نتائج تلاش

  1. س

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    ارے ہاں ، واقعی یہ تو میں نے سوچا نہ تھا ، بتائے بھلا میری نادانی دیکھے ، کہ جن علماء محدثین فقہاء یہ کتابیں مرتب کی تھی ، یہ لوگ تو صوفی تھے ؟؟؟ اب میں کہاں سے لاؤں آپ کے سوال کے جوابات میں تو لاجواب ہوکر رہ گیا ۔۔۔ بڑا شرمندہ ہؤا ۔۔۔۔کیا ہی زبردست سوال کیا آپ نے ۔۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ گھسے پٹے...
  2. س

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    جناب یہ میرا نام نہیں ، ضروری نہیں فورم میں اپنا اصلی نام لکھے ، بے تحاشہ یوزر ایک جیسے نام ہونی کی سبب بس ایسے ہی یہ نام رکھ لیا ۔۔۔ آپ نے تصوف میں صرف بچوں کا قاعدہ پڑھا ہے ؟ اتنا نہیں معلوم کے بغیر تحقیق کہ بات نہیں کرنی چاہیئے یا اسکو والدین سے منسوب نہیں کرنا چاہیئے ۔۔۔ ۔۔ تصوف میں شائد...
  3. س

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    نام میں نے رکھا پر اثر آپ کو ہؤا ۔۔۔ ویسے سرپھرے مجذوب ہی صوفی کہلاتے تھے ، ورنہ قرآن و سنت میں صوفی کا کوئی ذکر نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ اپنی من مانی تاویل کرکے آپ اسکو قرآن و سنت میں فٹ کرنے کی ناکام کوشش کرہی لینگے ۔۔۔ یہ آپ کا کہنا ہے ، جمہور کا نہیں چلے پھر بسم اللہ کرے ۔۔۔
  4. س

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    اچھا ان طالبان کی دھڑے بندی ویسی ہی ہوئی جیسا کہ ایم کیو ایم ، متحدہ اور حقیقی میں ہوئی تھی ، اور آج تک ایم کیو ایم اپنا سر پیٹنے ہیں ، یہ کیا ہؤا ، کیسے ہؤا ، کب ہؤا، کیوں ہؤا ، جب ہؤا ، تب ہؤا ، او چھوڑو یہ نہ پوچھو۔۔۔
  5. س

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    بعض علماء و اولیاء اللہ کو صوفی بتایا جاتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ۔۔کیونکہ صوفیا کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بنتا ، البتہ کسی کو ضد سے روکنے پر اختیار نہیں ویسے یہ صوفیاز آجکل ہوتے کہاں ہیں؟ الیکٹرانک میڈیا کے آنے کے بعد تو یہ ایک دم سے غائب ہی ہوگئے ہیں ۔۔۔ پرانے دور میں الیکٹرانک میڈیا کی بجائے...
  6. س

    شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا،اقوام متحدہ

    یہ کوئی ان چھبے کی بات نہیں کیونکہ اقوام متحدہ سے یہی توقع ہے کہ مسلمانوں اور شیعاؤں میں جاری جنگ میں اقوام متحدہ شیعاؤں کا ہی ساتھ دے گی یہ ریپورٹ بھی شام کی رافضی حکومت کے حق میں ہے ورنہ ایسا ہتھیار انکو ناملتے ہوئے بھی عراق میں "بڑے پیمانے پر تباہی" پھیلانے والے ہتھیار مل گئے تھے اور شام...
  7. س

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    زلزلہ قدرتی آفت ہے اس سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے نہ کے اس پر بھی لڑنا جھگڑنا شروع کردے ۔۔
  8. س

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    بس بھی کردیں بھئی ! اور کتنی تصویر لگاتے رہینگے ؟ سب کو دلی افسوس ہے ، بار بار تصویر دکھانے سے افسوس کم یا زیادہ نہیں ہوگا ۔۔۔
  9. س

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    ایم کیو ایم والے ان جماعتوں پر اعتراضات کرتے ہیں جو تحریک طالبان سے مذاکرات کے حامی ہیں ، حالانکہ خود ایم کیوایم تحریک طالبان جیسی دہشتگرد تنظیم ہے ۔۔ وہ مذہب کے نام پر لوگوں کو مارتے ہیں اور یہ لسانی بنیاد پر دہشتگردی کرتے ہیں
  10. س

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    مذاکرات کا مقصد ، مذید خون خرابہ روکنا ہے ، بس۔۔۔۔ کیا بھارت سے جنگ کے بعد جنگ بندی نہیں ہوئی ؟ اور کیا جنگ بندی کے بعد بھارت ، بھارت پرامن رہنے لگا ؟ نہیں نا ؟ (بلکہ پہلے سے زیادہ بدتر دشمن بن گیا) تو جب بھارت سے جنگ بندی ہوسکتی ہے اس لیے کہ خون خرابہ نہ ہو تو ان سے بھی مذاکرات کرکے جنگ بندی...
  11. س

