے شہر یعنی کراچی ، لاہور، کوئٹہ ، اسلام آباد ، پشاور ، ملتان ، سکھر...
  4. س

    پاکستان سے متعلق افغان عوام کے صبرکا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، افغان حکومت

    حامد کرزئی جب پاکستانی حکمرانوں سے ملتا ہے ، تو دوستی کی باتیں ، رشتہ مضبوط کرنے کی باتیں کرتا ہے ، پر جیسے ہی اپنے صدارتی محل پہنچتا ہے لگا پاکستان کے خلاف بیان دینے ، بھارتیوں کی طرح۔۔۔یہ شخص بھی بیٹری آپریٹد ہے دراصل افغانستان سے تعلقات اور اپنی سرحد کو ہم نے خود کمزور کیا ہے ، پڑوس میں کیا...
  5. س

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    لال مسجد سانحہ میں جب مذاکرات ہورہے تھے تو آپریشن سے قبل کامیاب مذاکرات کی خبریں سننے کو ملیں ، لیکن پھر اچانک یوٹرن لے لیا گیا اور پھر فوجیوں کی دہشتگردی نے پاکستان کو مستقبل کے لیے غیر محفوظ بنادیا ۔۔۔۔ اس واقعہ کے بعد ہی پاکستان میں خودکش حملوں میں اضافہ ہؤا ۔۔۔۔۔ "محب الوطن" فوج اس وقت کوئی...
  6. س

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    دیکھنے کو بہت کچھ ہے ٹی وی میں مگر کچھ پرورگرام اتنے گھٹیا بے مزہ اور بورنگ قسم کے ہیں کہ میں حیران ہوں اب تک کیسے چل رہے ہیں جیو کا پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" ، اس قدر گھٹیا پروگرام ہے اور بےمزہ بے کار قسم کی کامیڈی چل رہی ہوتی ہے جو کسی زاویے سے پاکستانی پروگرام نہیں لگتا بلکہ بھارتی...
  7. س

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    کسی کو بھی خودکش حملے سے بم دھماکے سے مارنا غلط ہے خواہ مشرف ہو کہ یا کوئی بھی۔۔۔ تحریک طالبان تو خیر جاہل ان پڑھ خوارج کی جماعت ہے ، انکے نزریعہ میں ہر وہ شخص قابل نشانہ ہے جو انکے خلاف ہے لیکن مشرف ایک بدکردار فوجی جرنیل ہے اور اسکے جرائم کی فہرست طویل ہے ، اس لیے اسکو قانون کے مطابق سزا دینی...
  8. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    اچھا یعنی جب تک مسلم معاشرہ مغرب زدہ ، آسٹریلوی زدہ یا امریکہ زدہ المختصر مادر پدر آزاد نہ ہوجائے وہ پستوں کی انتہاء کو ہے ۔۔ اچھی سوچ ہے، پرچار کرے اسکا ، کوئی نہ کوئی تو پہنچاہی دے گا ایدھی ۔۔ اوہ ، تو یوں کہے نا!!!!!! ، پہلے بتادے تو اتنا سوال نہ کرتا ، مجھے کیا معلوم کہ آپ "مرفوع القلم "...
  9. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    تو کیا آپ کو اس پر یقین نہیں؟ یقینا معاشرے میں خرابی پھیلتی ہے اچھا چلے نہیں جاتا ، کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ مسجد نماز برہنہ ہوکر پڑھی جاسکتی ہے ؟؟ چلے نماز کو چھوڑے شائد آپ اس پر بھی ہاں کردے ، یہ بتائے کہ آپ کو کہیں اچھی جگہ سرکاری نوکری کے لیے بلایا جائے کیا آپ الف ننگ دھڑنگ وہاں جاسکتے ہیں...
  10. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    جی میری مراد یہی تھی کہ یہ جو عام زندگی میں "اسکارف" کو اسلامی سمجھ لیا گیا ہے ، وہ اسلامی نہیں ہے ، حج اور عمرے میں اسکی اجازت ہے یا نہیں ، اس پر اختلاف ہے ، لیکن جمہور کے نذدیک چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ غیر محرم سے حتی الامکان پردہ کرنے کی کوشش کی جائے(جو کہ فی زمانہ...
  11. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    علم تھوڑا ہو تو بہت خطرناک ہوتا ہے ، جیسا کہ ظاہر ہورہا ہے ۔ پہلے تو یہ معلوم ہو نا کہ حج و عمرے والی ساری اسکارف پہنتی ہے ؟؟ حج و عمرے میں ایک استشنائی صورت ہے وہ اللہ کی حکمت ہے وہ بھی یہ نہیں کہ ہر وقت چہرہ کھلا رکھے بلکہ حتی الامکان کوشش ہوکہ نامحرم سے بچیں اور اگر ایسا کرنا ناممکن ہو تو...
  12. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    اچھا ، اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ کو کچھ نہ پہننے کا دل کرے ، تو حیادار لوگوں تو آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیتے ہونگے یہ میں نہیں کہہ رہا ، یہ آپ کا اصول ہے ، امید ہے کہ اس بھیانک سوچ کو اور غیر اخلاقی مشورے کو اپنے جاننے والوں اور والیوں سے دور رکھا ہوگا چار دن کی زندگی کہہ کر آپ کیا اپنی آخری خواہش کا...
  13. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    اسکارف سے مراد وہ وہ دوپٹہ یا چادر نما کپڑا جو سر کے بال کے بالوں کو ڈھانپتے ہوئے گردن تک جائے لیکن چہرہ کھلا رہے
  14. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    پہلے یہ مسئلہ نہیں ہؤا کرتے تھے کہ عورتیں پینٹ وغیرہ پہنے یا نہیں لیکن آج کے دور کی مغرب زدہ وبا نے لوگوں کو جدت پسندی کے خبط میں مبتلا کردیا ہے ، کہ اگر ہم نے مغرب کا طرز نہ اپنایا تو ہماری بڑی سبکی ہوگی نت نئے فتنے ،نت نئی باتیں ، سیدھی سی بات ہے کہ اگر لباس ستر کو چھپانے والا ہو ، تنگ و...
  15. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    سو فیصد متفق ۔۔۔۔
  16. س

