نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    کاش کہ کبھی میں اپنا مدعا آپ کو سمجھانے میں کامیاب ہو جایا کروں۔ ہمارے درمیان شاید غلط فہمیاں ہی اتنی ہیں کہ یہ خلیج شائد کبھی پاٹی نہ جا سکے۔ میرا مؤقف: "ہم جنس پرستی کی سزا موت ہے، مگر اگر میڈیکل ٹیسٹ سے یہ مسئلہ ثابت ہو جائے تو سیکس تبدیلی کی اجازت ہے"
  2. مہوش علی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    آفت بہن، ریاستی دہشتگردی کے جواب میں آپ کو ہمیشہ جواب میں مسلح دہشتگردی ہی ملے گی، اور آپ صرف اس جواب کو غلط نہیں کہہ سکتیں بلکہ آپ کو دونوں کو غلط کہنا ہے۔ مگر آپ لوگوں سے شروع دن سے میرا اختلاف یہ رہا ہے کہ آپ کا زور فقط اور فقط متحدہ کے اوپر ہوتا ہے اور ریاستی دہشتگردی کے متعلق آپ نے کبھی...
  3. مہوش علی

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    کیا آپ لوگوں نے اوپر والے لنک پر موجود انٹرویو کو پورا سنا ہے؟ اگر نہیں، تو براہ کرم اس انٹرویو کو ایک مرتبہ کھلے ذہن سے سنیں۔ ایک لمحے کے لیے سمجھنے کی کوشش کریں کہ ان لوگوں کی شکایات کیا کیا ہیں۔ ایک دفعہ جب آپ انکا مؤقف پوری طرح سن چکے ہوں، سمجھ چکیں ہو، پھر حالات و مذہب و قانون کے مطابق...
  4. مہوش علی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    میں نے اپنی پچھلی پوسٹ کرنے کے بعد ہی آپ کی یہ پوسٹ پڑھی ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ ایم کیوایم، مشرف اور شیعہ سنی مسئلے کا کم از کم میری نگاہ میں کبھی کوئی جوڑ نہیں رہا ہے اور نہ میں نے اسے کبھی اس طرح دیکھا ہے۔ اہل تشیع کی اکثریت پیپلز پارٹی میں شامل ہے یا پھر جو زیادہ مذہبی ہیں وہ تحریک...
  5. مہوش علی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    راشد بھائی، آپ اختلاف رائے کا لحاظ رکھئیے۔ قادیانی حضرات کے مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا مسئلہ ایک طرف رہا، مگر وہ پاکستانی شہری ہیں اور انکو پاکستانی شہری کے حساب سے وہ تمام حقوق ملنے چاہیے ہیں جو کسی عام مسلمان کا حق ہے، اور صرف قادیانی ہونے کیوجہ سےکوئی تفریق نہیں ہونی چاہیے اور نہ انکا کوئی...
  6. مہوش علی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی طرف سے کئی مرتبہ بیانات آئے کہ امریکہ ڈرونز حملے کر کے خود انتہا پسندوں کو مضبوط کر رہا ہے۔ اور میں تو ہزار مرتبہ کہہ چکی ہوں کہ آپ لاکھ امریکہ کے سامنے گڑگڑا لو، مگر یہ ڈرون حملے ختم ہونے والے نہیں۔ اگر قوم واقعی ڈرونز حملے بند کروانے میں سنجیدہ ہے، اور صرف خالی...
  7. مہوش علی

    عارضی شادیاں

    عقد متعہ ہمیشہ کا اختلافی مسئلہ ہے۔ بہرحال ۔۔۔ ملنگ برادر، آپ جو بات کر رہے وہ عقل کے میزان پر پوری نہیں اتر سکتی۔ یہ ناممکن ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سن 7 ہجری میں عقد متعہ کو حرام قرار دیں، مگر صحابہ اس سے اسقدر بے خبر رہیں کہ رسول اللہ ص کا پورا دور ختم ہو جائے، پھر حضرت...
  8. مہوش علی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    عمران خان کا فی الحال سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ "ون مین شو" ہے۔ انکی پارٹی کا فی الحال دور دور تک کوئی کردار نظر نہیں آ رہا ہوتا ہے۔ مستقبل قریب میں بھی انکا کوئی زیادہ کردار نظر نہیں (بطور پارٹی) کیونکہ اگر عمران خان نے پنجاب کے جاگیرداروں و وڈیروں کو پارٹی ٹکٹ نہ دیے تو شاید انکو...
  9. مہوش علی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    گرافک بھیا، کعبہ اللہ پر جو ناپاک جھوٹ آپ نے اور آپکے چہیتے سعودیہ نے بولے ہیں اس پر تو "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹنے" والی بات ہے، ان پر یہاں پر پہلے گفتگو ہو چکی ہے اور اسکے بعد ایڈمنز نے اس گفتگو پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اس لیے میں جواب نہیں دے رہی۔ لیکن میرے پاس مضمون تیار پڑا ہے جس میں سعودی...
  10. مہوش علی