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    معروف اسلامی فرقوں اور مکاتب فکر کے تمام مفتیان و علماء اس قسم کو حملے کو حرام و ناجائز کہہ چکے ہیں ، سو انکی حمایت کرنے والا کوئی زی شعور نہیں ۔۔۔ اگر آپ کی مراد حمایت سے ان متحارب گروہ سے مذاکرات کی طرف اشارہ ہے تو یہ مختلف بات ہے کیونکہ یہ بھی عین ممکن ہے کہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کے لیے ایسی...
  12. س

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    دہشتگردی کو اسلام سے اور دہشتگردوں کو مسلمان سے جوڑنا ہی غلط ہے ، جب انکا اس مذہب سے ہی کوئی لینا دینا نہیں ، پھر کیوں آرٹیکلز میں اسلام اور تاریخ کا حوالہ دے دے کر دہشترگردوں کو شرمندہ کیا جارہا ہے ۔۔ جب مارنے والا مسلمان نہیں تو جب وہ مساجد کو خاطر میں نہیں لاتا تو یہ آرٹیکل پڑھ کر کیا وہ رو...
  13. س

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    نہایت افسوسناک واقعہ ہے اور جتنی مزمت کی جائے کم ہے ، دہشتگرد بلاشبہ کسی مذہب کا نہیں کیونکہ وہ نہ تو کلیسا کو چھوڑتا ہے نہ مساجد کو ۔۔۔اس کے لیے سب برابر ہے ۔۔
  14. س

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    یہ تو خیر آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ طالبان سے مزاکرات کیوں کیا جائے جبکہ وہ افواج پاکستان اور عوام پر حملہ کررہے ہیں ۔۔۔ لیکن ہماری پوزیشن اس وقت بے چارگی و لاچاری کی ہے ، ہم دہشتگردوں سے شکست کھا چکے ہیں ،ہماری پوزیشن اس قدر کمزور ہے کہ ہم اپنی شرائط منوا ہی نہیں سکتے ۔۔ یہ سب دیکھنے کے بعد اعلیٰ...
  15. س

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    یہ بات تو صحیح ہے کہ دہشتگردوں کو رہا کرنے کی بجائے پھانسی دے دینی چاہیئے ۔۔۔۔ لیکن حکومت پاکستان بے انتہاء لاچار و بے بس ہے ،کیونکہ ان دہشتگردوں کو کوئی بیرونی طاقت کی پشت پناہی حاصل ہے ۔۔۔۔ کچھ بھی ہو اب یہ تو ہمارے ملک میں داخل ہوچکے ہیں اور دہشتگردی کررہے ہیں انہی کی ایماء پر جو ان پر ڈرون...
  16. س

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    جہاں تک میرے علم میں ہے ادھر کی عوام کی اکثریت ان دہشت گرد خارجیوں سے خود نالاں ہیں ، فاٹا کی عوامی سطح پر نہ تو انکی کبھی حمایت ہوئی تھی نہ ہے نہ ہوگی کیونکہ فاٹا کی اکثریت مسلمان ہے اور وہ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ خارجی تکفیری گروہ یہود و ہنود کے مقاصد پورے کررہا ہے ۔۔ لیکن ساتھ ساتھ وہ ان...
  17. س

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    متفق سو فیصد درست کہا ، حضرت اس سے انکار نہیں ، لیکن پوست کی گندی کھیت کو امریکی سنڈی ہی کیوں ختم کرے ، خود سے کرے کسی بیرونی امداد کے بغیر ۔۔۔تب شکائیت نہیں ہوگی
  18. س

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    یہ پاکستان ہے ۔۔۔ یہاں نظم و ضبط (انگریزی ڈسپلن) نامی لفظ لغت میں موجود نہیں ، ہر طرف انارکی ہے ، لاقانونیت ہے ،تو صرف فاٹا والوں کو ہی کیوں نظم و ضبط کا پابند بنانے کا ذمہ حکومت نے لیا ہوا ہے ۔۔کیا وہاں اسکاؤٹ کا کیمپ لگا ہؤا ہے یا اسکولوں کی اسمبلی کے ہر کسی کو نظم و ضبط کا پابند کیا جائے وہ...
  19. س

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    پاکستانی قانون تو بلوچستان میں بھی نہیں چلتا ، تو کیا ملکی مفاد میں ان پر ڈرون نہیں ہونے چاہیئے ؟ قتل و غارت ، جنگ و جدال کسی صورت مسائل کا حل نہیں (جبتکہ مجبورا ٹھونسا نہ جائے) اگر ڈرون حملہ پاکستانی فوج کرتی تب تو شائد کوئی وجہ سمجھ آسکتی ہے ، مگر یہ حملہ ہزاروں میل دور بیٹھے اس بدترین دشمن کی...
  20. س

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    سب اپنے اپنے چکروں میں لگے ہوئے ہیں ، " را " کی نمائندہ جماعت "تحریک طالبان " اپنے چکروں میں ہے ۔۔ جبکہ فوج اپنے چکروں میں ، یہ را طالبانی ، خوارجیوں کا گروہ ، کبھی بھی امن و صلح کو پسند نہیں کرینگے ، یہ لوگ فساد فی الارض چاہتے ہیں ۔۔اور پاکستان دشمن کے مقاصد پورا کرتے ہیں یہ تحریک طالبان ،...
Top