نتائج تلاش

  1. س

    آل سعود کون ہیں

    کوئی فائدہ نہیں ، آپ نے اسے بھی غلط کہینگے ۔۔۔۔ یہاں کا چکر لگالے ، اچھی نوکری ہوگی تو آپ ہی پتا لگ جائے گا
  2. س

    آل سعود کون ہیں

    ۔ ۔ آپ کو کیسے علم ہؤا کہ اسی نوے سال پہلے یہ نجدی نہ تھے ؟؟ ضرور یہ بھی کسی اسی نوے سال کے بابے نے کہانی سنائی ہوگی الٹی سیدھی کہانی سننے کی بجائے بہتر ہوتا آپ صحیح معلومات حاصل کرتے ۔۔۔ یہ تو آپ ہی بتاسکینگے ،
  3. س

    آل سعود کون ہیں

    پاکستانیوں کا یہی مسئلہ ، پتا وتا کچھ ہوتا نہیں ، لگے الزمات لگانے فلانا ایسا فلانا ایسا ، اور کچھ تو وہ کرنہیں سکتے ، اپنے مخصوص مسلک کے دفاع کے لیے سعودی حکومت کے خلاف انکے علماء سو ، الٹی سیدھی پٹی پڑھاتے ہیں اپنے مقلدین کو ۔۔۔۔ صد شکر ہے کہ بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم ،...
  4. س

    ضرب عضب کے3 ہفتے ،سیکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری

    دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ناگزیر تھا ، لیکن ہماری قیادت مخلص نہیں ہے ، آپریشن سے خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلے گا ، بلکہ آنے والے دنوں میں حالات مزید خراب ہونگے جب آپریشن ختم ہوگا ۔۔ اگر صحیح معنوں میں دہشتگردی ختم کرنی ہے تو دہشتگرودں کے ساتھ دہشتگردی کی وجہ کو بھی ختم کرنا ہوگا ، اور غیر ملکی آقاؤں...
  5. س

    آپریشن ضرب عضب: تازہ بمباری میں دس مبینہ عسکریت پسند ہلاک

    آپریشن ضرب "غضب" فوج ضرب عضب میں مصروف جبکہ حکومت نے غیرب عوام کے خلاف بڑا آپریشن شروع کردیا ہے رمضان کے آتے ہیں ، آپریشن ضرب غضب ۔۔۔شروع سبزیوں، آٹا ،دال ،گھی اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا، رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا...
  6. س

    پانی سے چلنے والی گاڑی کے بعداب جنریٹر

    یہ کوئی کارنامہ نہ ہؤا کہ پانی سے گاڑی چلادی ، جنریٹر چلادیا ، کارنامہ تو تب ہو کہ کچھ ایسا ہوکہ پانی سے حکومت چلے ، تب بات ہو نا ! کیونکہ ہمارے ملک میں یہ تو انسانوں سے بھی نہیں چلتی
  7. س

    پانی سے چلنے والی گاڑی کے بعداب جنریٹر

    شامت آئی اسکی جس نے پانی سے جنریٹر چلانے کا تجربہ کیا ، جب پانی سے گاڑی چلنے کی بات مافیا کو ہضم نہ ہوئی تو یہ تو پھر توانائی کا مسئلہ ہے ، خیر ہمارے منافع خور اور سیاستدانوں نے بھی کچی گولی نہیں کھیلی ۔۔۔۔پانی کا بحران شدید کردینگے ،۔۔۔۔پھر خریدتے پھرو پانی کا جنریٹر ۔۔۔
  8. س

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    لو بھئی کرلو بات ، الٹا مجھ سے ہی سوال ، آپ نے ثبوت تو دیا نہیں ، اور اب آپ میرے زرائع (سورس) کے بابت دریافت کررہے ہیں ، تاکہ آپ کو ثبوت بھی دینا نہ پڑے اور جن زرائع پر میں اعتماد کرتا ہوں آپ پہلے والا سوال گول کرکے ، میرے زرائع کی جرح کرنا شروع کردے ۔۔۔ شکریہ جناب ۔۔۔ مجھے لڑ بھڑ کر روزہ خراب...
  9. س

    قول و فعل میں تضاد، طالبان ’سیکریٹ لو و بلو لیڈی پرفیوم‘ سمیت امریکی مصنوعات کے دلدادہ نکلے

    ظاہر سی بات ہے ، ننگ دھڑنگ تو کوئی رہ نہیں سکتا ، (ویسے یہ دہشتگرد ہے ہی ننگے) اور بازار میں امریکی مصنوعات کی بھرمار ہوگی تبھی تو خریدار بھی اسی کو ترجیح دیتے ہونگے ، خواہ طالبانی ہو کہ نہ ہو ، دوسری بات ، اس علاقے میں اتنی بڑی تعداد میں امریکی مصنوعات کیوں ملتی ہے بھئی ؟؟ یہ سب سوچنے کی بات ہے...
  10. س

