نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابتک کی گفتگو میں پہلے سے ہی فریق مخالف کی طرف سے بہت سے سوال اٹھا دیے گئے ہیں۔ یہ ممکن نہیں ان تمام سوالات کے جوابات یکدم دے دیے جائیں۔ وقت کی ایسے ہی کمی ہے، مگر یکے بعد دیگرے میں ان تمام سوالات و اعتراضات کے جوابات دینے کی کوشش کروں گی اور اس میں وقت لگے گا، اس لیے آپ لوگ صبر سے کام لیں۔...
  2. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    حوالے بنیادی طور پر فریق مخالف کی کتاب کے دیے جاتے ہیں تاکہ وہ اُس پر حجت ہوں۔ میں نے اپنی کتب کے حوالے اس لیے نہیں دیے کیونکہ ہر مرجع کے فتاوی ہماری ویب سائیٹز پر موجود ہیں اور آپ کو یہ www.mutah.com پر ایک جگہ جمع شدہ مل جائیں گے (سائیٹ پر اٹیک ہونے کے باعث یہ نہ کھل سکے تو گوگل Cache کا...
  3. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ میں یہاں تھوڑی وضاحت کر دوں تاکہ یہ غلط فہمی دور ہو۔ 1۔ عقد متعہ میں نکاح والی تمام تر شرائط موجود ہیں، سوائے مقررہ وقت پر طلاق ہو جانے کے، جیسا کہ اوپر تمام دلائل پیش کیے گئے ہیں۔ 2۔ عقد متعہ کو اوائل اسلام میں "نکاح المتعہ" کے نام سے جانا جاتا تھا۔ بذات خود صحابہ...
  4. مہوش علی

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    مولانا مودودی کی کتب وہ پہلی اسلامی کتابیں تھیں جو میرے ہاتھ لگیں تھیں، اور اسی وجہ سے مولانا مودودی کا رتبہ میرے لیے روحانی استاد کا ہے۔ رسائل و مسائل، اسلامی ریاست، خلافت و ملوکیت، سنت کی آئینی حیثیت، الجہاد فی الاسلام وغیرہ میری پہلی پہلی اسلامی کتابیں تھیں جو میں نے پڑھیں۔ کچھ سمجھ آئیں، کچھ...
  5. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    علی ابن ابی طالب فرماتے ہیں: "متعہ اللہ کی طرف سے اس کے بندوں پر رحمت ہے۔ اور اگر ایک شخص اپنی رائے سے اس سے منع نہ کر دیتے تو کوئی شخص بھی زنا نہ کرتا سوائے ایسے شخص کے جو بہت ہی شقی القلب ہوتا۔" امام ابن حجر العسقلانی، فتح الباری، جلد 9، صفحہ 141 عقد المتعہ کا تعارف ختم ہوا۔ اب وہ...
  6. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نکاح دائمی کی افضلیت و فوقیت عقد المتعہ پر ایک اور اہم بات یہ ہے کہ اہل تشیع فقہ کے مطابق پہلی فوقیت نکاح دائمی ہے، جبکہ عقد المتعہ خاص حالات کے لیے ہے اور عام حالات میں فوقیت نکاح دائمی کرنے کو دی گئی ہے۔ یہ ایسا ہی ہے جیسا 4 شادیوں کی اجازت کا معاملہ ہے کہ اجازت تو ہے، مگر افضلیت یہی ہے کہ...
  7. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میں زیادہ اختلافی مسائل میں الجھنا نہیں چاہتی (اور بنیادی اختلاف ہے کہ آیا "نکاح المتعہ" کو رسول اللہ ص نے اپنی زندگی میں حلال قرار دینے کے بعد حرام کر دیا تھا یا نہیں)۔ یا پھر اگر ان اختلافی امور پر بات ہوئی بھی تو میں ان پر آخر میں بات کروں گی۔ فی الحال میری بنیادی کوشش یہ ہے کہ عقد المتعہ...
  8. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    حدیث کے بغیر قرآن کے ساتھ جس طرح کھلواڑ کیا جاتا ہے اسکی ایک مثال اوپر سرخ رنگ میں ذکر کردہ گروہ بھی ہے جو کہ بذات خود منکر حدیث ہے۔ یہ گروہ سجدہ تعظیمی کو جائز مانتا ہے اور جب انہیں صحیح حدیث دکھائی جاتی ہے جس میں سجدہ تعظیمی سے منع کیا گیا ہے تو وہ یہ کہہ کر اسکا رد کر دیتا ہے کہ قرآن تو سجدہ...
  9. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    (شمشاد بھائی، اس پوسٹ کو میری پچھلی پوسٹ کے ساتھ ملا دیجئیے گا۔ شکریہ) قبل اسکے کہ ہم نکاح المتعہ پر بحث شروع کریں، بہت لازمی ہے کہ اس بحث سے متعلق کچھ دو اہم باتوں پر ایک نظر ضرور سے ڈال لیں کہ اس سیاق کے بغیر ہمارے ذہن قابل نہ ہو پائیں گے کہ ہم صحیح فیصلہ کر پائیں۔ 1۔ اسلام میں کنیز عورت...
  10. مہوش علی

    "نکاح المتعہ" کا اصل تعارف (بمعہ شرعی مسائل و احکامات)

    ۔ "مسیار شادی" والے تھریڈ میں بات موضوع سے الگ ہو کر"نکاح المتعہ" پر چل نکلی۔ سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ یہ بحث اپنی بنیاد سے نہیں چلی ہے، اور اس مسئلے پر بحث اس انداز میں کی جا رہی ہے جبکہ پڑھنے والوں کی اکثریت کو نکاح المتعہ کے بنیادی مسائل کا ہی علم نہیں ہے۔ اختلافی مسائل اپنی جگہ، مگر اس...
  11. مہوش علی

