نتائج تلاش

  1. س

    9؍سالہ پاکستانی لڑکے نے’’او‘‘ لیول میں کامیابی حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    بڑا ہوکر یہ بچہ بھی ملک سے باہر اپنی صلاحیتوں کو کیش کرے گا ، جیسا کہ ہر "محب الوطن" پاکستانی کرتے ہیں ، آج تک کوئی ایسا پاکستانی نہیں دیکھا ، جس نے پاکستان میں ہی "اعلیٰ تعلیم" حاصل کی ہو ، یہاں اس نے نوکری کی ہو اور یہی اسکو شہرت ملی ہو ۔۔ بہرکیف بچہ کو مبارکباد ۔۔۔
  2. س

    2050 تک پاکستان دنیا کی 18 معاشی طاقت بن جائے گا: جم اونیل

    2050 تو دور کی بات ،مستقبل قریب میں پاکستانی ، پاکستان کو رہنے دیتے بھی یا نہیں ، اسکی فکر کرے۔۔۔
  3. س

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    جس طرح الطاف گردے کا بہانہ بناکر ملک سے بھاگا تھا، یہی پٹی اسنے مشرف کو پڑھائی ہے ، اب مشرف اس کے نقش قدم پر چلتےہوئے دل کا عارضے کا بہانہ بناکر ملک سے بھاگے گا کیونکہ ۔۔ملک و قوم کا درد رکھنے والے "محب الوطن" ، علاج وطن سے باہر ہی کراتے ہیں اور وہی سے انکی باقیات آتی ہے ۔۔۔
  4. س

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    ایسی خبر ٹی وی جب نشر ہوتی ہے تو سر شرم سے جھک جاتا ہے ، کس قدر جاہلانہ رسمیں ہیں پاکستان میں
  5. س

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    بھئی کون تھا یہ والکر ؟؟؟ (مجھے تو واقعی نہیں معلوم تھا) کیا بابائے قوم تھا ، یا امام ؟؟؟ جس کے لیے اتنی پوسٹیں کی گئی ۔۔ ختم کرے بھئی ، مرگیا ، اب کیا اسکا تیجہ چالیسواں کرنا ہے ؟؟ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہم لوگ فلموں کے کتنے رسئیے ہیں ، ہر معمولی شے یاد رہتی ہے ۔، اپنے لوگ مررہے ہیں ، مار...
  6. س

    مصطفی کمال کو قتل کروانے

    لو بھئی یہ کیا خبر آگئی ، ایم کیو ایم والے کدھر ہیں ؟؟؟؟ کمال بھائی ، کہیں لنکا نہ ڈھا دے ، اس لیے انکے قتل کا پروانہ دے دیا ہوگا لندن کے کالے الو نے ۔۔۔ ایسی دہشتگرد جماعت میں صرف یک طرفہ راستہ ہوتا ہے ، آنے کے لیے ، جانے کے لیے دنیا سے جانا ہوگا ۔۔۔۔
  7. س

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کراچی میں تو جامعات میں دہشتگردی کی بنیاد ایم کیو ایم نے ڈالی اسکے بعد پی پی پی اور اے این پی بھی شامل ہوئی انکا دیکھا دیکھی اسلامی جمعیت طلباء والے بھی انکی تقلید کرنے لگے ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ، آئی ایس او وغیرہ سب طلباء کو دہشتگردی کی تربیت دینے والی تنظیمیں ہیں ۔۔
  8. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    فواد صاحب آپ یا آپ کی حکومت کی اپنی سوچ اور وہ اپنی جگہ درست ہونگی ، آپ اگر پاکستان کی خیرخواہی صحیح معنوں میں چاہتے ہیں تو امریکی امداد بند کردیجیئے ۔۔ کیونکہ یہ امداد ہمارے لالچی حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے اور دہشتگردی کے اس تعاون سے دہشتگردی کو فروغ مل رہا ہے ۔۔۔ شکریہ
  9. س

    "حضرت علامہ" زید حامد

    زید حامد کا کردار مشکوک ہے ، کچھ نے اسکے بارے میں بہت زیادہ جھوٹ کا سہارا لیا ہے ، اور کچھ نے حقیقت پسندی کا ،صحیح معاملہ کیا ہے واللہ اعلم ! لیکن اتنا ضرور کذاب زمانہ جنگ اور جیو پر اعتماد نہ کیا جائے ، یہ تو بھارت سے گٹھ جوڑ کرکے پاکستان کے خلاف (امن کی آشا کی آڑ میں) خوب سازش کررہا ہے ۔۔ اسکی...
  10. س

    ملالہ کی کتاب پر پابندی

    یہ میڈیا ملالہ ملالہ کی مالائیں جھپتے جھپتے اچانک خاموش کیوں ہوگیا ؟؟؟ قوم کی بیٹی تو پتا نہیں کس کی بیٹی ، یہ کارنامہ وہ کارنامہ ۔۔۔۔ ملالہ کھلونا تھی اور ہے ، شائد اسکو بھی علم نہ ہوگا کہ اسکو استعمال کیا گیا ہے جس طرح ملالہ کی کتاب پر پابندی لگادی گئی ہے ، کیا خود ملالہ پر بھی پابندی عائد...
  11. س

    مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال: پاکستانی ریاست طالبان کی طرح فرار ہو کر کہاں جائے؟

    کس قسم کا بے منطق اور بے ڈھنگا آرٹیکل پوسٹ کیا ہے، بے کار تجزیہ ۔۔۔ طالبان کا ہوا کھڑا کرکے امریکہ سے ڈرایا جارہا ہے ، کہ ان سے جنگ کرینگے تو یہ ہوجائے وہ ہوجائے گا ۔۔۔ او بھئی ۔۔۔امریکہ سے کون جنگ کررہا ہے یا کرنا چاہتا ہے ، کوئی بھی نہیں ،خاطر جمع رکھیں ۔۔۔ اور طالبانی نظریات کا کوئی حامی...
  12. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    فواد صاحب ! اتنے سارے پوسٹس سے آپ کو واضح ہوگیا ہوگا کہ پاکستانیوں کی اکثریت دہشتگردوں کے خلاف ہے ، انکے خلاف جاری آپریشن جو کہ صرف اور صرف پاک فوج کرے اسکے حامی ہے بغیر امریکی امداد کے کیونکہ رائے عامہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ دہشتگردی کی وجہ خطہ میں امریکہ کی موجودگی ہے ،،، آپ لاکھ سمجھالے...
  13. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    درست کہا آپ کی بات سے اتفاق ہے! ہم لوگوں نے وطیرہ بنالیا ہے کہ میڈیا ہی کو اپنا استاد مان لیا ہے ، جو وہ بولے طوطے کی طرح رٹتے جاؤ ۔۔ صرف تحریک طالبان کو ہدف تنقید بنانا درست نہیں ، وہ کالی بھیڑیں جو فوج کے ساتھ ساتھ سیاسی پنڈت ہیں ، انکے خلاف بولنا انکی نشاندہی کرنا ملک سے غداری نہیں ہے ہماری...
  14. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ پاکستان کے دو ٹکے کے آئین کی حیثیت کیا قرآن و سنت سے بڑھ کر ہے جو نہ ماننے والا ناقابل توجہ ٹہرے ؟؟؟ ہر کوئی آئین توڑتا ہے ، ملک کا پیسہ ہڑپ کرجاتا ہے اس پر کوئی لعن طعن نہیں ؟ بس لگے رِٹ رِٹ کی رَٹ لگائے جارہے ہیں ۔۔۔
  15. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    میں نے طالبان کی حمایت میں کچھ بولا جو آپ اپنا فشار خون بلند کررہے ہیں ؟؟ میں تو کئی بار لکھا ہے کہ تحریک طالبان دہشتگرد ہیں ، جو خودکش حملہ کرے یا گلا کاٹے وہ دہشتگرد ہے مساجد ، مندر چرچ امام بارگاہ بازاروں میں غرض کہیں بھی کوئی خود کش حملہ کرے یا ڈرون حملہ کروائے وہ دہشتگرد ہے خواہ وہ تحریک...
  16. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    نہایت ہی ظلم و جبر والی ویڈیو ہے ، ایک بزرگ کے ساتھ ایسا سلوک سخت ناپسندیدہ اورظالمانہ ہے ۔۔۔ فوج عموما کرائے کی قاتل ہوتی ہیں ، خواہ کہیں کی بھی ہو ، انکے دل کسی کو محض مارنا مقصود نہیں ہوتا بلکہ تشدد کرکے مارنے سے انکے دل کا بھوج ہلکا ہوتا ہے اور بھیانک سے بھیانک اذیت دینا انکے تربیت کا حصہ...
  17. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    چلے شکر ہے ہم جہادیوں میں تو آتے ہیں ، فسادیوں میں تو نہیں ۔۔۔ آسمانی مقدس لنکس میں کہیں آپ کا ذکر ہے ؟؟؟ وہ لنک بھیجے ، سب کو ہنسنے کا دل کررہا ہے
  18. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    یہ امام والی بات ۔۔۔مضحیکہ خیز ہے ۔۔۔ :grin: ایک طرف تو ملی یک جہتی کی بات کرتے ہیں ، امت کو ایک کرنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف اپنا خودساختہ اجتہاد ۔۔۔ متحدہ مجلس عمل میں "بدعقیدہ امام" کے ساتھ شامل ضرور رہے ، مگر نماز میں اپنے عقیدے کا خیال آگیا ، ما شاء اللہ
  19. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    دلی طور پر میں مذاکرات کا حامی نہیں ، کہ ہم مذاکرات کی بات کرے اور وہ الٹا دھمکی پر دھمکی دیئے جائے ، یقینا انکی دھمکی کسی بڑی طاغوتی طاقت کی شہہ پر ہے جو ممکنہ طور بھارت ، اسرائیل اور خود امریکہ ہوسکتا ہے ۔۔ لیکن چونکہ ہم شکست کھاچکے ہیں نیز اس دہشترگردی کی کارروائی سے عوام اور خود فوج نشانہ بن...
  20. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    تو کیا پھر میں یہ سمجھو کہ آپ بھی اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ، فہرست میں آپکا شمار بھی نہیں ؟؟؟
Top