ماشاء اللہ اچھی شئیرنگ ہے
جزاک اللہ
مسئلہ شمار پانچ :
اس کا مطلب یہ ہوگا کہ "عیدگاہ" جانے سے قبل صدقہ فطر دے دیا تو وہ "صدقہ فطر" شمار ہوگا ،
اور بالفرض اور اس نے "نماز عید" کے بعد فطرہ دینا چاہا تو وہ عام صدقہ ہوگا نہ کہ "صدقہ فطر" (حوالہ : ابن ماجہ)
کیا میں درست سمجھا ؟؟