نتائج تلاش

  1. س

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    مبارک پاکستان میچ جیت گیا ، عمران فرحت نروس نائینٹز کا شکار ہوا لیکن کوئی بات نہیں ، مصباح نے بھی اچھا کھیلا ۔۔۔ محمد حفیظ کے متنازعہ رن آؤٹ کے بارے میں کیا رائے ہے ؟؟
  2. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    شکریہ ۔۔۔۔آپ کہنا درست ہے کہ مجھے اختلاف ہے ، لیکن چونکہ بحث نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا اس لیے اسی پر اکتفاء کرونگا کہ معلومات ارسال کرنے کا شکریہ
  3. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    آپ کی تمام باتوں سے اتفاق ہے لیکن اس حصے پر میں آپ سے وضاحت طلب کرونگا بحثیت طالب علم کہ کیونکر قرآن نظریہ ارتقاء کی تائد کرتا ہے ۔ اگر یہ ارتقائی نظریہ یہ ہے کہ انسان کی بناوٹ میں پانی اور مٹی کی آمزیش ہے ، پھر انسان کو جمے ہوئے لوتھڑے سے بنایا گیا اور گوشت پوست چھڑھایا گیا شکل و صورت دی گئی...
  4. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    بالکل بجا فرمایا ، متفق ۔۔ دوسروں کی روح تو دور کی بات ، خود اپنی روح کو سمجھ نہیں سکتے ،
  5. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    متفق سو فیصد ۔۔
  6. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    یہ بات کس نے سمجھی کہ سب کچھ (سائنس)قرآن و حدیث میں ہے ؟؟ قرآن و حدیث سائنسی کتاب نہیں ، یہ ہدایت کے لیے ہے ، ہاں ہدایت کے لیے اسی میں سب کچھ ہے قرآن و حدیث میں ایسے حوالے ، اشارے و واقعات ضرور ہے جسکو سائنسی علم کہہ سکتے ہیں ، لیکن پوری کی پوری کتاب سائنس نہیں بلکہ سائنس تو چھوڑے ، بہت سی...
  7. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    انداز گفتگو سے لگتا ہے کہ آپ نوبل انعام یافتہ سائنسدان ہیں ، جبکہ میرے علم کے مطابق سائنسدان کم ازکم عقلمند تو ہوتا ہے خیر میری پوسٹ پر سائنس پر تنقید نہیں تھی بلکہ اندھی تقلید اور اعتماد پر نقطہ اٹھایا تھا واقعہ شق القمر قرآن و حدیث دونوں سے ثابت ہے ، اگر سائنس نہیں مانتی تو ایسی سائنس کو...
  8. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    سائنسی تحقیق کا اعتبار کیا؟ کل سائنس کہتی تھی کہ جی سورج ساکن ہے ، یہ حرکت کرہی نہیں سکتا ، لو جی اس وقت سائنس زدہ تمام لوگوں نے مان لیا کہ سورج حرکت نہیں کرتا ، دھنادھند سائنس کی درسی کتابوں میں یہ بات عام طالب کو علم طوطے کی طرح رٹائی جانے لگی بعد میں تحقیق ہوئی ،اور سائنسدانوں کو خیال آیا او...
  9. س

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    کل کا میچ میں گرچہ مصباح نے پہلے فیلڈنگ کی غلطی کی (یا اسکو ہدایت کی گئی تھی -واللہ اعلم ) تاہم مجموعی طور پر پاکستان نے اچھا کھیلا بالخصوص شاہد آفریدی اور تھوڑا بہت وہاب ریاض ، کہ ہم بری طرح نہیں ہارے بلکہ کچھ ٹف ٹائم دیا ، اور یہی درکار ہے کہ ہار جیت ہوتی ہے کوئی بات نہیں لیکن کم ازکم کچھ فائٹ...
  10. س

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    ذرا غور کیجئیے کہ کتنی حیرت انگیز اور دلچسپ بات ہے کہ ہماری اسلامی تاریخ میں بری اور بحری کارناموں کا ذکر تواتر سے موجود ہے ، بدر سے شروع ہوکر نامعلوم کتنے ہی معرکے تھے جس میں نامور مجاہدین ، فوج و سپہ سالار نے اپنے جوہر دکھائے اسی طرح قسطنطنیہ سے لیکر دیگر بحری معرکوں شہداء و غازیان اسلام نے...
  11. س

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    اچھی اور معلوماتی شئیرنگ کا شکریہ ۔۔۔
  12. س