    پرویز مشرف کی واپسی

    امریکہ کے کہنے پر پاکستان میں جس دہشتگردی کی ابتداء اس نے کی ، اب اسی دہشتگردی سے ڈر رہا ہے یہ، عوامی رائے کے مطابق اس بات کے زیادہ امکان ہے کہ وہ دہشتگردی کا نشانہ بنے گا کیونکہ پورا ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے عام شہری تک محفوظ نہیں ،یعنی اپنی ہی لگائی ہوئی آگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے ، وہ بھی کس...
  17. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    اللہ تعالیٰ نے قرآن میں سورہ البقرہ میں حضرت آدم علیہ السلام کا قصہ بیان کیا ہے جب انکو جنت سے زمین کی طرف جانے کا حکم ہوا تو حضرت آدم علیہ السلام سے مخاطب ہوکر یوں فرمایا تم یہاں سے اتر کر نیچے چلے جاؤ اب تمہیں کچھ عرصے کے لئے زمین پر رہنا ہے اور وہیں فائدہ اٹھانا ہے۔ (بقرۃ: ۳۶) مستند حوالہ...
  18. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    یہ بات آپ کی بالک درست ہے کہ "میں نے سنا" اور "غالبا" والی بات سے کام نہیں چلتا ، مستند حوالا ضروری ہوتا ہے ، یہی ہونا چاہیئے ۔۔۔ غلطی پر معذرت۔۔۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ مجھے حوالے جات مل جائے ، جونہی ملا ، آپ کو پوسٹ کردونگا ۔۔
  19. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    حضرت آدم علیہ السلام کسی کے نائب نبی نہ تھے بلکہ پہلے انسان اور نبی تھے ، یہ اعزاز حاصل ہے انکو ، کیونکہ ضروری نہیں کہ نبی کسی کی نیابت ضرور کرے ، کر بھی سکتا ہے جیسا کہ ہارون علیہ السلام نے موسیٰ علیہ السلام کی کی، اور نہیں بھی جیسا کہ حضرت آدم علیہ السلام کے معاملے میں ہے ۔۔اور پھی کہیں سے تو...
  20. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    میں نے بھی یہی سنا ہے کہ پہلے صاحب شرعیت رسول حضرت نوح علیہ السلام تھے ، حضرت آدم علیہ السلام نبی تھے اور نبی و رسول میں فرق یہ ہوتا ہے کہ رسول صاحب شرعیت ہوتے ہیں مطلب انکے دورانکے مکان و زمان کے لحاظ سے دین ہوتا ہے ، غالبا کتاب بھی نئی ہوتی الغرض دین پچھلے رسول سے تھوڑی مختلف ہوتی جبکہ نبی ،...
Top