نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    میں نے تو قران و سنت سے موضوع کے عین مطابق تمام دلائل و ثبوت پیش کر دیے ہیں۔ اب اگر آپ دلیل کی بجائے اپنے قیاسات کو اتنا بڑا بنا دیتے ہیں کہ یہ قرانی آیت منسوخ ہے، رسول ص کا صلح حدیبیہ کا معاہدہ صرف Divine Inspiration کی وجہ سے تھا اور بقیہ مسلمان حکومتوں کو غیر مسلم حکومتوں سے کوئی معاہدہ کرنے...
  2. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    شروع سے لیکر آخر تک آپکی بحث میں ایک بھی دلیل ایسی نہیں جس سے ثابت ہو کہ کافر ملک و معاشرے میں معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قتل و غارتگیری اور عہد شکنی شروع کر دی جائے۔ اتنی لمبی تقریری کرنے کی بجائے آپ فقط ایک ایسی دلیل قران و سنت سے دے دیتے تو سب کا بھلا ہو جاتا۔ اور میں اپنے کسی مؤقف سے...
  3. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    شکریہ بھائی صاحب۔ یہ ہمارا ٹاپک تو نہیں اور نہ ہی اتنا اہم مسئلہ ہے۔ اگر آپکے نزدیک یہ اہل کتاب ملک ہیں تو ٹھیک ہے، بہرحال میرے نزدیک ان ممالک نے اپنے ملک کے قوانین کی بنیاد مذہب کی بنیاد پر نہیں رکھی ہے اور کوئی بھی خود کو عیسائی مذہب کا ملک نہیں کہتا ہے، بلکہ تمام قوانین انکے اپنے بنائے ہوئے...
  4. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    ڈکشنری ڈاٹ کام پر امیگریشن کی تعریف: [/COLOR][/SIZE]im·mi·grate (ĭm'ĭ-grāt') v. im·mi·grat·ed, im·mi·grat·ing, im·mi·grates v. intr. To enter and settle in a country or region to which one is not native. [SIZE=4][COLOR=darkred] بھائی صاحب، آپ نے خامخواہ معاہدوں اور پاسپورٹ کی...
  5. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    ابن حسن: ہمارا اصل موضوع ہے ایسے مسلمان جو کہ کافر ملک اور کافر معاشرے میں معاہدے کے تحت رہ رہے ہیں۔ آپ نے جتنے دلائل دیے ہیں، وہ ان سے متعلق نہیں، سوائے مودودی صاحب کی اس تحریر کے کہ: تو سیدھی سی بات ہے اگر کسی مسلمان کو کافر معاشرے اور ملک میں محسوس ہو رہا ہے کہ وہ اپنے نماز رزرے وغیرہ کی...
  6. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    بھائی صاحب، یقینی طور پر حکومتی سطح پر جو معاہدے ہوئے ہیں، وہ پوری عوام پر نافذ ہیں۔ مثال کے طور پر غلامی کے ختم کرنے کا معاہدہ عالمی سطح پر ہوا۔ اب اگر آپ نے انفرادی طور پر سائن نہیں بھی کیے ہیں تب بھی یہ معاہدہ آپ پر مکمل طور پر نافذ العمل ہے۔ اور یقینا آئیڈنٹٹی کارڈ اور پاسپورٹ لیتے وقت...
  7. مہوش علی

