نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    آپ کے پاس آپکی اس تجسس تھیوری کا کیا ثبوت ہے؟ یہی کہ آپ نے کہہ دیا ، اور اب کرو اس پر یقین۔ ایم کیو ایم کو ان علاقوں میں کوئی جانتا تک نہ تھا، مگر اسکے باوجود اتنی بڑی تعداد میں ریلی میں لوگوں کی شمولیت کو آپ کی "تجسس" تھیوری کسی صورت جسٹیفائی نہیں کرسکتی۔ اور اگر ایسے ہی ان لوگوں کو "تجسس"...
  2. مہوش علی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    الیکشن باءیکاٹ کرنے کی دونوں ہی وجوہات تھیں اور ایم کیو ایم کو شروع سے ہی اس سسٹم پر اختلاف تھا۔ http://www.newsline.com.pk/NewsSept2001/specialreport3.htm ۔۔۔۔۔ The primary reason for the MQM boycott was the division of Karachi into 18 towns under which the city government elections were held...
  3. مہوش علی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    میرے خیال میں ہم تمام باتوں پر اپنا مؤقف پیش کر چکے ہیں۔ اس لیے میں گفتگو ختم کرتی ہوں تاوقتیکہ آفت بہن کی جانب سے مزید کوئی اور بات نہیں کی جاتی۔
  4. مہوش علی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ایک سطر کے الزام کی تردید میں عموما انسان کو کئی صفحات کی اپنی صفائی پیش کرنا پڑ جاتی ہے۔ کوشش تو میری مختصر جواب ہی کی تھی، مگر اس سے کم میں تسلی و تشفی نہیں ہو سکتی تھی۔
  5. مہوش علی

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    سیاست کے متعلق آپ نے بالکل صحیح بات کہی ہے۔ باقی میں آپ کے اوپر پوسٹ کردہ لنک پر گئی ہوں اور میں نے پوری خبر پڑھی ہے۔ اس خبر سے لیکن کہیں پتا نہیں چلتا کہ متحدہ نے جسقم کی پالیسی اپنا لی ہے۔ بلکہ اس خبر سے پتا چلتا ہے کہ ان دونوں پارٹیوں میں فقط تین باتوں پر مشترکہ اتفاق رائے ہوا ہے، اور میٹنگ...
  6. مہوش علی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    ناظمین حضرات کی طرف سے پیغام کے بعد میرا ارادہ نہیں ہے کہ میں سیاست کے سیکشن پر زیادہ گفتگو کروں۔ مگر چونکہ آفت بہن پھر اصل سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے مزید اعتراضات کے ساتھ آ گئیں ہیں، اس لیے مختصرا جواب عرض ہے: 1۔ آپ کب اس سوال کا جواب دیں گی کہ "کتنی مرتبہ" ایم کیو ایم چل کر نواز لیگ اور...
  7. مہوش علی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر۔۔۔ ادھر بھی یہی حال ہے کہ برق گرتی ہے صرف متحدہ پر کہ کیوں اس نے نواز شریف یا پیپلز پارٹی سے اتحاد کیا، اور اسی بنیاد پر الزام لگایا جاتا ہے کہ متحدہ کو فقط حکومت حاصل کرنے سے غرض ہے وغیرہ وغیرہ۔ مگر یہ الزامات لگانے والے یہ بتلائیں کہ: ۔ یہ کتنی مرتبہ ہوا ہے...
  8. مہوش علی

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    مجھے نہیں علم کہ جسقم نے سندھی قوم پرست اور علیحدگی پرست ہوتے ہوئے کیسے ایم کیو ایم سے اتحاد کیا ہوا تھا۔ مگر ایک بات یہ ہے کہ 1997 میں پیپلز پارٹی اور نصیر اللہ بابر نے کراچی میں "جناح پور" کے جھوٹے الزام کے نام پر جو ریاستی دہشتگردی پھیلائی ہوئی تھی، اس پر شکر ہے کہ حالات کی خرابی المیہ مشرقی...
  9. مہوش علی

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    یہ موضوع اہم ہے اور کچھ سست پڑ گیا ہے۔ اور اگر ہمارے اس سست پڑنے سے اس وقت محترم شاکر القادری بھائی بھی خدانخواستہ کچھ سست پڑ گئے تو شاید دنیائے اردو کو بہت دیر تلک ایک بہترین لاہوری نستعلیق فونٹ دیکھنے کو نصیب نہ ہو گا۔ لوہا گرم ہے ۔۔۔۔ اس پر اس وقت چوٹ مار لیجئے۔ لاہوری نستعلیق فونٹ کےاوزان...
  10. مہوش علی

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    :grin: ان الزامات لگانے والے حضرات کا وطیرہ یہ ہوتا تھا کہ وہ چت بھی اپنا رکھتے تھے اور پٹ بھی اپنا۔ مثلا: ۔ مشرف صاحب پر ایک طرف یہ نان سٹاپ الزام بازی کرتےہیں کہ وہ مہاجر عصبیت پرستی میں مبتلا ہیں اور فقط اسی لیے وہ ایم کیو ایم کو کراچی میں سپورٹ کرتے ہیں۔ یہ چت تھا۔ اور انکا پٹ یہ تھا کہ...
  11. مہوش علی

