یہ ٹرمپ صاحب کو کیا بھوت سوار ہوگیا ہے ؟ کیوں معصوم امریکیوں کی جان کے پیچھے پڑا ہوا ہے ۔
بیچارے امریکی ابھی تک چاند پر جانے کے دعوے کے جھوٹا ثابت ہونے کے صدمے سے باہر نہیں نکل
پائے ہیں اور یہ ' نیم حکیم ' اپنی ڈاکٹری دکھارہا ہے ، جبکہ اپنے بچاؤ کیلیے خود پر مسلمان ملاؤں سے
دم کرارہا ہے ۔