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    سخنور صاحب، میں نے اپنی تحریر میں "ہلال" ہی لکھا تھا۔۔۔۔ اور جہاں "حلال" لکھا ہوا ہے وہ وہ اقتباس ہے جو میں نے بی بی سی سے نقل کر کے یہاں پوسٹ کیا تھا [یعنی کسی اور صاحب کا لکھا ہوا ہے]۔ بہرحال تصحیح کا پھر بھی شکریہ۔ اور سخنور صاحب، آپکی اس بات میں کافی اثر ہے کہ آج اجتہاد کر کے اجماع کیا...
  8. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    آپ ایسا عذر لے کر آ گئے ہیں جس پر آپ کو اور مجھ کو اپنا اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ ویزہ لیتے وقت آپ ایک درخواست فارم فل کرتے ہیں اور اسی میں حلف درج ہوتا ہے کہ آپ ملکی قانون کا احترام کریں گے اور اس ویزا فارم پر آپ سے دستخط لیے جاتے ہیں۔ اور خاص طور پر سٹوڈنٹز جو یہاں جرمنی میں ویزہ لینے...
  9. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    اپنی پاکیزگی کے قصیدے پڑھنے سے پہلے ایک دفعہ یاد رکھئیے میں نے ان کو مخاطب تک نہیں کیا تھا اور میری گفتگو کا محور علم دین اور عامر چیمہ تھے۔ انکا پہلا جواب میری طرف یہ آیا: تو حضرت۔۔۔ اتنی نہ بڑھائیے اپنی پاکی دامن کی حکایت کہ آپ کو ہضم نہ ہو اور الٹیاں لگ جائیں۔
  10. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    حضرت، آپ یہاں اپنے مدرسے میں بچوں کو برین واش نہیں کر رہے بلکہ پڑھے لکھے طبقے سے بات کر رہے ہیں جو دلیل سے آپ کی مذہبی جنونیت کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ اور مداری اور ڈگڈگی دیکھنی ہے تو اُس شخص کی دیکھیں جو علی ابن ابی طالب کو عامر چیمہ جیسے مجرم و عہد شکن کے ساتھ جوڑ رہا ہے۔ یہ عامر چیمہ وہ ہے جس...
  11. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    ان حضرت کی انتہا پسند جنونیت کو دیکھ کر بے اختیار زبان سے نکل گیا: بک رہے ہیں جنوں میں کیا کیا جو بھی انکی جنونیت کے آگے عقل و انصاف کا بندھ باندھنے کی کوشش کرے گا، اُسکے خلاف یہ یوں ہی امریکہ و یورپ کے پٹھو ہونے کے اور اسلام مخالف ہونے کے فتووں کا طومار باندھ دیں گے۔ یہ شخص جو اس وقت ایسے...
  12. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    ایک تو غلطی کرنا اور دوسرا اس پر اتنے ڈھیٹ طریقے سے جمے رہنا۔ حق و انصاف کی بات اتنی صاف ہے کہ یہ لاکھ سر پٹخ لیں مگر اسلام کی لاٹھی ہر بار خود ان پر برستی رہے گی۔ جتنے مسلمان اس وقت غیر مسلم ممالک میں رہ رہے ہیں اُن پر معاہدے کے تحت لازم ہے کہ وہ ملکی قوانین کا مکمل احترام کریں گے۔ ۔۔۔۔ کیا...
  13. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    آپ کو میری تحریر میں جتنے کیڑے نکالنے کا ملکہ حاصل ہے، اتنا آج تک کسی اور میں نے کرتے نہیں دیکھا۔ میں نے کب اور کہاں کسی "اسلامی حکومت کے قانون" کی بات کی ہے۔ اس "اسلامی حکومت" کا تو دور دور تک میری تحریر میں نام و نشان نہیں۔ اور میری تحریر کی جو سطر آپ نے سرخ کر کے لکھی ہے، اس سے اگلی سطر پڑھ...
  14. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    مذہبی جذبات بھڑکا کر تقریر کرنے والے ذرا ٹھنڈے دماغ سے سوچیں تو اُنہیں اپنا دوغلا رویہ سورج کی طرح عیاں نظر آئے گا۔ پہلی تحریر: دوسری تحریر: اب یہ عامر چیمہ اور علم دین بعینیہ وہی مجرم و قاتل ہیں جو Mob Justice کی طرز پر اپنے بل بوتے پر Justice کے نام پر قتل کرنے چلے تھے اور انکے اپنے...
  15. مہوش علی

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    بنیادی طور پر کسی بھی قسم کا "ڈر" ثبوت کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا کہ اسکی بنیاد پر قانون سازی ہو۔ اگر اس "ڈر" کو ہی بنیاد بنانا ہے تو یاد رکھئیے کہ یورپ و امریکہ کے انتہا پسندوں کو بھی آج "ڈر" ہے کہ مسلمان اولادیں بہت پیدا کر رہے ہیں اور انہیں روکا جائے، انہیں ملک بدر کیا جائے، کسی نئے...
  16. مہوش علی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    آپ نے وہ تلخ حقیقت بیان کر دی ہے کہ جس سے آنکھیں چرانا ممکن نہیں، اور وہ یہ کہ اگر حکومتی سطح پر آج اگر اس قانون میں کوئی ترمیم بھی کی جاتی ہے تب بھی اس فتنے میں کچھ کمی آنے والی نہیں۔ اس تلخ حقیقت کا اگر کھلے الفاظ میں بیان کیا جائے تو یہ فتنہ مکمل طور پر اُنتہا پسند مذہبی طبقات کا کھڑا کیا...
  17. مہوش علی

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    میں اوپر ابن حسن کے دیے گئے لنک پر موجود مضمون کو پڑھا ہے، اور اسکے بعد میں افسردہ ہوں کہ ہماری قوم میں کیسے کیسے جھوٹے افتراء پرداز لوگ موجود ہیں۔ اور ان میں سب سے ٹاپ پر وہ لوگ ہیں جو خود کو دین کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اور یہ افتراء پردازیاں اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہوئے کرتے ہیں۔ آئیے دیکھتے...
  18. مہوش علی

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    صدیوں سے مسلم دنیا میں عید کا چاند علاقے کے حساب سے دیکھا جاتا رہا اور اسی لحاظ سے عید منائی جاتی رہی۔ مگر اب ایک نئی بدعت کا اضافہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے کہ اپنے علاقے کے چاند واند کو بھول جاؤ اور سعودیہ کے چاند کے حساب سے روزے رکھو اور عید مناؤ۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کو...
  19. مہوش علی

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    حال ہی میں ایک اور موضوع پر انگلش فورم میں گفتگو ہوتے ہوئے اس بات پر ضمنا بحث چلی جو بعد میں ضمنی بحث سے تفصیلی بحث میں تبدیل ہو گئی۔ قارئین کی دلچسپی کے لیے اس پوری گفتگو کا اردو ترجمہ کر کے اسے آرٹیکل کی شکل دی جا رہی ہے۔ غیر مسلموں سے معاہدے کے تحت سلوک کو شریعت کے بائی ڈیفالٹ اصولوں پر...
  20. مہوش علی

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    ایک انٹرویو کے دوران مصطفی کمال کو بلوچستان کے ایک پسماندہ علاقے سے کال آئی اور کالر کہنے لگا کہ اُسے کراچی میں ہونے والی ترقی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور کاش کہ متحدہ اُس کے علاقے میں ہوتی تو شاید اُس کے علاقے میں بھی کچھ ترقی ہوئی ہوتی۔ اس پر مصطفی کمال نے اُس سے کہا کہ بھائَی متحدہ آپ تک پہنچ...
Top