نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    متحدہ کی آگ سے مسجد کو نقصان اور بھتہ وصولی مہم

    بات کرنے سے قبل اپنے گریبان میں دیکھ لیجئے کہ یہ آپ کا امت اخبار ہے تو اس جھوٹ بولنے میں بے مثال ہے۔۔۔۔ یا پھر آپکی جماعت اسلامی ہیں جو پچھلے 18 سالوں سے بنا کسی ثبوت کے جناح پور کا جھوٹا الزام لگاتے آ رہے ہیں۔۔۔۔ یا پھر آپ کے منور حسن ہیں جو ٹی وی پر کھلے عام ڈھٹائی سے جھوٹا بولتے ہیں کہ...
  2. مہوش علی

    متحدہ کی آگ سے مسجد کو نقصان اور بھتہ وصولی مہم

    اپنی چہیتی جماعت اسلامی کی طرف بھی ذرا دیکھئے جسے قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگنے پر اتنا دکھ ہے کہ الزام لگا رہی ہے کہ حکومت کوئی خیر کا کام کر ہی نہیں سکتی۔ لاہور:جماعت اسلامی کےمرکزی رہنماامیرالعظیم نےکہا ہےکہ کراچی میں قربانی کی کھالیں اکٹھی کر نےپرلگائی گئی پابندی غیرآئینی اورغیر...
  3. مہوش علی

    متحدہ کی آگ سے مسجد کو نقصان اور بھتہ وصولی مہم

    ایک کہانی ہے کہ ایک چرواہا ہر روز شیر آیا شیر آیا کا کھیل کھیل کر گاؤں کے لوگوں پر ہنستا تھا۔ پھر ایک دن واقعی شیر آ گیا اور کوئی اسکی مدد کو نہ آیا۔ امت اخبار کا مسئلہ بھی اسی چرواہے کی طرح ہے۔ اس اخبار نے جھوٹ بولنے، سازشی الزامات کے طومار باندھنے، زرد صحافت کا پرچار کرنے میں تمام اگلے پچھلے...
  4. مہوش علی

    سٹیل مل پھر خسارے میں؟

    سٹیل مل مشرف حکومت کے جانے کے ایک سال بعد 51 ارب روپے کے خسارے میں میڈیا کا مشرف حکومت کے خلاف آواز اٹھانا بالمقابل آج سٹیل مل کے متعلق عوام کو آگاہ کرنا آپ کو یاد ہو گا کہ مشرف دور میں میڈیا نے سٹیل مل کو کوریج دے دے کر انتہا کی ہوئی تھی اور یہ وہ ٹھوس ثبوت تھا جو مشرف صاحب اور شوکت عزیز...
  5. مہوش علی

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    زیک، میں نے بھی گوگل، ایمزون اور دیگر جگہوں پر یہ کتاب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے، مگر کہیں اس کتاب کا نام و نشان نہیں ملا اور نہ ہی ان پروفیسر صاحب کا۔ میں اب اور کیا کہوں کہ نظامی بھائی پھر غصہ ہو جاتے ہیں کہ اقلیتوں کے حقوق کی بات کیوں کر رہی ہوں اور کیوں ان لاکھوں پاکستانی احمدیوں کو سیدھا سیدھا...
  6. مہوش علی

    ایم کیو ایم پاکستانی

    نبیل بھائی، اس ویب سائیٹ پر اردو ویب کا پیغام کیسے دکھایا جائے؟ کیا اردو ویب کا کوئی بینر ہے جو استعمال کیا جائے۔ میں نے اس سلسلے میں پہلے بھی سوچا تھا، مگر وقت بالکل نہیں ملا اور بہت سی چیزیں نامکمل ہیں۔ اگر آپکے پاس کوئی اچھا طریقہ کار ہے تو بتلائیے۔ [خاص طور اگر کوئی بینر سیاہ رنگ کے بیک...
  7. مہوش علی

