نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    پاکستانی سیاست کا مستقبل کیا یہ ہے؟؟؟ عمران خان و الطاف حسین

    اس آرٹیکل پر غور کریں۔ ایم کیو ایم پنجاب میں,,,,سویرے سویرے…نذیر ناجی گزشتہ روز ایم کیو ایم کے شائننگ سٹار‘ مصطفی کمال لاہور آئے‘ تو ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس میں آنے والے دنوں کی دھندلی سی ایک تصویر ابھرآئی۔ آپ کو یاد ہو گا کہ عمران خان چند روز پہلے تک عوام سے وعدے کر رہے تھے کہ وہ...
  2. مہوش علی

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    چلیں جی بات کو ختم کریں۔ امت اخبار کی خاطر کم از کم ہمیں آپس میں کوئی بدمزگی پیدا نہیں کرنی چاہیے۔ ایک بالکل نئی خبر عمران خان کے حوالے سے سامنے آئی جسے وقت ملنے پر آپ سے شیئر کرنا چاہوں گی، ابھی ذرا جلدی میں ہوں۔ یہ کالم ہے جنگ اخبار میں نذیر ناجی صاحب کا ایم کیو ایم پنجاب کے نام سے۔ بہت اہم...
  3. مہوش علی

    صد سالہ قادیانی خلافت امریکی ڈاک ٹکٹ سازش

    امت اخبار نے یہاں غلط بیانی سے کام لیا۔ مگر بات اگر صرف غلط بیانی تک ہوتی تو اتنی پریشانی کی بات نہ ہوتی۔ مگر میں اس خبر کو بار بار پڑھتی ہوں اور امت اخبار کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ یہ کوئی باکمال شخص ہی وہاں بیٹھا ہوا جو کسی بھی الزام کی بنیاد پر پوری ایک عمارت "اپنی طرف" سے کھڑی کر دینے...
  4. مہوش علی

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    یہ بہت ہی ثانوی مسئلہ ہو گا اگر ہم اس ڈورے میں امت اخبار کے سازشی پروپیگنڈے کو نظرانداز کر کے اس مسئلے میں پڑ جائیں کہ امت اخبار متحدہ کو غلط ہتھکنڈوں سے بدنام کر رہی ہے یا الطاف حسین کو، یا پھر ان دونوں کو کہ ان میں کوئی فرق نہیں۔ میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ امت اخبار کے پیچھے کوئی بہت ذہین شخص...
  5. مہوش علی

    چند تصاویر

    انتہا پسندی ایک لعنت و فتنہ ہے۔ چاہے یہ ہندو انتہا پسند ہوں، عیسائی انتہا پسند ہوں ۔۔۔۔۔ یا پھر مسلمان انتہا پسند۔ ان تصاویر کے سچے یا جھوٹے ہونا کا تو پتا نہیں، مگر یہ حقیقت ضرور ہے کہ یورپ کے اس معاشرے میں ایسے لوگ ضرور سے موجود ہیں جو صبح شام یہ باتیں (جو اوپر تصاویر میں درج ہیں) آپس میں...
  6. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    مجھے تو باذوق صاحب کے مراسلوں کا انتظار ہے۔ آپ "صحیح لغیرہ" کی اور "حسن لغیرہ" کی بحث میں بات کو الجھانا چاہتے ہیں، مگر اس سے بھی آپکا مقصد پورا نہ ہو سکے گا اور بات وہیں آ جائے گی کہ کچھ محدثین کے نزدیک مرسل حدیث ہرگز ضعیف حدیث نہیں بلکہ بذات خود صحیح ہے۔ سوال: امام مسلم کی اس روایت کے...
  7. مہوش علی

