نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سابق صدر مشرف کی عزت افزائی انڈیا میں

    کیا کہوں۔۔۔۔ سو سنار کی ایک لوہار کی؟ جیتے رہیے۔ آپ بے شک مشرف صاحب کے طرفدار نہ ہوں، مگر انصاف کی بات کرنا سب سے بڑا وطیرہ ہے۔ اور پوری ویڈیو موجود نہیں، ورنہ یہ انڈین مسلمان بھائی جو کہہ رہے ہیں تو مجھے یہ اندازہ ہو رہا ہے کہ مشرف صاحب نے انڈیا میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ہونے...
  2. مہوش علی

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    کراچی میں پچھلی دو دھائیوں سے الیکشنز ہو رہے ہیں اور آپ کو آج تک علم نہیں ہوا کیونکہ آپ نے متحدہ کی کامیابی پر اندھے ہونے اور بننے کی قسم کھا رکھی ہے۔ آپ کی اس معصومیت سے انکار پر کون نہ قربا ن جائے۔ سکردو میں الیکشنز نہیں ہوئے، مگر یہ انتخابی ریلی کا انعقاد ہی اس بات کے لیے کافی ہے کہ یہاں پر...
  3. مہوش علی

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    شکریہ شہزاد، آ پ کا انداز مختلف ہے اور یہ بہتر انداز ہے۔ اسے کبھی تبدیل نہ ہونے دیجئے گا، ورنہ میں بذات خود مخالفین کی مخالفتیں جھیلتے جھیلتے بہت تلخ ہو چکی ہوں۔ آپکی تحریر میں دو نکات پر مجھے غلط فہمی نظر آ رہی ہے۔ 1۔ کنیز باندی خواتین صرف اوائل اسلام میں ہی حجاب سے آزاد نہیں تھیں، بلکہ ان...
  4. مہوش علی

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    YouTube - An interview with a Taliban Trained Suicide Bomber {With English S/T} کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والے حضرات ابھی تک ہر خود کش حملے و خون خرابے کے بعد امریکا کا رونا رونا شروع کر دیتے ہیں۔ اگر ہزار امریکہ بھی مل جائیں تو وہ لوگوں کو ایسا برین واشڈ نہیں کر سکتے جیسے یہ ملا حضرات کرتے...
  5. مہوش علی

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ابتک یہ الزام کراچی تک محدود تھا کہ متحدہ غنڈہ گردی کے زور پر الیکشن جیتتی ہے۔ پھر بڑھتے بڑھتے یہ یہی بہانہ کشمیر اسمبلی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اور اب یہی الزام سکردو وغیرہ کے علاقے کے لیے بھی بولا جائے گا اور اسی شدت سے بولا جائے گا کہ جس کے بعد جھوٹ پر سچ اور سچ پر جھوٹ کا گمان ہونے...
  6. مہوش علی

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    السلام علیکم محترم شاکر بھائی نے میرا نام بار بار لیکر مجھے شرمندہ کر دیا کیونکہ میں بھی انہیں میں شامل ہوں جنہیں فونٹ کی الف بے تک نہیں پتا اور اسی وجہ سے عملی طور پر کسی طرح کی مدد کرنے سے قاصر ہیں۔ یہ دو چار ادھر اُدھر کی ہانک دینا ایک بات، اور عملی طور پر "جنون" کے تحت کام کرنا اور بات ہے۔...
  7. مہوش علی

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    شہزاد، کبھی کسی چیز کا علم نہ ہونا بھی خوش قسمتی کا باعث ہوتا ہے۔ یہ بات ہم شروع تو کر رہے ہیں، اور علم حاصل کرنا یقینا اچھی بات بھی ہے، مگر جب یہ باتیں کھلیں گی تو کہیں نہ کہیں آپ کے دل میں بھی یہ خواہش اٹھے گی کہ کاش یہ باتیں ہم نے شروع ہی نہ کی ہوتیں۔ کتنی فیصد امت کو آج اسلام کے ان...
  8. مہوش علی

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    کنیز عورتوں کے حجاب کے متعلق خاصی خطرناک روایات موجود ہیں جو نہ میرا بیان کرنے کا حوصلہ ہو گا اور نہ آپکے سننے کا حوصلہ ہو گا۔ اس لیے فقط انتہائی MILD روایت پر اکتفا کرتی ہوں۔ Narrated anas: The Prophet stayed for three days between khaibar and Medina, and there he consummated his marriage...
  9. مہوش علی

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    جہاں تک میں سمجھ سکی ہوں تو یہ صاحب سر ڈھانپنے والے حجاب کے خلاف نہیں بلکہ منہ پر لیے جانے والے اُس نقاب کے مخالف ہیں جس سے پورا چہرہ یوں چھپ جاتا ہے کہ جس سے پہچان ہونی مشکل ہو جاتی ہے کہ کون کون ہے۔ چہرے پر نقاب کا مسئلہ خود اسلامی فقہاء میں اختلافی ہے۔ کنیز باندیوں کے لیے حجاب کا حکم...
  10. مہوش علی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ امین۔
  11. مہوش علی

