نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایران میں سبز موؤمنٹ کے چہرے کا وہ رخ جو میڈیا میں سامنے نہیں آتا

    فیصل بھائی، آپکی بات بالکل درست ہے کہ یہ جگر گوشہ رسول اکرم ص کی ولادت باسعادت کا دن تھا۔ اس دن سے دو دن الیکشنز میں احمدی نجاد کو کامیابی حاصل ہوئی تھی، اور پھر ایرانی عوام نے ولادت باسعادت کا دن اور احمدی نجاد کی کامیابی کے جشن کے لیے یہ ریلی نکالی تھی اور یہ پورا احمدی نجاد گروپ ہے۔ میں نے...
  2. مہوش علی

    ایران میں سبز موؤمنٹ کے چہرے کا وہ رخ جو میڈیا میں سامنے نہیں آتا

    ایک دفعہ ویڈیو آخر تک دیکھنے کے بعد خون و ولولہ جوش کھاتے ہوئے تازہ ہی ہو گیا۔ شکر الحمدللہ۔ مغربی ممالک نے غلط وقت و موقع کا انتخاب کیا ہے کہ وہ انقلاب اسلامی کو شکست دیں، کیونکہ اس وقت انقلاب اسلامی کو احمدی نجاد کی صورت سب سے مضبوط سپاہی و مجاہد ملا ہوا ہے جو واقعی عوام کے دلوں میں اپنی...
  3. مہوش علی

