نتائج تلاش

  1. ب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    خیر چھوڑ دیا جناب ۔ مگر سمجھادیتے تو عنایت ہوتی ۔ شکریہ عدنان عمر بھائی
  2. ب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہت شکریہ ۔ جی ڈاؤنلوڈ بلاسوچھے سمجھے کرلیا تھا مگر جب سیٹ اپ رن کیا تو صرف کمانڈ پرومٹ اسکرین پر آیا اس لیے سمجھ نا سکا کہ کس کام کے لیے ہے ۔
  3. ب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کوشش کے باوجود شعر کا مطلب سمجھ نہیں پایا محمد خلیل الرحمن صاحب مہربانی ہوگی اگر وضاحت فرمادیں ۔
  4. ب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں نے بھی آپ کے دیئے ہوئے لنک سے یہ سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کرلی ہے محمد تابش صاحب اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہ کس کام کے لیے استعمال کی جاتی ہے ؟
  5. ب

    کس مقام پہ سید صاحب ؟

    کس مقام پہ سید صاحب ؟
  6. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    حکومت نے ایک بہت ہی اچھا اقدام کیا ہے جس کی داد دینی چاہئیے ۔
  7. ب

    ہمارے بچوں کے مشاغل

    زبردست ۔۔ دیکھ کر بھوک بڑھ گئی ۔
  8. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    شکریہ حکومت چین شکریہ ۔
  9. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اللہ کرے یہ اچھی خبر انڈیا سمیت سارے عالم کے لیے ہو ۔ آمین
  10. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بڑھاپے سے مراد کتنی عمر ہے اس بیماری میں شاہ صاحب ؟
  11. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میری رکنیت ابھی صرف ساڑھے سات ماہ پرانی ہے ۔ درمیان میں ذرا مصروفیت کی وجہ سے محفل میں آنا جانا کم تھا ۔کیا میں اس طلاق یافتہ ممبر کو جانت ہوں ۔کیا وہ کوئی جانے پہچانے محقلین تھے جاسم محمد بھائی ؟
  12. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ذرا مجھے بھی سمجھائیں زاہد لطیف صاحب ۔ یہ کیسی پہیلیاں ہیں ؟
  13. ب

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    ایسے موذی وبا سے بڑی حد تک بچ جانے پر خوشیاں منانے کی بجائے یہ حالات ! حیرت ہے ۔ انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا ۔
  14. ب

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    واہ محترم بہت ہی عمدہ غزل ۔۔ خاص کر یہ مصرعے بہت ہی پسند آئے ۔ اس عہدِتصنع کی ہر بات ہے پردوں میں عنواں نہیں ہوتا اب غماز کہانی کا تکرار بناتی ہے اب جھوٹ کو سچائی تشہیر بدلتی ہے انداز کہانی کا
  15. ب

    امریکہ میں کورونا وائرس

    میں سمجھا نہیں الف نظامی صاحب
  16. ب

    سربراہ پاک فضائیہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان

    یہ ایک اچھا عمل ہے ۔دیگر محکموں اور نجی اداروں کو بھی اس کی تقلید کرنی چاہئیے ۔
  17. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    چلو ، اللہ کا شکر ہے ۔
  18. ب

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ناصرف امریکہ بلکہ پاکستان میں بھی اسی طریقے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں نظامی بھائی ۔
Top