    ڈاکٹر طاہر القادری

  8. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    زیک، میں نے ان تمام لنکز کو اوپن کیا تھا اور ان میں سے دو کو توجہ سے پڑھا بھی تھا، جبکہ باقیوں پر سرسری نظر پڑی تھی۔ اسکے علاوہ بھی آرٹیکلز میں نے اس موضوع پر پڑھے ہیں۔ خاص طور پر پاکستان کے حوالے سے تو نہیں، لیکن انڈیا میں صدارتی نظام کے حوالے سے اُس وقت کچھ اچھے ریسرچ آرٹیکلز پڑھنے کو ملے تھے۔...
  9. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    اس موضوع کو ایک دفعہ پھر تازہ کرنے کی ضرورت پیش آ رہی ہے تاکہ بہت سے نئے ممبران بھی اس سے گفتگو میں شریک ہو سکیں۔ پارلیمانی نظام کو صدارتی نظام پر کیا فوقیت حاصل ہے؟ ابتک کے تبادلہ خیالات کے بعد پارلیمانی نظام کو صدارتی نظام پر فوقیت دینے کے لیے ذیل کے دلائل پیش کیے گئے ہیں: 1۔ انڈیا اور آس...
  10. مہوش علی

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    شکریہ کنعان۔ ویسے میں بہت کنفیوژڈ ہوں کہ یہ کنعان ہے یا کعنان۔
  11. مہوش علی

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    قاف لیگ مجھے بالکل پسند نہیں تھی۔ پارٹی کے لحاظ سے میری پسند نہیں تھی، مگر لیڈر کے طور پر پسندیدہ لیڈر مشرف صاحب اور شوکت عزیز تھے۔ مگر شوکت عزیز کو وزیر اعظم کی بجائے وزیر خزانہ ہونا چاہیے تھا، جبکہ وزیر اعظم ایسے شخص کو ہونا چاہیے تھا جو کہ پاکستان کی سیاست سے اچھی طرح واقف ہوتا۔ مثلا خورشید...
  12. مہوش علی

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    آپکی دشمنی اور ناانصافی قابل دید ہے۔ وہ تصویر پوسٹ کر رہے ہیں جو ایم کیو ایم کی ویب سائیٹ پر موجود ہی نہیں بلکہ اصلی تصویر موجود ہے، اور بہت ممکن ہے یہ تصویر مخالفین نے اوچھے ہتھکنڈے اور بدنام کرنے کے لیے خود جعل سازی کر کے پھیلائی ہو۔ اور آنکھیں تو آپکی کھلی نہیں تھیں اور نہ کھلنی ہیں چاہے...
  13. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    ابن حجر العسقلانی سے شیخ ھشام نے ایک روایت اور بھی نقل کی تھی، جس کو میں نے خاص طور پر اپنی پہلی پوسٹ میں ذکر بھی کیا تھا۔ افسوس کہ اپنا مؤقف ثابت کرنے کے چکر میں باذوق صاحب اس روایت کو گول کر گئے۔ آپ اس روایت کو دوبارہ پڑھئیے اور آپ کو مزید اندازہ ہو گا کہ ابن حجر العسقلانی نے اپنا یہ مؤقف کیوں...
  14. مہوش علی

  15. مہوش علی

    ڈاکٹر طاہر القادری

    (گذشتہ سے پیوستہ) السدی والی روایت میں صرف یہ چیزیں ہیں: جبکہ ابن حجر العسقلانی نے جو موْقف اخذ کیا ہے، وہ یہ ہے:
  16. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    (گذشتہ سے پیوستہ) السدی والی روایت میں صرف یہ چیزیں ہیں: جبکہ ابن حجر العسقلانی نے جو موْقف اخذ کیا ہے، وہ یہ ہے:
  17. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    ابن حجر العسقلانی کی فتح الباری والے اقتباس پر باذوق صاحب کی تنقید جس طریقے سے اور بہانے سے ابن حجر کے اس مؤقف کا انکار کیا گیا ہے، وہ بہت ہی افسوسناک ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ علم الرجال کو Use کرنے کی بجائے بری طرح Misuse کیا گیا ہے۔ یہ ان چیزوں میں سے ایک چیز ہے جس کی وجہ سے ایک طبقہ...
  18. مہوش علی

  19. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    مجھ پر جذباتی ہو کر غلط بات کا الزام لگانے کی بجائے آپ کو دلیل سے ہی بات کرنی چاہیے تھی۔ یہاں بات "سارے" یا "بعض" افعال کی نہیں ہے، بلکہ اسکی ہے کہ آپ جو حضرت عمر یا طلاق کے اعمال کی بات کر رہے ہیں تو وہ سب "معاملات" کے تحت آتے ہیں اور انکا "ایمان" "عقیدے" یا عبادت یا تعظیم کے افعال کی نیت سے...
  20. مہوش علی

Top