نتائج تلاش

  1. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    نہیں نہیں عرفان سعید بھائی ۔ناول کا نام ' گڈبائے کیلی فورنیا ' نہیں بلکہ ' گولڈن گیٹ ' تھا جوکہ ابھی ابھی مجھے یاد آیا ۔ امید ہے کہ ٹھیک سے ٹیگ ہوا ہوگا ۔
  2. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    بہت خوبصورت
  3. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    پرسکون پانیوں کے اس پار زندگی کے ہنگاوں سے معمور ایک گاؤں کے مبہم خدوخال ۔ دلکش اور خوبصورت ۔
  4. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    بہت شکریہ راہنمائی کے لیے عرفان بھائی ۔ ضرور استفادہ کروں گا ۔
  5. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    لب دریا ہریالی کے بستر پر ہلکے نیگوں پھول محوخواب ہیں ۔ بہت خوبصورت ۔
  6. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    اور کونسی تصویر کو دیکھ کر آپ کو اپنا گاؤں یاد نہیں آیا عبدالقدیر بھائی !
  7. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    ارے یہ تو کمال ہوگیا ! میں نے معلومات کے مالک پر کلک کیا تو جاسم محمد بھائی کا پروفائل کارڈ شو ہوا ۔ یہ کیسے ۔ اب تو آپ پر دو سوالوں کے جوابات کی زحمت آن پڑی ۔یہ بتادوں کے دونوں سوالوں کے نمبر مساوی ہیں ، تاہم کوئی ایک نہیں بلکہ دونوں لازمی سوال ہیں ۔
  8. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    یعنی جاسم بھائی سے ۔ ٹھیک ہے پوچھ لیتا ہوں ۔ ٹیگ کس طرح کرتے ہیں ۔پہلے یہ آپ سے پوچھ کر جاسم بھائی کو متوجہ کروں گا ۔ ویسے کچھ کچھ یاد آرہا ہے کہ ناول کا نام تھا ۔' گڈبائے کیلی فورنیا ' بٹ آئی ایم ناٹ شیور ۔
  9. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    اس پل کی خوبصورت تصاویر کو دیکھ کر مجھے کافی عرصہ پہلے پڑھا ہوا الیسٹرمیکلین کا ایک ناول یاد آرہا ہے لیکن افسوس اس وقت ناول کا نام ذہن میں نہیں آرہا ہے ۔ کیا آپ کو اس ناول کا نام یاد ہے عرفان سعید بھائی ؟
  10. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    واہ ۔ لاجواب
  11. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    افسانوی ماحول ۔ خوبصورت تصویر
  12. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    شام کے دھندلکے کا ایک دلکش نظارہ ۔
  13. ب

    امریکہ میں کورونا وائرس

    کیا یہ ایک جائز اقدام ہوگا ، جاسم بھائی ؟
  14. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    لیکن حوالے کیساتھ تفصیلی وضاحت تو آپ نے کی تھی ، اس لیے کریڈٹ کے حقدار میری نظر میں آپ ٹھہرتے ہیں ۔ جاسم بھائی اور یہ کوئی زیادتی نہیں بلکہ صحیح رائے ہے ۔
  15. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    درختوں کے جھروکے سے جھانکتے ہوئے سورج کے آتشیں گولے کی دل موہ لینے والے منظر کی لاجواب تصویر ۔ داد نا دینا ناانصافی ہوگی ۔ واہ ، زبردست ۔
  16. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    خوبصورت ۔ روشن روشن ۔ہرا اور نیلا سینری۔ایک بہترین تصویر زاہد بھائی
  17. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    واہ جاسم بھائی ، مان گئے ۔ لاجواب تصویریں ہیں۔
  18. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    یہ ایک اچھی تصویر ہے اور اگر مین گیٹ کے دونوں لیمپ جل رہے ہوتے تو مزید اچھا تاثر ملتا ۔
  19. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    مریم صاحبہ کی پوسٹ کی ہوئی پہلی تصویر کے مقابلے میں ان ہی کی یہ والی تصویر بہت بہتر ہے لیکن یہ بھی ہائی ریزولیوشن میں نہیں ہے ۔ اگر ایچ ڈی ہوتی تو لاجواب تصویر ہوتی ۔ بہرحال اچھی کوشش۔
  20. ب

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    تصویر میں وسعت ضرور ہے مگر اندھیرے کا راج کچھ زیادہ ہے ۔اچھی ہے۔
Top