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    جس چینل کو آپ ہم نے ہم سے منسوب کیا ہے ، کیا کبھی میں نے ایسا کہاں ہے یہ ہمارا چینل ہے ؟ اگر آپ سچ کے ساتھ ہے تو ایمانداری کے ساتھ اسکا ثبوت دے کہ میں نے اسے اپنا چینل کہا ہے ۔۔ (دیکھے ، آپ کی اس حرکت سے میری اوپر والی بات کی تائید خود بخود آپ کی وجہ سے ہی ہوگئی)
  11. س

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    ان لوگوں کی خبریں بھی کبھی معتبر ہوئی ہیں ؟
  12. س

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    یہ داعش ، واعش جو بھی ہیں ، لیکن انکی آڑ لیکر اہلسنت کے بارے میں اپنے دل کی بھڑاس خوب نکالی جارہی ہیں ، اسی لیے ہر تھریڈ میں شد و مد کے ساتھ انکا ذکر کیا جارہا ہے انتظامیہ کو چاہیئے کہ اس پر نظر رکھے ، نفرت انگیز اور شدت پسندی پھیلانے والے مواد کو حذف کرے ۔۔
  13. س

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    آپریشن کا نتیجہ صرف بے گناہ عوام بھگتے گی خود کش حملے کی صورت میں ، دلاور خان نے صحیح کہا کہ جب دہشتگروں کو خبر ہوگئی ہوگی تو وہ کیا وہاں سے فرار نہیں ہوگئے ہونگے ؟ ایسے ہی جیسے فلموں میں دکھاتے ہیں کہ چور لٹریے قاتلوں کو پکڑنے کے لیے پولیس ہوٹرز بجاتے ہوئے آتے ہیں تاکہ چور خبردار ہوکر بھاگ جائے...
  14. س

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    حسن نثار ، شراب کے نشہ میں ہزیان بکتا ہی رہتا ہے کوئی نئی بات نہیں، اسکو بھی بھتے کی پرچی ملی ہوگی ایم کیو ایم کی طرف سے ، کراچی میں اتنا بڑا سانحہ ہؤا ، شائد اسی کا جشن اے پی ایم ایس او نے منایا ، کیونکہ جلتا کراچی ایم کیو ایم کا نصب العین ہے
  15. س

    ایئرپورٹ پر حملے کے اگلے ہی روز اے ایس ایف کے کیمپ پر حملہ ، مقابلہ جاری

    سیکوریٹی ادارے بجٹ سے نالاں ہے ، انکی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے تو شائد یہ لوگ اپنا کام کرے
  16. س

    ایئرپورٹ پر حملے کے اگلے ہی روز اے ایس ایف کے کیمپ پر حملہ ، مقابلہ جاری

    حیرت ہوئی ان دہشتگردوں کا نعرہ مسلمانوں جیسا ہے ، شائد غلطی سے لکھ دیا ہوگا ورنہ "جے ہند" انکا نعرہ ہے
  17. س

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    المختصر ، پاکستانی قیادت ، سیاسی و کچھ عسکری ، دہشتگردی سے مالی فائدہ اٹھارہے ہیں ، کبھی نہیں چاہینگے کہ دہشتگردی ختم ہو ۔۔ دہشتگردی کے نام پر ٹیکس و فنڈ سے خوب مال بنارہے ہیں
  18. س

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    جزوی طور پر آپ نے صحیح کہا ، لیکن اگر آپ عوامی رائے عامہ معلوم کرے تو میرا خیال ہے کہ سو نہیں تو نناوے فیصد ان دہشتگرد طالبان اور انکے نظریات کے خلاف ہے بشمول ملک میں موجود تمام اسلامی مکاتب فکر ان سے اعلان برات کرچکے ہیں ، یہ لوگ خوارجی کا ایک گروہ ہے جیسے بیرون ملک بلخصوص بھارت کی پشت پناہی...
  19. س

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    ہر حملہ طالبان کے ذمہ ہوتا ہے ، اور اسلحہ بھارت کا ، اپنی غلطی کوتاہی تسلیم نہیں کرنی ۔اس قدر ناقص سیکوریٹی کہ اس سے لاکھ درجہ اچھی سیکوریٹی جنگ زدہ افغانستان و عراق کی ہوگی ۔۔ یہ حملہ ائیر پورٹ انتظامیہ میں سے کسی کی مدد کے بغیر ہوہی نہیں سکتا ، سازشی عناصر کو بے نقاب کرنا ہوگا ، جوکہ ناممکن...
  20. س

    الطاف حسین گرفتار

    لندن کا کالا الو پنجرے میں پھڑ پھڑا رہا ہے ، جن لوگوں کا خون وہ پیتا ہے ، بے وقوف لوگ اسی خون سے دیے روشن کررہے ہیں ، وہ بھی کالے الو کے لیے ۔۔۔حد ہوتی ہے جہالت کی ۔۔۔ بہت جلد یہی لوگ اسکی تصویر کے سامنے دیے روشن کرینگے
Top