نتائج تلاش

  1. ب

    پھر ملاقات

    مابدولت تو کافی اسمارٹ ہیں ۔ بالکل انگریزوں جیسے گورے چٹے ۔ماشاءاللہ
  2. ب

    پھر ملاقات

    ارے واہ ، کیا مابدولت محمد امین صدیق صاحب گاتے بھی ہیں اور اتنا اچھا گاتے ہیں ۔
  3. ب

    پھر ملاقات

    بہت خوبصورت لکھا ہے سید عمران بھائی۔ بڑی اچھی ملاقات رہی ہوگی ۔
  4. ب

    اتائی ڈاکٹر

    واہ ملک صاحب ، کیا کہنے ۔بہت عمدہ
  5. ب

    آج کی تصویر

    کیا زوروں کی بھوک لگی ہے سید عمران بھائی ؟
  6. ب

    آج کی تصویر

    کس بات کا عدنان بھائی ؟
  7. ب

    آج کی تصویر

    زبردست سید صاحب
  8. ب

    آج کی تصویر

    اب تو یہ منشیات کی باتیں شروع ہوگئیں ۔ ہمیں پتلی گلی کی تلاش شروع کرنی پڑے گی بھئی
  9. ب

    آج کی تصویر

    تو کافی پلائیے ناں عدنان بھائی
  10. ب

    آج کی تصویر

    آپ کا درد کیا بے خوابی کا شکار ہے یا وہ رمضانوں میں میں لوگوں کو سحری کے لیے جگاتا ہے ، سید عمران بھائی
  11. ب

    آج کی تصویر

    پھر درد کو نیند کی گولی کیوں نہیں کھلائی تھی احتیاطا" عدنان بھائی ؟
  12. ب

    آج کی تصویر

    وہ کیسے ؟ سید صاحب
  13. ب

    آج کی تصویر

    شاید طالبان نے پکڑ کر پھر زندہ چھوڑ دیا ہوگا ، محمد وارث بھائی
  14. ب

    آج کی تصویر

    کارڈ کے علاوہ مراسلہ بھی دوبارہ پڑھنے کا مشورہ دیں سید صاحب
Top