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    ----------- پاکستان کو بھیڑیوں کو آگے ڈال کر بھاگتا چلا ۔۔۔اور اب بچھے کچھے پاکستان کو واپس کھانے آرہا ہے ۔۔۔ اللہ اس کے شر سے بچائے ۔۔۔آمین
  13. س

    روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس پیپلز پارٹی کا منشور

    پیپلز پارٹی کا منشور: "روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس۔۔۔سب چھین لو" کیونکہ پانچ سال میں آدھا کام ہؤا تھا باقی پانچ سال میں منشور پورا کرنا ہے کیونکہ زندہ ہے بٹھو ، زندہ ہے ۔۔۔(کب تک خیر مناؤگے) پتا نہیں یہ سن کر ڈریکولا کی فلم کیوں یاد آجاتی ہے
  14. س

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    نقلی جمہوریت یا حقیقی جمہوریت ۔۔۔۔ جمہوریت ، جمہوریت ہے ، یہ نظام غیروں کے لیے ضرور سودمند ہے لیکن مسلمانوں کے لیے ہمیشہ بدترین نظام ہے ۔ ہمارے سادہ لوح لوگ آج بھی دلیلیں دیتے پھرتے ہیں کی جی "جمہوریت کو صحیح طور پنپنے نہیں دیا گیا " اور کتنا وقت درکار ہے جمہوریت کو پنپنے کے لیے ، پانچ سال تو پی...
  15. س

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    محترم ! ابھی کونسا قانون ہے ؟ انسانوں کا ؟ ابھی تو یہی جنگل کا قانون ہی تو نافذ ہے ایک دور میں سوشلسٹ اشتراکیت کا دور آیا ، ناکام ہؤا ۔۔۔ کیمونزم آیا ، ناکام ہؤا گرچہ سیکولرازم بھی ہے ، لیکن ناکام ہے پھر بڑی شد و مد سے جمہوریت آئی ، چنانچہ ترقی یافتہ ممالک میں کسی حد تک کامیاب رہی لیکن ترقی...
  16. س

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    آج مبارکباد ۔۔۔۔کل دہائیاں دینی ہے ، کیونکہ آنی والی حکومت ، پچھلی حکومت کی طرح ہی ہوتی ، کوئی فرق نہیں ہوتا ۔۔ کان الٹے اہاتھ سے پکڑا جائے کہ سیدھے ہاتھ سے ، کیا فرق پڑتا ہے ۔۔۔ مبارکباد اس دن شائد دینی درست ہوگی جب یہ دو گھٹیا نظام "جمہوریت اور آمریت" دونوں رخصت ہوجائے ۔۔۔ انہی دونوں نے...
  17. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    مشرکین اور اہل کتاب (یہ اقتباس دوسری جگہ سے لیا گیا ہے ، معلوماتی ہے ضرور پڑھے) مذکورہ عقیدے مشرکانہ ہیں،اس لیے ان عقیدوں کے حاملین بھی یقینا اسی طرح مشرک ہیں ،جیسے لات و عزی کے پجاری مشرک تھے۔اب یہ سوال سامنے آتا ہے کہہ پھر قرآن نے ان کو صراحت کے ساتھ مشرک کیوں نہیں کہا؟اور انہیں مشرکین...
  18. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    کفرکے معنی: کفر کے معنی چھپانے کے ہیں، لغت عرب میں کفر انکار کرنے کے معنی میں مستعمل ہے، اس کے ایک معنی نا شکری کرنے کے بھی ہیں۔ اصطلاحِ دین میں کفر کے معنی ہیں: اصطلاح دین میں کفر ایمان کی ضد ہے، یعنی نبی ﷺ کی لائی ہوئی باتوں پر ایمان نہ لانا کفر ہے، خواہ یہ ایمان نہ لانا شک کی بنیا دپر...
  19. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    جانے دے ، مرے ہوئے لوگوں کے عیوب بیان نہ کئے جائے اور خاص کر جس کے بارے میں ٹھوس ثبوت نہ ہو کہ مرداراس برے فعل میں مبتلا تھا ، یہی اسلام ہم کو سکھاتا ہے ۔۔۔گرچہ کافر ہی کیوں نہ ہو ۔۔ البتہ گزرے ہوئےدشمانان اسلام کی چیرہ دستیوں کا ذکر بطور تاریخ آگاہی کے لیے بیان کرنے میں مضائقہ نہیں ۔۔اس پر بھی...
Top