نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    میرے بھائی، آپ نے ایسی بات کہی ہے کہ میں سر پکڑے بیٹھی ہوں یہ کراچی کے حالات کے بارے میں آپکی سادگی ہے، کم علمی ہے یا وہ کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے آپ نے حقیقت کو یوں بدل کر رکھ دیا کہ جسے 180 ڈگری کا ٹرن کہتے ہیں۔ نہ صرف آپ غلط راستے پر چل نکلے، بلکہ اس پر اتنی سختی سے ڈٹ گئے کہ بس اللہ کی...
  2. مہوش علی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    عابد، مجھے افسوس ہے کہ آپ نے ایک غیر متعلق اعتراض کیا ہے۔ کسی مسئلے پر بات ختم اُس وقت ہوتی ہے جب سب اُس کو نان ایشو مان لیں۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک طبقہ تو اپنے اوپر لگنے والے ان الزامات کا جواب اس لیے نہ دے کیونکہ اسکے نزدیک نان ایشو ہے، مگر دوسرا طبقہ کا اوڑھنا بچھونا ہی یہ الزام ہو اور انکی...
  3. مہوش علی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    یعنی آپ کہہ رہے کہ اس لیے ہندوستانی، ہندوستوڑے اور بھیے کہنا بالکل حق بجانب ہے۔ خدا کا واسطہ ہے جہانزیب آپ پتا نہیں کیوں اب ہمیشہ مجھ سے لڑنے کے موڈ میں ہوتے ہیں اور میری باتوں کو ہمیشہ منفی مطلب نکالتے ہیں۔ میری تحریر کو آپ پھر ٹھڈنڈے دل و دماغ سے پڑھیں اور اس فرق پڑھے لکھے غیر متعصب لوگوں...
  4. مہوش علی

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    زین، آپکے کہنے پر میں نے غور سے تاریخ دیکھی ہے تو یہ تصویر پچھلے رمضان کی ہے جب 4 ستمبر 2008 کو یہ بولیوین صدر ایران کے دورے پر آئے تھے۔ آپ کو یاد ہو گا کہ یہ وہی بولیوین صدر ہیں جنہوں نے غزہ کے حالیہ مسئلے پر اسرائیل کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا تھا اور اسرائیل سے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔...
  5. مہوش علی

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    احمدی نجاد بولیویا کے صدر کے ساتھ ویسے ذاتی طور پر احمدی نجاد صاحب مجھے کچھ معاملات میں تھوڑے سخت گیر نظر آتے ہیں، مگر انکی یہ عادتیں دل کو بہت موہ لینی والی ہیں۔ بے چارے بولیوین صدر۔ آپ لوگوں کو شاید یہ اندازہ نہ ہو، مگر یورپین اقوام کے لیے میز کرسی کے بغیر زمین پر بیٹھنا بہت مشکل کام ہے۔ یہ...
  6. مہوش علی

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    آپ چاہے ہزار سر پٹخ لیں اور لاکھ بہانے بنا لیں، مگر حقیقت یہی ہے کہ کراچی کے حالات کی ذمہ دار اکیلی متحدہ نہیں تھی بلکہ یہ دونوں فریقین حالت جنگ میں تھے اور ایک دوسرے پر حملے کر رہے تھے۔ اب چاہے اس پر آپ ہانسے کر لیں یا جو مرضی بہانے لے آئیں، یہ حقیقت تو تبدیل ہونے والی نہیں کہ آپ کی چیخ و...
  7. مہوش علی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    وہ کمیونٹی جو 1947 کے بعد انڈیا سے ہجرت کر کے پاکستان آئی، وہ پاکستان میں "مہاجر" کمیونٹی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ کراچی و حیدر آباد وغیرہ کی آبادی کی اکثریت اسی مہاجر کمیونٹی پر مشتمل ہے۔ جب ایم کیو ایم کا قیام عمل میں آیا اور اس نے اہل کراچی کے حقوق کے لیے آواز بلند کی تو یہ وہ وقت ہے جب اس...
  8. مہوش علی

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    1990 کی دھائی کے اخبارات کے لیے ذرا صبر کریں۔ اگر ان Archive میں مجھے متحدہ کے اراکین کے مرنے کی خبریں نہ ملیں تو یقینا میں اپنے الفاظ معذرت کے ساتھ واپس لے لوں گی۔ اب آتے ہیں آپکے الزامات کے متعلق: جی آپ نے یہ بات میری اس تحریر کے جواب میں لکھی ہے جس میں میں پہلے سے ہی یہ حقیقت بیان کر رہی...
  9. مہوش علی

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    محترم، آپ کو بہت شوق ہے دعوے کرنے کا کہ آپ کو بہت علم ہے کراچی کے حالات کا اور باقی بے خبر ہیں۔ تو پھر شروع کرتے ہیں۔ پہلی خبر: ڈان اخبار قبل اسکے کہ ہم آگے بڑھیں، پہلے بتائیے کہ آپکے دعوے کے مطابق اگر فقط متحدہ ہی قتل و غارت میں مصروف تھی اور آپکی فرشتوں جیسی معصوم ایجنسیز بیکڈ حقیقی و...
  10. مہوش علی

