نتائج تلاش

  1. ب

    جیسا تُو چاہتا ہے ویسا مجھے بنا دے

    واہ محترم ، کیا بہترین اصلاح فرمائ ہے
  2. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    یہ ایک امید والی خبر ہے عرفان بھائی ، لیکن کسی بھی دوا کا ٹرائل پہلے جانوروں پر کیا جانا چاہیے کیونکہ الله نہ کرے اس کے برعکس نتائج بھی آسکتے ہیں ،کہیں ایسا نہ ہوجائے خدانخواستہ ہزاروں امریکی جانوروں میں کنورٹ ہو جائیں
  3. ب

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ان دونوں تصویروں کو دیکھ کر ٢ سوال پوچھ رہا ہوں کوئی سے بھی ایک کا جواب لازمی ہے سوال نمبر ١ کیا یہ آپکی موٹر بائیک ہے زیشان بھائی ؟اگر ہاں تو یہ یہاں کیوں کھڑی ہے اور آپ کہاں ہیں ؟ سوال نمبر ٢ ایسا دکھتا ہے کہ مریخ پر عرب لوگ رہتے ہیں کیونکہ یہ جگہ بالکل ریگستان جیسا ہے تو عربوں کے اونٹ...
  4. ب

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اگر چاند ہمارا ماموں ہے تو سورج ہمارا چچا کیوں نہیں ہے ؟ " کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟"
  5. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ یعنی کہ میرا دماغ جاسم بھائی ۔
  6. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اس وقت بھی ' بول ' چینل پر یہی ٹاپک چل رہا ہے ۔ چاہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔
  7. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جاسم بھائی ابھی ابھی جب میں ٹی وی دیکھ رہا تھا تو ایک عالم دین کی زبانی خبر ملی کہ ستر ہزار یہودی دجال کا بطور اپنے مسیحا کے انتظار کررہے ہیں اور یہ دجال کی فوج ہوگی اور اس کے بعد یہ سب شرپسند عناصر مل کر دنیا میں دہشت پھیلائیں گے ۔ نیز یہ کہ دجال کے ماتھے پہ لکھا ہوا لفظ ' کافر ' صرف مسلمان...
  8. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    لوگ کہاں سے آرہے ہیں اور کہاں کو جارہے ہیں ؟ الف نظامی بھائی ۔ یقینا" اپنے ضروری کام نپٹانے کی غرض سے آنا جانا ہوگا اور یہ لاک ڈاؤن کے ختم ہوجانے والی بات کچھ اچھی نہیں ہے کیونکہ اس سے وبا کے پھیلاؤ میں مزید بےتحاشہ اضافے کا قوی امکان ہے ۔
  9. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    لیکن یہ دونوں ویب سائٹس تو صرف امریکہ کا ڈیٹا شو کررہی ہیں زیک بھائی۔ ان کو وہ ڈیٹا چاہئیے جو پاکستان اور اس کے مختلف صوبوں کا ڈیٹا شو کرے جیسا کہ میں ان کو دے رہا ہوں ۔ http://covid.gov.pk/stats/pakistan
  10. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جی ہاں جاسم بھائی اور شہزادہ چارلس کا نام نہیں لیا آپ نے ! اللہ ہم سب پہ اور پوری دنیا پر اپنا رحم و کرم فرمائے ۔آمین
  11. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ویسے ایک بات ہے ۔ کرونا وائرس نے زور کا جھٹکا دھیرے سے لگایا ہے۔ یعنی آپ لوگ غور کرو ان سارے ہٹے کٹے وزراء کے موٹے تازے چہرے کیسے لٹکتے ہوئے منہہ میں تبدیل ہوگئے ہیں ، یہاں تک کہ ڈونالڈ ٹرمپ کا تھوبڑا بھی چوسے ہوئے آم جیسا ہوگیا ہے ۔ ہاں، البتہ عوام ہر جگہ کی خوش باش اور بے فکر دکھائی دیتی ہے ۔
  12. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہی تصویر میں نے بھی کل دیکھی تھی جب میں گوگل میں ' سپینش فلو ' کو سرچ کررہا تھا تو امیجز میں یہی تصویر تھی ۔ اس کے علاوہ بھی ڈھیروں تصاویر تھیں جو کافی دل دہلادینے والی ہیں ۔ اللہ نا کرے کہ موجودہ کرونا وائرس کی وبا اسپینش فلو کی جتنی ہلاکت خیز ہو ۔
  13. ب

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ویسے یہ لڑی کوئی اور بھلا کام کرے یا نا کرے ۔ میرے جیسے کم علم اور کم مراسلے والے صرف ساڑھے سات ماہ پرانے محفلین کے علم اور مراسلوں کی تعداد میں اضافہ ضرور کرے گا ۔ کافی کچھ سیکھنے کے لیے مل رہا ہے ۔ معلومات سے بھرپور محفلین کی دلچسپ ، کبھی دوستانہ تو کبھی جارحانہ ، نوک جھونک بونس میں ۔ اچھی لڑی...
  14. ب

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    بالکل صحیح کہا آپ نے جاسم بھائی ۔ ارے ایسا ویسا ! اب تو امریکی ایوانوں میں ، اعلی عہدیداروں کے درمیان بھی قرآن حکیم کی تلاوت کی دل اور روح کو تسلی بخش آوازیں گونج رہی ہیں ۔ سبحان اللہ ۔
  15. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ٹھیک کہا آپ نے جاسم بھائی ۔ چونکہ یہ خبریں کسی قدر غیرمعمولی ہیں اس لیے انہیں زیادہ ہی نشر یا شایع کیا جاتا ہے ۔
  16. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ایک بات قابل غور اور دلچسپ ہے کہ 100 سال سے اوپر کے اکثر مریض ٹھیک ہورہے ہیں ۔ پہلے ایران کی 103 سالہ خاتون ۔ پھر چائنہ میں 100 سال سے اوپر کا ایک مرد مریض اور اب نیدرلینڈ میں 101 سالہ مریضہ !
  17. ب

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    دراصل میں نے پروفائل نہیں دیکھا تھا زاہد بھائی
Top