نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    بات ذرا کھل کر کہنے کی ہے۔ دل میں میں بات رکھنا نہیں چاہتی۔ کسی کی دل آزاری مقصود نہیں، بلکہ فقط زمینی حقائق بیان کرنے ہیں تاکہ اصلاح صحیح طریقے سے ہو سکے۔ ******************* کیا کہوں کہ کچھ دیر کر دی مہرباں آتے آتے ۔۔۔۔ یا یہ کہوں کہ: دیر آید درست آید۔ بہرحال پازیٹیو پہلو کو مدنظر رکھتے...
  2. مہوش علی

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    امت اخبار کا باتوں کا بتنگڑ بنا کر پیش کر کے سنسنی پھیلانے کا سلسلہ اگرچہ کہ جاری ہے، مگر یہ بہت حد تک بے اثر ہو چکا ہے کیونکہ امت اخبار کے مقابلے میں دیگر میڈیا مضبوط ہوتا جا رہا ہے اور انکی موجودگی میں امت اخبار کی دال مشکل سے گلے گی۔
  3. مہوش علی

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    امت اخبار کوشش کے باوجود اس مرتبہ ایم کیو ایم پر کوئی بڑی بہتان بازی نہیں کر سکا ہے سوائے چند انفرادی واقعات متحدہ کے سر ڈالنے کے جس میں کہیں ایک ایک یا دو دو کھالوں کو چھینا گیا ہے۔ ان ایک ایک دو دو کھالوں کے واقعات کے مقابلے میں اسکے قلم کی سیاہی سوکھ گئی کہ یہ نقل کرتا لوگوں کو وہ جوش و...
  4. مہوش علی

    How Musharraf came to Power

    موجودہ صورتحال میں چور نواز کا قاضی گرہ کٹ افتخار حسین ہے۔ باقی بہاولپور سے بھاگے بھاگے آنا، اپنے پسند کے فوجی ٹٹوؤں کو کھڑے کھڑے جنرل کے بیج لگانا، ۔۔۔ یہ سب کیا نشانیاں تھیں کہ مشرف صاحب طیارے میں بیٹھ کر حکومت اغوا کرنے کا پروگرام بنا رہے تھے؟ اگر دلائل کو رد کرنے کا نام چور اور گرہ کٹ ہے تو...
  5. مہوش علی

    How Musharraf came to Power

    کیا مشرف صاحب نے طیارے میں بیٹھ کر مارشل لاء لگانے کا پلان بنایا ہوا تھا؟ ہزار بہانے بنائے جاتے ہیں، ہزاروں عذر پیش کیے جاتے ہیں، مگر کچھ سچ ایسے ہیں جنہیں چھپائے چھپایا نہیں جاتا اور مسخ کرنے کی جتنی کوششیں کر لی جائیں انہیں مسخ نہیں کیا جا سکتا۔
  6. مہوش علی

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    آپ نے بہت اچھی بات لکھی ہے اور میں آپ کی اوپر ہر بات سے متفق ہوں۔ ساتھ میں میرا نظریہ وہی ہے جو ساجد نے اوپر بیان کیا ہے۔ (شمشاد بھائی، کیا میرے ان دو مراسلوں کو الگ تھریڈ میں لے جا سکتے ہیں، بعنوان اسلام میں چہرے کے نقاب پر بحث کے عنوان سے؟) ملنگ بھائی، کتاب کا لنک مہیا کرنے کا شکریہ۔...
  7. مہوش علی

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    اگر میں اس آیت کا اردو میں لفظی ترجمہ کرنے کی کوشش کروں تو وہ کچھ یوں بنے گا۔ [القران 33:59] اے پیغمبر اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو دیں کہ (جب وہ باہر نکلا کریں) تو اپنی چادریں (جلابیب) لٹکا لیا کریں (یا دوسرے مؤقف کے مطابق چادریں اپنے قریب کر لیا کریں)۔ یہ بات...
  8. مہوش علی

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    ویسے کیا کبھی آپ لوگوں کو حیرت نہیں ہوتی۔۔۔۔ کبھی آپ کو یہ بات عجیب نہیں لگ رہی ہوتی۔۔۔۔ کبھی آپ کے ذہین میں سوال پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ پردہ وہ چیز ہے جو ہر ہر مسلمان عورت نے کیا۔ مگر کیا وجہ ہے کہ پھر بھی آجتک اختلاف ہی رہا کہ چہرے کا پردہ واجب ہے کہ نہیں؟ اور پھر ایسا ہی بڑا مسئلہ نماز...
  9. مہوش علی

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    السلام علیکم طالوت بھائی، آپکے نظریات کا تو مجھے صحیح طور پر علم نہیں، مگر یہ منکرین حدیث حضرات کی عموما روش ہے کہ وہ اسلام میں سرے سے ہی "غلامی" کا انکار کرتے ہیں اور اپنا مؤقف ثابت کرنے کے لیے قرآن کی آیات سے بہت زیادہ کھلواڑ کرتے ہوئے ان تمام آیات کا انکار کرتے ہیں جس میں غلامی کا یا کنیز...
  10. مہوش علی

    جملہ انسٹال کرنے کے لیے Fantastico کا استعمال نہ کریں، بلکہ خود ڈیٹابیس بنائیں

    مجھے یہ تجربہ تقریبا 5 مختلف فری سائیٹز اور ایک paid سائیٹ پر ہوا ہے کہ Fantastico سے انسٹال کیے گئے جملہ میں اردو ڈبوں کی صورت میں نظر آتی ہے۔ You are a lucky Guy آپ خوش قسمت انسانوں میں سے ہیں اگر آپ کا پالا اس مصیبت سے نہیں پڑا۔ :)
  11. مہوش علی