    کچھ فرینڈز آف پاکستان یہ بھی ہیں

    فرینڈ ز آف پاکستان ۔از سید اقبال حیدر 02.09.2009, 12:07am , بدھ (GMT) پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ایک اہم کردار اداکیا تھا اور آج بھی کر رہا ہے اسی کے صلے میں پاکستان سے ہمدردی رکھنے والے ممالک،امریکہ،ترکی،جاپان،انگلینڈ،سعودی عرب،متحدہ عرب اماراٹس نے ’’ فرینڈز آف پاکستان‘‘کے...
  11. مہوش علی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    جہانزیب، آپ ایک پڑھے لکھے باشعور انسان ہیں۔ آپ کو ایسی بحث ہرگز زیب نہیں دے رہی ہے۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ مجھے تحقیق کی ضرورت نہیں رہتی؟؟؟؟؟؟؟ جبکہ میں تو چیخ چیخ کر کہہ رہی ہوں کہ آؤ، اور آ کر تحقیق کرو۔ چوہدری صاحب کہہ رہے ہیں کہ لاشیں دفن ہیں تو پھر کیا چیز مانع ہے کہ اس کی تحقیق نہ کی جائے؟...
  12. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    چیلنج چیلنج ہے اپنے ان نفرت انگییز الزامات لگانے والوں کو میری تحریر سے وہ اقتباس پیش کریں جہاں میں نے پٹھان برادران کے خلاف بطور قوم کوئی الا بلا بکا ہو اور انکے خلاف تعصبی بات کی ہو۔ ۔ تو کیا یہ کہنا تعصب ہے کہ ایک غریب ایماندار پٹھان جو کراچی آ کر محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے بال بچوں...
  13. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    سب سے پہلے معذرت ریحان صاحب کہ تاخیر سے آپکو جواب دے رہی ہوں۔ اور اسکے بعد سب سے پہلے آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ واحد شخص ہیں جنہوں نے بحث برائے بحث اور ذاتیات پو الزامات لگانے کے جواب میں کوئی ثبوت پیش کیا ہے۔ میں آپکی اس کاوش کو بہت کھلے دل سے خیر مقدم کرتی ہوں اور ثبوت سے گفتگو کرنا بہت ہی قابل...
  14. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    شکر الحمد للہ۔ میرے مالک میرے مولا کا اس رمضان الکریم میں ملک پاکستان اور ایم کیو ایم پر بڑا کرم ہوا کہ پچھلے 17 سالوں سے ہونے والے اس جھوٹے پروپیگنڈے کا اچانک اور ناگہانی صورت میں قلع قمع کر دیا۔ ایک ایسا پروپیگنڈہ کہ جس کے خلاف پچھلے 17 سالوں سے ہم چیختے رہے چلاتے رہے مگر نقار خانے میں طوطی کی...
  15. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    اسلام کا، ہر ملک کا ہر عدالت کا اصول ہے کہ جب تک الزام ثابت نہ ہو جائے اُس وقت تک کوئی مجرم نہیں۔ مگر متحدہ کا معاملہ ہے تو ان مخالفین کے تمام اصول، تمام اخلاق، تمام شریعتیں بدل جاتی ہیں۔ تو کیا متحدہ پر کا جرم کبھی ثابت ہوا تھا جو اسے جناح پور کا اور انڈین ایجنٹ ہونے کا مجرم قرار دیا جا رہا...
  16. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    چند مزید سوالات: 1۔ 22 جون کو پوری ایم کیو ایم قیادت زیر زمین جا چکی تھی اور انکے تمام سینٹرز پر فوج کا قبضہ ہو چکا تھا۔ 2۔ اور الکرم سکوائر پر جولائی کے متعلق جولائی کے مہینے میں کہیں میجر ندیم ڈار نے نقشے برآمد کیے۔ چنانچہ یہ وقت کافی تھا کہ اس دوران میں یہ نقشے وہاں پلانٹ کیے جاتے۔ 3۔ اب...
  17. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مشاہد حسین کی گواہی کہ جناح پور کا شوشہ نفسیاتی جنگ کا شوشہ تھا مشاہد حسین اُس وقت اُن سینیئر صحافیوںمیں شامل تھے جنہیں کراچی مدعو کر کے برگیڈیئر ہارون نے جناح پور کا نقشہ دکھایا تھا۔ اس لنک پر آپ مشاہد حسین کا پورا انٹرویو دیکھیں http://despardes.com/wp/tag/jinnahpur/ مشاہد حسین پورا تبصرہ کر...
  18. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بہت شکریہ جوش صاحب یہ آرٹیکل پوسٹ کرنے کا۔ 1۔ متحدہ کے خلاف مکمل آپریشن 19 جون کو شروع ہو چکا تھا۔ 2۔ 21 جون کو بریگیڈئر ہارون کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کی لڑائی میں فوج غیر جانبدار ہے۔ [ایم کیو ایم اور حقیقی کی آپس کی لڑائی] ۔ تبصرہ: یہ کیسی غیر جانبداری تھی کہ ایجنسیز کی گاڑیاں بمع حقیقی...
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    السلام علیکم اظہر بھائی۔ سب سےپہلے اللہ تعالی آپکی اہلیہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ امین۔ مجھے علم نہیں کہ بھابی کو کیا تکالیف چل رہی ہیں۔ اگر کسی تھریڈ میں آپ نے ذکر کیا ہے تو پلیز لنک دے دیجئے۔ اظہر بھائی، میرے ناقص علم کے مطابق لاشوں کی سیاست ضیاء الحق مرحوم کی شہادت کے بعد شروع نہیں...
Top