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    نہیں جناب طالبان کی کوئی سیاست نہیں بلکہ وہ آسمان سے نازل ہوا غیر سیاسی گروہ تھا، جسکی کوئی سیاسی حکومت نہ تھی اس لیے طالبان کو پاکستان میں مسلط کروانے کی کوشش کرنے کے باوجود یہ لوگ غیر سیاسی رہے۔ واہ جناب، رند کے رند رہے۔۔۔۔۔ نہیں نہیں، بلکہ ٹہریے آپ انٹا پارٹی کے آگے رند کا محاورہ آپ کی...
  12. مہوش علی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    فرحان بھائی، آپ یہ ثبوت تو پیش کر رہے ہیں، مگر یہ یاد رکھیں کہ یہ وہ انٹا پارٹی ہے جس کے سامنے ایسی چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں اور بس انہی کے بے بنیاد الزامات میں وزن ہوتا ہے ۔ نواز شریف کی کرپشن کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اور جس ڈیل کے تحت سعودی حکومت نواز شریف کو لیکر گئی تھی اُس میں کرپشن کیا،...
  13. مہوش علی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    مستقبل میں تین طاقتیں مجھے ٹکراتی نظر آ رہی ہیں 1۔ نواز شریف 2۔ عمران خان 3۔ ایم کیو ایم اور انکے ٹکرانے کی وجہ یہ ہے کہ یہ تینوں جماعتیں عوام میں مقبول ہوں گی اور پاکستانی پالیٹکس میں اہم کردار ادا کریں گے، جبکہ پیپلز پارٹی اور قاف لیگ کی سیٹیں مزید کم ہوں گی۔ نواز شریف اور عمران خان جو آجکل...
  14. مہوش علی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    خورشید آزاد بھائی، میں آپ کو یہ گارنٹی دیتی ہوں کہ اگر عمران خان اقتدار میں آیا، تو آپ پھر اسی میڈیا کو [جو آج عمران کو سر آنکھوں پر بٹھا رہا ہے] کل عمران خان کو ذلیل و خوار کرتے دیکھیں گے، اور بلکہ یہی پاکستانی عوام عمران خان کو ایسے ہی ذلیل و خوار کر کے رخصت کر رہی ہو گی جیسے ابتک کے پچھلے...
  15. مہوش علی

    سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

    مزید یہ کہ آپ جا کر اپنے چہیتے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو اس پر سوموٹو ایکشن لینے کی درخواست ضرور دیجئےگا۔ دونوں صورتوں میں فائدہ ہے، اگر کرپشن کی ہو گی تو پکڑی جائے گی، اور نہ کی ہو گی تو امت اخبار کی کذب بیانی ایک دفعہ پھر کھل کر سامنے آ جائے گی۔ پی ایس: امت اخبار کے اوپر کئی دفعہ اس فورم پر...
  16. مہوش علی

    سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

    سی این این، فاکس اور دیگر یہودی ٹی وی پروپیگنڈا چینلز پاکستان کیا دنیا میں پہلے نمبروں پر موجود ہیں، مگر کیا انکی سب رپورٹنگ پر اعتبار کیا جا سکتا ہے؟ اور پھر امت اخبار تو ایسا متعصب اخبار ہے کہ کراچی میں مرغی بھی مر جائے تو یہ گھسیٹ کر متحدہ کو بیچ میں لا کر کھڑا کر دیتا ہے۔ ایسے اخبار کو اگر...
  17. مہوش علی

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    کسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہو یا نہ ہو، مگر ایک سیاسی جماعت سے جو عداوت و تعصب ہے وہ چھپائے نہیں چھپتا ہے۔ اسی وجہ سے نواز کے کالے کرتوت نظر نہیں آتے۔ اسی لیے لال مسجد والوں کے کالے کرتوت نظر نہیں آئے۔ اور کسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہو یا نہ ہو، مگر افغانستان کی طالبان کا ملا عمر پھر بھی انکے...
  18. مہوش علی

    لاہور:بابو صابو انٹر چینج پر خود کش حملہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی معصوم جانوں کو جنت فردوس میں جگا عطا فرمائے۔ امین۔ دشمن چاہے لاکھ ایسے بزدلانہ حملے کرتا رہے، مگر 17 کروڑ کی قوم کو یہ قربانیاں پیش کرنا ہی ہوں گی۔ اور اس مسئلے کا حل فقط یہ ہے کہ اس فتنے کو مکمل طور پر فنا کیا جائے۔ اور یہ مکمل طور پر تباہ نہ بھی ہو تب...
  19. مہوش علی

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    اوپر الطاف حسین صاحب نے انٹرویو میں بہت مختصر یہ بات کہی تھی کہ ایم کیو ایم کے خلاف مقدمات کسی عدالتی کمیشن کے تحت ختم ہوئے تھے۔ بات مکمل سمجھ نہیں آئی۔ مگر اسکے بعد کی دو باتیں بالکل واضح سمجھ آئیں: 1۔ ایم کیو ایم ہر طرح کے کیسز بنائے گئے۔ مگر اللہ کا شکر ہے آجتک ایم کیو ایم پر ایک بھی کرپشن...
  20. مہوش علی

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    [ یہ مسئلہ حل ہونے میں نہیں آ رہا اور مجھے انتہائی دکھ اور افسوس ہو رہا ہے کہ ہر نئے تھریڈ میں آپ لوگ سیاسی بنیادوں پر مصطفی کمال کو بداخلاق اور بدمعاش اور پتا نہیں کیا کچھ کہہ رہے ہیں، حالانکہ مصطفی کمال ایک انسان ہے اور انسان کی حیثیت سے سب کو غصہ آ جاتا ہے۔ اور پھر پتا نہیں کیوں آپ...
Top