نتائج تلاش

  1. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    آپ فرضی جہاد بھی تو نہیں کررہے ۔۔۔ خیر بحث کا بنیادی اصول آپ نے غلط بتایا میرے حساب سے ۔۔کیونکہ کہتے ہیں ، " یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے ، بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے " نام پتا جان کر کیا بحث کا رخ بدل جائے گا ؟؟؟ سرپھرا نام سے اگر آپ کے ذہن میں مؤنث کا تصور آتا ہے تو یہ آپ کو ہی پتا ہوگا...
  2. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    صحیح کہا آپ نے ، "سگ" نہیں بولنا چاہیئے تھا ، مولانا جزبات میں آکر الٹا سیدھا بول گئے ، لیکن جو اپنے نام کے ساتھ "سگ" لکھنا باعث افتخار سمجھتے ہو ، انہیں کم ازکم مولانا صاحب سے اختلاف نہیں کرنا چاہیئے ۔۔
  3. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    ہاں یہ کی بات آپ نے کچھ سمجھنے والی ، جزوی طور میں متفق ہوں جب ڈرون حملہ ہماری مرضی سے ہورہے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ ہم امریکہ کے اتحادی ہیں ، پھر مذاکرات کا رونا کیوں روتے ہیں ، کھل کر ان دہشتگردوں سے جنگ کرے مگر اپنے بل بوتے پر امریکہ کی مدد نہ لے ، مذاکرات کو لات مارے ، بے شک تحریکی خوارجی...
  4. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    میڈیا اور فوج نے ضرورت سے زیادہ شور مچاکر اصل مدعہ پر آنے ہی نہیں دے رہے (کہیں کوئی اور سازش نہ ہورہی ہو) حالانکہ فوج کے بارے میں دوسری سیاسی جماعتوں نے بھی الٹے سیدھے بیانات دئیے ہیں ۔۔۔ اگر فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑرہی ہے ، تو ڈرون حملے کس کی حمایت سے ہورے ہیں ؟؟ یہ بات کوئی نہیں کررہا ۔۔۔...
  5. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    بھائی جان ! جس نے آپ کو امریکی ڈالر اور ہتھیار دکھائے ہیں، انکا حوالہ اور نام تو بتائے ۔۔۔۔ جب بھی کوئی پوسٹ کرے تو ضروری نہیں جو دل میں آئے لکھ دے ، دیکھ تو لیا کرے کتنی جگ ہنسائی ہوتی ہے ایسے بودی دلیل سے یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ پاک فوج یہ بات کھل کر کیوں نہیں کہتی ۔۔۔اور فوج کو اس پاکی کا...
  6. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    اوئے ہوئے ،،،، غصہ ہے کہ ختم ہوکے نہیں دے رہا ۔۔۔۔ :D:eek: آپ جواب دے رہے ہیں یا جواب دینا چاہ رہے ہیں؟؟؟ مارے غصے کے اس بار آپکی آسمانی مقدس لنکس وکی لنکس کا حوالہ بھی نہ دیا آپ نے
  7. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    اگر ایسی بات ہوتی تو ادھر ایک بھی پوسٹ نہ ہوتی آپ کی اب آپ موسم سے بدل کہ بارود پر آگئے ہیں ، ایک طرف لکھتے ہیں کہ "میری طرف سے بس ہے " تو دوسری طرف میرے سوال پر آپ کا بس ہی نہیں چل رہا ۔۔ خیر رہنے دے کسی اور نشست پر آپ سے یہ ضروری سوال کرونگا کہ امریکہ کے ساتھ آپ نے اپنے اٹھنے کی بات کیوں کی
  8. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    چلے آپ کو پورا فورم جانتا ہوگا ۔۔۔۔دوبارہ اپنی شناخت کرادے تو کوئی حرج نہیں ۔۔ خیر میں صرف آپ سے یہ پوچھ رہا تھا کہ آپ امریکی حمایت اور اسکے ساتھ اٹھنے کی دعا کیوں کررہے تھے ؟؟؟ جواب دینے کی بجائے موسمی حالات پر تبصرہ کررہے ہیں آپ ۔۔۔؟؟؟
  9. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    افغان جنگ میں امریکہ کی شانہ بشانہ کون تھا ؟؟؟ اور یہ بتائے کہ افغان جنگ میں کتنے امریکی مارے گئے ؟ اور جب وہ امریکہ کی جنگ لڑرہے تھے ، تو اب امریکہ کیوں ادھر آمرا ہے ؟؟ تاریخ کو گول مول نہ کرے ، سیدھی سیدھی بات کرے ۔۔۔ مجھے یہ جان کر حیرت ہوئی کہ آپ کہ امریکہ کے ساتھ ہیں اور اسی کے ساتھ اٹھنے...
  10. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    جماعت اسلامی کے سیاسی مخالفین بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ، اور خوب بیانات دے رہے ۔۔۔ سب سے زیادہ حیرت اس پر ہوتی ہے جو لندن میں بیٹھا ہے کالا الو، جس نے اور جس کی جماعت ہمیشہ فوج مخالف بیانات دیتی ہے ۔۔۔ آج وہ بھی بندروں کی طرح اچھل اچھل کر فوج کے مخالف بیان پر شور مچارہی ہے
  11. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    حضرت یہ معاملہ اس وقت صاف ہوگا جب فوج ثابت کرے کہ یہ امریکہ کی جنگ ہے نہ امریکہ سے کوئی مدد یا تعاون حاصل ہے ، فوج کی اس بارے میں خاموشی حیرت انگیز کے ساتھ ساتھ تشویشناک ہے ۔۔۔فوج کھل کر بات کیوں نہیں کررہی ؟؟ کنفیوژن تو فوج کی وجہ سے ہے ۔۔ بالفرض کل کلاں کو کوئی پاکستانی فوجی ، پلید بھارتی...
  12. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    بالکل اسی طرح یہ بات بھی تو سمجھ نہیں آرہی کہ جب کوئی امریکی فوج کا ساتھ دے تو وہ کیسے شہید ہوگا ؟؟؟؟ کوئی فتویٰ کوئی دلیل کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ میں جماعتی نہیں لیکن اتنا کہونگا کہ منور صاحب نے یہی کہا ہے کہ امریکی فوج سے تعاون اور ساتھ دینے والا شہید نہیں ۔۔۔۔ اس پر فوج کو یہ کہنے کی بجائے کہ فوج...
  13. س