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    اللہ تعالی آپ کو آپ کی بیگم کو یہ شادی خانہ آبادی مبارک کرے اور اسے برکتوں سے مالا مال کرے۔ امین۔
  12. مہوش علی

    عارضی شادیاں

    مسیار شادی اور نکاح المعتہ میں فرق اکثر لوگ دونوں کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں۔ مگر نوٹ فرما لیجئے کہ: 1۔ مسیار شادی کا اہل تشیع سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 2۔ اور نہ ہی مسیار شادی کا عقد متعہ سے کوئی تعلق ہے جو اہل تشیع کے ہاں رائج ہے۔ مسیار: دھوکے کی شادی اور آجکل جو عرب ممالک میں مسیار شادی...
  13. مہوش علی

    اسلام آباد یونیورسٹی بم دھماکہ

    8 ہلاک اور 13 زخمی لنک: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/10/091020_isl_uni_blast_rh.shtml ایک پاکستانی صاحب کا تبصرہ: اور میں ان پاکستانی صاحب سے متفق ہوں یہ ہمارے اُن اجتماعی گناہوں کی سزا ہے کہ جس کی فصل ہم لوگوں نے خود اپنے ہاتھوں سے بوئی تھی۔
  14. مہوش علی

    جند اللہ کے متعلق ڈاکومینٹری [پریس ٹی وی۔ ایران]

    اور قبل اسکے کہ مزید کئی فرشتے آ کر جنداللہ اور عبدالمالک ریگی کی صداقت، معصومیت و پاکیزگی کی گواہی دیں، ایک نظر "دی نیوز" کی اس خبر پر بھی: (پوری خبر اس لنک پر پڑھیں، مگر فقط اہم اقتباسات ہائی لائیٹ کر رہی ہوں): http://www.thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=25100 Pakistan tells Iran...
  15. مہوش علی

    جند اللہ کے متعلق ڈاکومینٹری [پریس ٹی وی۔ ایران]

    اس خود کش بم دھماکے میں نہ صرف پاسداران انقلاب کے لوگ شہید ہوئے ہیں بلکہ علاقے کے اہلسنت اور اہل تشیع قبائل کے سردار بھی شہید ہوئے ہیں۔ یہ میٹینگ بلائی ہی اس مقصد کے لیے گئی تھی کہ علاقے میں مل جل کر امن و امان قائم کیا جائے، مگر انتہا پسند قوتوں کو اسی اتحاد سے ہی سب سے بڑا خطرہ ہے۔ زین نے جو...
  16. مہوش علی

    لاہور میں دہشتگردوں کا 3 مقامات پر حملہ ،متعدد ہلاک وزخمی

    سانپ کو اُس وقت کچل دینا چاہیے جب وہ سنپولیا ہو۔ اُسوقت نہیں جب اُسی سنپولیے کو خود دودھ پلا پلا کر اژدر بنا دیا گیا ہو۔ قرآنی پیغام شروع دن سے ہمارے لیے واضح تھا کہ فتنہ کو جہاں پاؤ اسے مارو یہاں تک کہ یہ فتنہ مکمل طور پر نیست و نابود ہو جائے یا پھر اپنے فتنے سے توبہ تائب کر لے۔ علی ابن ابی...
  17. مہوش علی

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    جماعت اسلامی کے حمایتیوں کو دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں اور خود ان پر ہزار خون معاف ہیں اور ہر لولا لنگڑا بہانہ ناقابل تردید ثبوت بن جاتا ہے۔ یہ رہا ویڈیو کا لنک: (باقی حصے آپ کو یوٹیوب پر مل جائیں گے) جماعت اسلامی کا چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے اور...
  18. مہوش علی

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    نیز اوپر اوریا جان مقبول دعوی کر رہے ہیں کہ رسول ص کے زمانے سے لیکر اس صدی میں سلطنت عثمانیہ کے ختم ہونے تک پوری اسلامی مملکت میں ایک ہی دن عید ہوتی تھی۔ میں ان کی اس بات پر یقین نہیں کر سکتی جبتک یہ اپنی اس بات پر کوئی ثبوت نہ پیش کر دیں کیونکہ یہ بات عقلی طور پر ممکن نہیں دکھائی دے رہی۔ نیز...
  19. مہوش علی

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    شکریہ گرائیں صاحب اور زین کہ آپ نے فریق مخالف کے مؤقف کو بیان کر کے ہمیں موقع دیا کہ انہیں بھی سمجھا جائے۔ سب سی پہلی بات یہ کہ احادیث کی رو سے پھر بھی سعودیہ کے چاند کا مسئلہ طے نہیں ہوتا، بلکہ اسکے لحاظ سے پوری دنیا میں چاہے کہیں بھی چاند نظر آ جائے تو پوری دنیا میں عید ہونی چاہیے۔ بقیہ...
  20. مہوش علی

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    راسخ بھائی صاحب، مختلف موضوعات پر ہمارے درمیان اختلاف رہا، مگر مجھے ہمیشہ لگا کہ یہ اختلاف فقط آپکی اور میری حد تک ہی ہے۔ مگر آج آپکے یہ کومینٹ پڑھ کر خاصا افسوس ہوا ہے۔
Top