    ایم کیو ایم پاکستانی

    سائیٹ پسندیدگی پر آپ سب کا شکریہ۔ دعا کریں یہ سائیٹ ایک دوسرے کو سمجھنے اور نفرتیں کم کرنے اور بالآخر پاکستان کی ترقی و استحکام کا باعث بنے۔ امین۔ اختلافی امور پر اختلافی رائے اپنی جگہ، مگر ہماری بنیاد پاکستان و اسلام ہے اور ہمیں یہ چیز ہمیشہ یاد رکھنا ہو گی۔اگر ہم یہ چیز نہ بھولے تو ایک نہ...
  8. مہوش علی

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    جی ہاں، انصاف تو صرف اس چڑیا کا نام ہے جو منور حسن اور آپ جیسے حضرات کے ہاتھ پر دانہ چگتی ہے جب آپ اپنے قیاسی الزام گھوڑوں کو مہمیز لگاتے ہوئے کہتے ہیں: ۔ کراچی میں مہاجروں کے خلاف کوئی ریاستی دہشتگردی نہیں کی، اور متحدہ جھوٹ بولتی ہے۔ ۔ کراچی میں ایجنسیز کے کوئی قانونی عقوبت خانے [جیلیں] نہیں...
  9. مہوش علی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    تو آپ ابھی تک اپنی اسی ضد پر اڑے ہوئے ہیں کہ متحدہ سے قبل ہی مہاجر قوم والوں نے بقیہ قومیتوں سے اتنا برا سلوک کیا کہ انہیں یہ تمام جماعتیں بنانا پڑیں۔ اوپر سے جماعت کے گناہوں کا بوجھ بھی اب مہاجروں کے گلے باندھ رہے ہیں جیسے سرحد و پنجاب ک جماعت اسلامی بہت مذہب ہے۔ آپ اپنے الفاظ [بلکہ اپنے...
  10. مہوش علی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    یہ بھی تو دیکھئے کسی پر برطانیہ کی شہریت لینے پر اُس پر ملک غداری و دشمنی کا الزام لگا دینا تو اس سے کہیں بڑھ کر لنگڑا الزام ہے۔ الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف کسی سازش کے لیے برطانوی پاسپورٹ نہیں لیا بلکہ اپنی ایکسٹرا سیکورٹی کے لیے لیا ہے جس کے بعد جنونیوں کے لیے انہیں ہاتھ لگانا اور مشکل ہو...
  11. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    میجر (ر) ندیم کی وجہ سے اب بہت سے لوگ احمدی کمیونٹی کے لاکھوں پاکستانی شہریوں پر ملک غداری اور سازشی ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔ یہ انتہائی غلط بات ہے۔ ہمیں میجر (ر) ندیم سے اختلاف ہے تو فقط انکی ذات تک، اور اس میں دیگر لاکھوں پاکستانی احمدی ہرگز شامل نہیں ہیں اور وہ ایسے ہی اور اتنے ہی پاکستانی...
  12. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    گذشتہ سے پیوستہ 11۔ رینجرز کے سابق ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل (ر) صفدر علی خان ایک بیان میجر جنرل (ر) صفدر علی خان صاحب کا بھی آیا ہے: لاہور (خبر نگار + مانیٹرنگ سیل) رینجرز کے سابق ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل (ر) صفدر علی خان نے کہا ہے کہ جناح پور کے نقشے ایک ریڈ کے دوران برآمد ہوئے تھے اور بعدازاں...
  13. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    جناح پور: تمام الزامات و شواہد آمنے سامنے جو لوگ متحدہ پر جناح پور سازش کے الزامات لگا رہے ہیں، انکے بیانات میں دو چیزیں ہیں: پہلا یہ کہ کچھ ایسے حیرت انگیز دعوے کر رہے ہیں جو کہ پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی رونما ہوئے ہوں۔ اور دوسرا اتفاق یہ ہے کہ یہ سب کی سب حیرت انگیز چیزیں ایک ساتھ صرف...