    جملہ انسٹال کرنے کے لیے Fantastico کا استعمال نہ کریں، بلکہ خود ڈیٹابیس بنائیں

    آجکل تقریبا تمام سرورز پر Fantastico یوٹیلیٹی موجود ہے جو کہ نہ صرف جملہ خودبخود انسٹال کر دیتی ہے بلکہ ڈیٹابیس بھی خودبخود بنا دیتی ہے۔ افسوس کہ اس کا بنایا ہوا ڈیٹابیس پھر بھی اردو میں "ڈبے" ظاہر کرتا ہے (اگرچہ اسکی کوالیشن utf-8 ہی کیوں نہ ہو)۔ اس لیے آپ ڈیٹابیس الگ سے بنائیں اور جملہ کو بھی...
  12. مہوش علی

    جملہ کی انسٹالیشن کے بعد فونٹ پرابلم

    طیب برادر، آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے۔ ذرا وضاحت سے بیان کریں۔
  13. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    میں نے یہ ایکسٹنشن کبھی استعمال نہیں کی ہے اس لیے میں اس سلسلے میں کچھ نہیں کہہ سکتی، مگر جو سائیٹ آپ نے بنائی ہے وہ زبردست ہے اور بہت پروفیشنل ہے۔ اور اس کی نہج "صحیح بخاری" کی کتاب ہے جو آپ نے اتنے اچھے طریقے سے نیٹ پر شائع کی ہے کہ اس سے بہتر طریقہ مشکل سے ہی سامنے آئے گا۔ تمام لوگوں سے...
  14. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    آپ جو کام کر رہے ہیں، وہ بہت مشکل، اور بورنگ سمجھا جاتا ہے (پروف ریڈنگ)۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ آپ جیسے لوگ ہمارے درمیان موجود ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ تفہیم القرآن کی پروف ریڈنگ ایک ٹیم پراجیکٹ ہے۔ اگر یہ نیٹ پر یوں موجود ہوتا جیسا وکی موجود ہے تو ٹیم کی صورت میں بہت سے لوگ اس کام میں مدد کرنے کے...
  15. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    ہماری نطر کی دسترس وہاں تک ہی ہے جہاں تک ہمارا علم ہے۔ دروپال ٹیکنیکل افراد کے لیے ہے اس لیے اس سے اسکے متعلق میں کبھی بھی کچھ نہیں کہہ سکتی تھی۔ مگر اپنے متعلق یہ بات کہہ سکتی ہوں کہ میری توجہ لائبریری پراجیکٹ سے ہٹنے کی بہرحال ایک وجہ یہ تھی کہ میں نے اس محفل پر موجود کتب کو پڑھنے کی کوشش...
  16. مہوش علی

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    1992 سے لیکر آج 2010 آنے کو آیا مگر ان کیسوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ بہرحال مجھے اس چیز کا فرق بھی واضح کریں کہ "قتل" اور "اقدام قتل" میں کیا فرق ہے؟ نیز دعوی ہے کہ ایم کیو ایم ہر حکومت میں شامل ہو جاتی ہے۔ مگر کرپشن کے نام پر سوائے دو نامکمل کہانیوں کے اور کوئی الزام نہیں۔ اور اگر یہ فرضی...
  17. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    سب سے پہلے تو داد دینی پڑتی ہے کہ جس طرح کی عذر نکال کر چیزوں کا انکار کیا جاتا ہے، یہ ایک زبردست آرٹ ہے۔ بہت سے باتیں درمیان میں جمع ہو گئی ہیں۔ کوشش کرتی ہوں کہ بات کو آسان بناتے ہوئے مختصر الفاظ میں چیزوں کو واضح کیا جائے۔ ابن حجر العسقلانی کا مؤقف ابن حجر العسقلانی نے اپنی کتاب فتح...
  18. مہوش علی

    پاکستانی سیاست کا مستقبل کیا یہ ہے؟؟؟ عمران خان و الطاف حسین

    راشد بھائی، معذرت مگر یہ ملاقات عمران خان کی عیادت کے موقع کی نہیں ہے، بلکہ اُسوقت کی ہے جب مصطفی کمال پنجاب کے دورے پر گئے تھے۔ دیگر باتیں بھی بالکل درست طور پر بیان کی گئی ہیں، ،مثلا یہ کہ عمران خان کی طرف سے ایم کیو ایم کی مخالفت تقریبا دم توڑ چکی ہے، لندن مقدمہ کا ذکر اب عمران خان کبھی نہیں...
  19. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    پچھلی دفعہ واحد جملہ سسٹم میں لائبریری کے حوالے سے واحد پرابلم یہ ہوئی تھی کہ کچھ اردو کتب ہیں جو موضوع کے اعتبار سے کئی کئی کیٹیگریز میں شامل ہوتی ہیں۔ مثلا "داستان خواجہ بخارا کی"۔ یہ کتاب تراجم میں بھی شامل ہے اور "داستان" میں بھی۔ اسی طرح شاعری کا اپنا ایک زمرہ تھا، مگر پھر اقبالیات اور...
  20. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    جملہ کا نیا ورژن اور کچھ اہم ایکسٹنشنز جملہ بیسڈ لائبریری پراجیکٹ اگرچہ کہ شروع نہیں کیا جا سکا۔ بہرحال، اس حوالے سے جو پیشرفت جملہ سسٹم میں ہوئی ہے، اسکو میں یہاں کرنا چاہتی ہوں۔ 1۔ جملہ کا نیا ورژن 1٫5 میں اردو کی بہت بہترین سپورٹ موجود ہے اور اب یہ ورژن Stable ہو چکا ہے اور اس میں اردو...
Top