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    منور حسن کا بیان جذباتی اور غلط ہے ۔۔۔تحریک طالبان دہشتگرد تنظیم ہے اور اسکے مقاصد وہی ہے جو امریکہ بھارت اور اسرئیل کے ہیں ۔۔۔ پر ایک بات سمجھ نہیں آرہی کہ فوج کس بات پر معافی کا مطالبہ کررہی ہے ؟؟ 1- آیا اس بات پر کہ اب تک جتنی بھی جنگ ہوئی ہے یا ہونے والی ہے اس جنگ میں ہلاک ہونے والے کو منور...
  14. س

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    کسی کو بھی شہید کہنے سے پہلے یہ دیکھ لینا ضروری ہے کہ آیا وہ قرآن و سنت کی روشنی میں شہید ہے بھی کہ نہیں ، مثلا ایمان والا ، مسلمان ہونا ضروری ہے ،حالات کفر میں نہ ہو ، کسی بڑے جرائم میں تاحال ملوث تو نہیں (شرک و بدعت وغیرہ)۔۔ مقروض تو نہیں ، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔اور سے سے بڑھ کر یہ اس کی جان کس غرض و...
  15. س

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    یہ تو آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔ لیکن ذاتی تجربہ کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ سوڈانی سے زیادہ یمنی لوگ دھوکہ بازی کرتے ہیں ۔۔۔جو زیادہ تر گاڑیوں کے ورکشاپ پر کام کرتے ہیں ۔۔ خیر اپنے پاکی بھائی کم نہیں ، خاص کر لیموزین والے ، یہ لوگ تو لگتا ہے کہ پاکستان کی جیلوں سے سزا کاٹ کر آئے ہیں ۔۔۔انکی اکثریت...
  16. س

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    لندن کے کالے الو کو اس بات کی تکلیف ہے کہ منور حسن نے حکیم اللہ کو "شہید" کیوں کہا ، اور یہ کہ حکیم اللہ بے گناہوں کا قاتل ہے اس لیے شہید نہیں کہلاسکتا ۔۔ تواس کی کی جناب میں عرض ہے کہ خود اس نے اور اسکی جماعت کے ہاتھ کیا مہندی کے رنگ سے لال ہیں ؟؟ حکیم اللہ تو کھل کر خود کش حملہ کا کہتا تھا ،...
  17. س

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    ان میں کونسی بڑی بات ہے ، ہمارے ملک میں تو "شہداء" دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہیں ، ہر چور اچکا شہید ہوتا ہے سیاسی پارٹی کا غنڈہ تو سب سے بڑا شہید ۔۔۔ ایم کیو ایم ، پیلپز پارٹی ، اے این پی ، ن لیگ ، جامعت اسلامی وغیرہ ساری جماعتوں کے تربیت یافتہ غنڈے عبرتناک موت کے بعد "شہید" ہوجاتے ہیں
  18. س

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    پاکستان کے قانون اور حکومتی رٹ کی دو ٹکے کی حیثیت بھی نہیں ، جگہ جگہ رٹ کی دھجیاں اڑتی ہیں ، لال رنگ کے بابائے قوم کا نوٹ دکھاؤ اور اپنی رٹ قائم کرو ، سگنل توڑو ، رشوت دے کر شناختی کارڈ پاسپورٹ بناؤ، کچھ بھی کرو ۔۔۔ یہاں کا تھرڈ کلاس قانون کچھ بھی نہیں کرسکتا ۔۔۔ کل میڈیا بھر میں یہ خبر گردش...
  19. س

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    امریکہ بھی شائد ڈرون حملوں کے حق میں اتنا نہ ہو جتنا پاکستان ہے ، پاکستانی سیاستدان کی دوغلی اور دوہری پالیسی ، پاکستانی عوام کا بھرکس نکال رہی ہے مر کون رہا ہے ؟؟؟ نقصان کس کا ہورہا ہے ؟؟ صرف غریب عوام حالانکہ مذکراتی عمل میں تین فریق ہونے چاہیئے تھے یعنی پاکستان اور تحریک طالبان کے علاوہ...
  20. س

    مشرف کے جھوٹ کھلنے کا سلسلہ جاری

    ایک سیدھی سی بات پر جبکہ وہ اسلامی بھی ہو ، پتا نہیں ہم لوگ اس پر اپنی بھونڈی منطق کیوں چسپاں کرنے لگ جاتے ہیں ، ہماری بگاڑ کا سبب ہی یہی ہے کہ علماء کے فتوی کا احترام کرنے کی بجائے مغرب زدہ معاشرہ کی تقلید کرتے ہوئے "آزادی اظہاررائے" میں انکو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں
Top