  14. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ہمت بھائی، مہاجروں پر پورے نواز دور اور پورے پیپلز پارٹی کے دور میں ظلم ہوتا رہا، مگر تمام تر تنقید اور اعتراضات صرف متحدہ پر ہیں کہ یہ حکومت کے مزے لوٹنے کے لیے ہر دفعہ حکومت میں شامل ہوتی رہی۔ ہمت بھائی، یہ الطاف حسین کا ظرف تھا کہ جس نے اپنے سگے بھائی اور سگے بھتیجے کے قتل کو معاف کیا۔ مگر...
  15. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    آپ نے وہی پرانی باتیں دہرا دی ہیں اور شاید میری پوسٹ کو غور سے پڑھا بھی نہیں۔ کیا آپ نے اس سوال کا جواب دیا کہ اگر نواز شریف ملوث نہیں تھے تو پھر لاہور ایئر پورٹ پر حقیقی کے دہشتگردوں کو چھڑانے کے لیے ایئر پورٹ پر ہائی کمانڈ میٹنگ طلب کرنے والے آسمان سے اترے فرشتے تھے؟ کیا حکیم سعید کیس میں...
  16. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    نواز لیگ کا اعتراض کہ متحدہ کی جانب سے ان پر تنقید کیوں اور پیپلز پارٹی پر کیوں نہیں جب سے برگیڈیئر امتیاز نے جناح پور کے شوشے کا راز افشاء کیا ہے تب سے نواز لیگ کے سربراہان اور اخبارات میں انکے حامی کالم نگار مستقل متحدہ پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ صرف نواز لیگ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور پیپلز...
  17. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    آپ کو کس نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف نہیں بولا جا رہا۔ مگر یہاں موضوع 1992 کا آپریشن اور جناح پور کا نقشہ ہے جو کہ نواز شریف کے دور میں پیش آیا اور اسی لیے بات اسی پر ہو رہی ہے اور یہیں سے اُس فتنے کا آغاز ہو جس نے 1992 سے لیکر 1999 تک کراچی کو اپنی لپیٹ میں لیے رکھا اور پیپلز پارٹی اسی بنیاد...
  18. مہوش علی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    کاش آپ ان بغلیں بجاتے مخالفین کی بجائے اُن کڑوڑوں انڈین مسلمانوں کی طرف بھی دیکھ لیتے جو پاکستان کی تباہی پر بغلیں نہیں بجاتے بلکہ افسوس سے دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ یہی وہ ملک ہے جس کے لیے اُن کے بزرگوں نے لاکھوں جانوں کی قربانی دی۔ جو حسرت کی تصویر بنے کھڑے ہوتے ہیں کہ یہی وہ پاکستان ہے جس کے لیے...
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    غزنوی صاحب، بہت بدقسمتی ہے کہ آپ تک ابتک انڈیا کی تقریر کے حوالے سے صرف الزامات پہنچ سکے اور جس فریق پر الزام لگایا جا رہا ہے اُسکی صفائی آپ تک نہیں پہنچ پائی۔ یہ صرف انڈیا میں تقریر کے متعلق ہی نہیں بلکہ ہر ہر الزام کے بارے میں یہ بات درست ہے۔ آپ میری یہ پوسٹ پڑھیے۔ اسکے آخر میں اس تقریر کے...
  20. مہوش علی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    شکریہ ہمت بھائی کہ آپ نے مہاجر لفظ کو اس کمیونٹی کی پہچان کے لیے قبول کیا۔ یہی وہ سادہ سا مسئلہ ہے جس کے لیے یہ تھریڈ شروع کیا گیا۔ اور متحدہ اور مہاجر میں بہت فرق ہے۔ متحدہ ایک سیاسی جماعت ہے، جبکہ مہاجر ایک ثقافت و تہذیب رکھنے والی کمیونٹی، اور ابھی تک یہ کمیونٹی کم از کم اپنی اس شناخت سے...
Top