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    ان اللہ مع الصبرین۔۔۔۔ اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ہم سب کو اس عظیم مصیبت پر صبر کرنا چاہیے۔ اس کے لیے سب تھوڑا بریک لیں تاکہ سب کے ہوش و حواس واپس آئیں۔ حکومت کو چاہے کہ وہ اپنی "مکمل عملداری" قائم کرے۔ پتا نہیں کون لوگ ہیں جو دوسرے معصوموں کی املاک کو آگ لگا کر تباہ کر رہے ہیں،...
  4. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    فرخ صاحب، دو چیزوں کا فرق نوٹ کریں (1) پہلا "اختلاف رائے" (2) اور دوسرا "فرقہ وارانہ اختلاف" ان دونوں میں بہت فرق ہے۔ ۔ صحابہ کرام کے مابین "اختلاف رائے" تھا۔ اور یہ کوئی بری یا بڑی بات نہیں، بلکہ بہت سے معاملات میں یہ اچھی چیز ثابت ہوتی ہے "رحمت" والی رسول ص کی حدیث اسی قسم کے "اختلاف رائے" کے...
  5. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    گواہوں کی شرط یہ مسئلہ متعہ کا نہیں، بلکہ اہل تشیع کے مطابق نکاح دائمی میں بھی دو گواہوں کی موجودگی لازمی شرط نہیں، بلکہ مستحب ہے۔ یعنی بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے کہ یہ تاکید ہے کہ دو گواہوں کو مقرر کر لو، مگر عقد ان کے بغیر بھی منعقد ہو جاتا ہے۔ بہرحال مخالفین نے عقد متعہ کا انکار کرنے کے لیے...
  6. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    السلام علیکم بہتر ہوتا آپ سادگی سے کہہ دیتے کہ آپکے پاس ان سوالوں کو کوئی جواب سرے سے موجود ہی نہیں ہے بجائے دوسروں پر جذباتیت کا الزام لگانے کے۔ بہرحال اہل نظر کو واضح ہے کہ آپکے پاس اس سوالوں کے جواب اس لیے نہیں کیونکہ یہ جا کر آپکے حلق میں ایسے جا کر پھنس چکے ہیں کہ اب آپ سے نگلے جائیں گے...
  7. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شکریہ۔ پر یہ خبر جھوٹی نہیں ہے۔ مزید گوگل کرنے پر یہ کتاب سامنے آئی ہے جس کے فٹ نوٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ سیکس شاپ کھولنے کی پرمیشن آخر میں واپس لے لی گئی تھی۔
  8. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    1۔ آہ، میری غلطی کہ میں یہ ایک بنیادی مسئلہ بیان کرنا بھول گئی کہ "کنواری دوشیزہ" سے عقد متعہ کرنا "مکروہ" ہے اور صرف انتہائی حالات کے تحت ہی ولی کی اجازت سے ایسا عقد ہو سکتا ہے۔ 2۔ دوسری چیز جسے آپ پھر نظر انداز کر گئے وہ یہ ہے کہ پچھلی پوسٹ میں واضح کیا گیا تھا کہ "نکاح دائمی" کو ہر حالت میں...
  9. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    انیس بھائی اور فرخ بھائی، آپ کے لیے انتہائی مختصر تعارف ذیل میں۔ اگر صحیح مسلم میں ایک ان روایات کی "تکرار" (یعنی Repitition ) نکال دی جائے تو یہ فقط تین روایات ہیں (1) جو خیبر 7 ہجری میں متعہ کو پہلی مرتبہ "تاقیامت" تک کے لیے حرام ٹہرائے (2) اور دوسری جو فتح مکہ 8 ہجری میں پہلے "تاقیامت" حرام...
  10. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    یہ چیز اچھی نہیں لگتی کہ دینی معاملات میں یوں Deceptive Tactics استعمال کی جائیں۔ سوالات ابھی تک مکمل طور پر اوپن ہیں کہ: ۔ کیا سعودی معاشرے میں پھر آج ایک شخص یوں مسیار شادی کے دھوکے دے کر عورتوں سے زناکاری کرتا رہتا ہے اور اس پر کوئی حد جاری نہیں ہوتی؟ ۔ پچھلی پوسٹ میں میں نے ایک لنک دیا...
  11. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    گرافک بھیا کی عبارت کے ساتھ بددیانتی و خیانت ابن حسن صاحب کو باوجود مکمل حوالہ ہونے کے یہ بددیانتی نظر نہیں آتی۔ بہرحال شکر ہے کہ انہوں ترجمہ دے دیا ہے جس کے بعد گرافک بھیا شاید شرم کر جائیں۔ ابن حسن کا ترجمہ: ابن حسن صاحب، کیا آپ کو "ترغیب" اور "کراہت" میں فرق نظر آتا ہے؟ اگر ہاِں، تو بیان...
  12. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابو عثمان بھائی، میں نے آپ سے گذارش کی تھی کہ آپ جذباتی نہ ہوں اور فریق مخالف کو پورا پورا موقع دیں کہ وہ اپنا مؤقف بیان کر سکے تاکہ انصاف ہو سکے۔ بہرحال "آگے دوڑ، پیچھے چھوڑ" کے مصادق آپ نے بس آگے ہی دوڑ لگائی ہوئی ہے اور آپکی پچھلی باتوں کو جو میں نے اتنا وقت لگا کر جواب دیا ہے، تو اس پر توجہ...
  13. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابن حسن، کیا آپ کو احساس ہوا ہے کہ آپکا رویہ اور مقصد " متفق علیہ اسلامی احکام و مسائل" کو سمجھنے کی بحث کرنے کی بجائے "تعصب زدہ اور فرقہ پرستی کو فوقیت دینا ہے"؟ اسی لیے بات کو سہل بنانے کی بجائے اب آپ دو دو بحثوں کو ساتھ ساتھ چلانا چاہتے ہیں اور اس چیز کی آپکو پرواہ نہیں کہ اس طرح مختلف بحوث...
  14. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابن حسن: مجھے آپکے بیان کردہ طریقہ کار سے ہرگز اتفاق نہیں کیونکہ آپ معاملے کو ثانوی فقہی مسائل کی بحث میں الجھانا چاہتے ہیں، اور اصل اور بنیادی گفتگو کے رخ "اسلام میں متعہ کا تعارف اور اسکا حلال و جائز ہونے" سے ہٹا کر "شیعہ فقہ میں متعہ کے ثانوی فقہی مسائل" کی طرف لے جا رہے ہیں۔ یہ ایسا ہی...
  15. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    فرخ برادر، آپ سے گذارش ہے کہ میرا مؤقف سنے بغیر مجھ پر کسی قسم کا الزام نہ لگائیے۔ نہ میں ادھر سیاست کر رہی ہوں اور نہ ادھوری گفتگو، بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ گفتگو لمبی ہے اور آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ ساتھ تکمیل تک پہنچے گی۔ صحیح مسلم کی یہ ساری روایات میں کئی بار پڑھ چکی ہوں، اور وقت اور موقع آنے...
  16. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابو عثمان بھائی، آپکی پانچ غلطیوں کی نشاندہی میں نے پچھلی پوسٹ میں کر دی تھی۔ اب اس چھٹی غلطی کی طرف آئیے۔ یہاں پر آپ نے ایک جگہ نہیں بلکہ کئی جگہ غلطیاں کی ہوئی ہیں۔ ۔ مثلا یہ امامیہ نہیں کہتے، بلکہ یہ آپکی اپنی کتب میں موجود روایات کہتی ہیں اور امامیہ کا آپکی ان کتب سے تعلق نہیں۔ جتنے جید...
  17. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    باذوق بھائی، فقہ اکیڈمی کا فتوی پیش کرنا میری ذمہ داری نہیں اور نہ ہی بن شیخ بن باز اور انکی مستقل فتوی کمیٹی کے اس فتوے کے دفاع کی ذمہ داری میری ہے۔۔۔ بلکہ میرا بنیادی موضوع عقد المتعہ ہے اور میں تو ابتک اپنے اس بنیادی موضوع کے متعلق نصوص و دلائل کا چوتھائی حصہ بھی نہیں پیش کر پائی ہوں۔ اور...
  18. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپکو غلط فہمی ہوئی ہے۔ "زناکاری کرنے" کا اشارہ کسی کی ذات کی طرف نہیں ہے بلکہ یہ اشارہ "اس غلطی کی شدت" کی طرف ہے جس کی وجہ سے معاشرے میں یہ فعل انجام پایا اور جس سے آپکو کوئی انکار نہیں ہے (چاہے لاعلمی کی وجہ سے ہی کیوں نہ ہوا ہو)۔ اور یہ سب کچھ (معاشرے میں پیش آنے والا غیر اخلاقی فعل) یہ سب...
  19. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ایک بار پھر، اوپر کنیز عورت کے بچے یا "بچیوں"کی ختنے کے متعلق جو میں نے مثالیں بیان کی ہیں، اگر ان سے کسی بھائی کا دل دکھا ہو تو مجھے معاف فرمائیے گا، میرا مقصد کسی کی بھائی یا بہن کی دل شکنی نہیں بلکہ میں مجبور تھی کہ میں چند تلخ Realities کو بطور مثال پیش کروں۔ ******************* گرافک...
Top