    عارضی شادیاں

    اسی وجہ سے میں نے اوپر کہا تھا کہ نکاح المتعہ پر یوں اعتراضات کرنے کی بجائے بہتر ہے کہ الگ تھریڈ کھول لیا جائے اور پھر فریق مخالف کو موقع دیا جائے کہ وہ غلط الزامات کو دور کرتے ہوئے سب سے پہلے نکاح المتعہ کے قوانین بیان کر دے، ورنہ یوں ہی غلط الزامات کے پروپیگنڈہ کی ٹرین چلتی رہی گی اور کبھی بھی...
  12. مہوش علی

    عارضی شادیاں

    السلام علیکم اردو محفل کی کئی سالہ تاریخ میں آج تک عقد متعہ پر بحث نہیں کی گئی تھی اور مجھے اس پر حیرت تھی کہ یہ مسئلہ کیوں نہیں اٹھا۔ یہ تھریڈ بھی اصل میں مسیار شادی کے متعلق ہے۔ تو کیا بہتر نہ ہو گا کہ عقد متعہ پر ایک اور دھاگہ کھول لیا جائے، اور پھر اہل تشیع کو دعوت دی جائے کہ وہ سب سے...
  13. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    السلام علیکم مختلف لوگ قرآن کو پڑھ کر مختلف نتائج پر پہنچتے ہیں۔ میں اپنے اللہ کے علاوہ کسی اور کے آگے جوابدہ نہیں، اور غور و فکر کرنے کے بعد میرا جو ایمان ہے، وہ مختصر الفاظ میں میں یہاں درج کر رہی ہوں۔ 1۔ کیا قرآنی آیات میں (معاذ اللہ) تضاد ہے اور وہ ایک دوسرے کو جھٹلا رہی ہیں؟ اوپر قرآنی آیت...
  14. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    بنت حوا بہن: کیا میں یہ امید رکھ سکتی ہوں کہ آپ بقیہ بیسیوں علماء کا بھی رد کریں گی جو کہ ضعیف حدیث پر عمل کا مؤقف رکھتے ہیں اور جن کے حوالے اوپر پوسٹ میں پیش کیے گئے ہیں؟ میں تو بہت کم علم رکھتی ہوں، مگر ہاں جو چیز سامنے آئے اُسے عقل کے میزان پر ضرور پرکھتی ہوں۔ آپ سے سوال ہے کہ ابن...
  15. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    مجھے نہیں علم کہ چرند پرند کے رسول اللہ ص کو سجدہ تعظیمی کرنے کے متعلق احادیث کو یہاں پیش کرنے پر آپ اتنا برہم کیوں ہیں۔ اگر موضوع سے انکا براہ راست نہیں، تب بھی بالواسطہ تعلق مکمل طور پر ہے اور یہ اسی بنیادی سوال کی آگے ایکسٹنشن ہے کہ اللہ تعالی نے شعائر اللہ کی تعظیم اور پچھلی شریعتوں میں...
  16. مہوش علی

    ایڈز کا علاج دریافت!!

    دی نیشن کی خبر کافی نہیں۔ فردوس بہن جس طریقہ کار کو اختیار کرتے ہوئے علاج دریافت کر رہی ہیں، اس تحقیق کے متعلق اور اسکے نتائج کے متعلق مزید معلومات کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں فردوس بہن کو ایک تفصیلی مضمون تیار کرنا چاہیے۔ والسلام۔
  17. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    میں نے اوپر ایک بہت بنیادی اور آسان سوال کیا تھا، اور دعوت دی تھی کہ اس پر غور و فکر کیا جائے۔ اور سوال یہ تھا: "آخر اللہ نے تعظیم کو روا ہی کیوں رکھا اور کیوں پچھلی شریعتوں میں سجدہ تعظیمی تک کرواتا رہا؟" اس سوال کا جواب تو وہی حضرات دیں گے جنہیں آج تعظیمی اعمال میں ہر طرف "شرک" کی بو نظر...
  18. مہوش علی

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    آفت بہن، ۔ مجھے علم نہیں کہ میں کیوں موسمی اداروں کے پیش کردہ مستند اعداد و شمار کو چھوڑ کر آپکے قیاس کی پیروی کروں کہ کوئی خاص بارش نہ تھی۔ اور آپ نے طوطے کی طرح آنکھیں پھیرنے کی بات کی ہے تو میری درخواست یہی ہے کہ اس ادارہ موسمیات کی رپورٹ سے آپ طوطا چشمی نہ کریں (ویسے طوطا چشمی میرے خیال...
  19. مہوش علی

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    طالبان کے فتنے کے خلاف جو بھی جب بھی آواز بلند کرے گا، اسکی تعریف حکومت کیا اور رحمان ملک کیا، پورا پاکستان کرے گا (سوائے کسی کنجوس یا طالبان سے ہمدردی رکھنے والے کسی شخص کے)۔ اور مکتبہ دیوبند سے جو ڈھکے چھپے الفاظ میں اکثر طالبان کا نام لیے بغیر خود کش حملوں کے نام پر جو تھوڑے بہت مذمتی الفاظ...
  20. مہوش علی

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    سعودیہ میں حج کے موقع پر بارشیں اور ڈیڑھ سو بندہ ہلاک کبھی ناگہانی قدرتی آفات کےسامنے انسانی انتظامات پلک جھپکتے میں ڈھیڑ ہو جاتے ہیں۔ امسال سعودیہ میں ایسے ہیں حادثے میں ڈیڑھ سو بندہ بارش کیوجہ سے ہلاک ہو گیا۔ لنک بی بی سی ڈاٹ کام
Top