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    اس اوپر والی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ متحدہ مخالفین کے تمام دعوے سراسر جھوٹی الزام تراشیاں ہیں کہ متحدہ غنڈہ گردی کی بنا پر ان علاقوں میں ریلیاں نکال رہی ہے یا پھر یہ کہ یہ لوگ بے وقوف و احمق ہیں جو کہ فقط تجسس کے مارے اتنے دشوار گذار دور دراز کے علاقوں سے ان ریلیوں میں شرکت کرنے آتے ہیں...
  11. مہوش علی

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    آراء میں اختلاف ہو سکتا ہے۔ میں چیزوں کو آسان سے آسان تر بنانے کی حامی ہوں۔ اور میں یہ یقین رکھتی ہوں کہ چیزیں بہت آسان ہو جاتی ہیں اگر ہم ایک دوسرے پر تھوڑا سا اعتماد کر سکیں۔ احتیاطی تدابیر مفید چیز ہے، مگرضرورت سے زیادہ تذبذب میں مبتلا ہونا وقت کا کچھ ضیاع ہے ۔ لہذا چیزوں کو آسان بنائیں۔...
  12. مہوش علی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    انیس بھائی، میرے خیال میں آپ ان ناعاقبت اندیش لوگوں کے سامنے قوم کر رونا رو رہے ہیں کہ جنہوں نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔ یہ قوم اسی قابل ہے کہ یہ زرداری اور نواز جیسے کرپٹ جمہوری سیاستدانوں کے جوتے کھائے۔ مشرف صاحب کے دور میں جو ترقی ہوئی، اسکے لیے ان کا اپنا انٹرویو کافی ہے۔ مگر...
  13. مہوش علی

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    کیا اس تصویر میں جنگ والوں نے فوٹو شاپ کی مدد سے کوئی تبدیلی کی ہوئی ہے؟ کوئی ثبوت؟ اگر نہیں، تو پھر اس تصویر کو پوسٹ کرنے کا مطلب؟ اور ایکسپریس نیوز والی تصویر کو آپ نے خود اخبار سے سکین کیا ہے، یا پھر آپ نے اسے انکے ویب سائیٹ سے لیا تھا؟ اگر انکے ویب سائیٹ سے لیا تھا تو لنک بھی ایکسپریس...
  14. مہوش علی

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    آپ کی بات ٹھیک ہے راشد بھائی۔ قطع نظر آج کی سیاست کے، بنیادی طور پر میرا محکم یقین ہے کہ عوام کالانعام کےمشترکہ فیصلوں کی کوئی زیادہ حیثیت نہیں۔ بہت سے انبیاء علیہم السلام آئے اور پوری زندگی تعلیمات دیتے رہے، مگر اکثر ایسا ہوا کہ عوام میں سے سوائے ایک قلیل تعداد کے کسی نے اُن کی تعلیمات کو قبول...
  15. مہوش علی

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    فہیم بھائی، ہم گرافک ڈیزائنر نہیں ہیں، اس لیے ایسی چیزوں کو پکڑنا ہمارے لیے مشکل کام ہے۔ آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ ایک درخواست اور، اس تصویر کے ساتھ اوپر اور بہت سی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔ آپکی رائے میں کیا ان سب میں فوٹو پینٹ سے کام لیا گیا ہے؟
  16. مہوش علی

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    ایکسپریس نیوز کا علم نہیں کہ انہوں نے کہاں سے یہ تصویر حاصل کی ہے، مگر ایم کیو ایم کی ویب سائیٹ پر موجود تصاویر، جو کہ فرحان بھائی نے پوسٹ کی ہیں، وہ اصلی ہیں (یا پھر آپ کو ان میں کہیں پینٹ کا کمال نظر آ رہا ہے تو بتلائیے)
  17. مہوش علی

    خانہ جنگی ہو ملک میں تو پستے ہیں یوں مظلوم

    اگر آپ لوگ ہوتے، اور آپ کو ایک انسانی جان کے متعلق یوں فیصلہ کرنا پڑ جاتا، تو پھر آپ کیا فیصلہ کرتے؟
  18. مہوش علی

    خانہ جنگی ہو ملک میں تو پستے ہیں یوں مظلوم

    اکبر خان، چنگلائی، تحصیل مٹہ، سوات رات کا وقت تھا کہ کتوں نے مسلسل بھونکنا شروع کردیا۔ میرے دو بھائی جب باہر نکلے تو انہوں نے ایک ایسے شخص کو دیکھا جن کی شکل ازبکوں اور چینیوں سے مشابہ تھی۔وہ...
  19. مہوش علی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    متحدہ کام کر رہی ہے جسکی ملکی اور عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے اور اسی لیے اسکی مثبت تعمیری کاموں پر تھڑیڈ شروع ہوتا ہے۔ اگر نواز شریف اور عمران خان دو چار تعمیری کاموں کے علاوہ کچھ نہیں کرتے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ اور جو انہوں نے دو چار کام کیے ہیں اس پر نئے تھریڈ شروع کرنے پر ہم نے کوئی...
Top