نتائج تلاش

  1. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کیا خدانخواستہ ان کا انتقال ہوگیا محمد سعد صاحب ؟
  2. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اس شرارت اور اس کے نتیجے میں سپر اسٹور کو پہنچنے والے مالی نقصان کی ذمہ دار کے خلاف تادیبی کارروائی کسی بھی طور ناجائز نہیں ہوگی ، ورنہ اس طرح کے رجحانات کو تقویت ملے گی ۔
  3. ب

    دعا ہے کہ اللہ تعالی جلدازجلد کرونا وائرس کی وبا سے دنیا کو نجات دے ۔ آمین

    دعا ہے کہ اللہ تعالی جلدازجلد کرونا وائرس کی وبا سے دنیا کو نجات دے ۔ آمین
  4. ب

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    پہلی نظر میں یہ بالکل نریندر مودی لگے ، تاہم لمبی داڑھی نے شبہ ختم کردیا ۔
  5. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    درست فرمایا آپ نے ۔ پاکستان امیر لوگوں کا ایک غریب ملک ہے ۔ اگر ایک غریب یا مڈل کلاس سپاہی اس فراخدلی کا مظاہرہ کرسکتا ہے تو مخیر حضرات اگر اپنے دلوں اور خزانوں کے منہہ اس آلام کی گھڑی میں کھول دیں تو ایک طرف سے کم ازکم حکومت کا بوجھ ہلکا ہوسکتا ہے ۔
  6. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اس بارے میں متضاد بیانات آرہے ہیں ، تاہم بحیثیت پاکستانی ، ہماری دعا ہے کہ گرمی کے موسم سے امید والی بات سچ ہو کیونکہ پاکستان ایک گرم ملک ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی دعا ہے کہ اللہ سارے عالم پر رحم فرمائے ۔ سب انسان ہیں اوراللہ کی مخلوق ہیں ۔ سب کی جانیں قیمتی ہیں ۔
  7. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ممکن ہے کہ یہ بات درست ہو کیونکہ ابتدائی دنوں میں یہی تاثر شدید تھا کہ اس وائرس کا مرکز چین ہے، اس لیے وہاں کے لوگوں کی آمد پر پابندی کو خاص طورپر فوکس کیاگیا ۔ اس کی ایک اور مثال پاکستانی طلبا کو وطن واپسی کی اجازت نا دینا اور چائنہ میڈ اشیا کی بندش بھی ہے ۔
  8. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اس فنڈ کا عندیہ بہت پہلے دیا گیا مگر اجرا میں اس قدر تاخیر سمجھ سے باہر ہے۔
  9. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ نظارہ تو صاف بتارہا ہے کہ بجائے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر چلنے کے الٹا اس کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں ۔ اپنی اور دوسرں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا یہ اجتماعی رجحان نہایت قابل مذمت ہے ۔
  10. ب

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکروکرم ہے عبدالقدیر بھائی اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔آمین
  11. ب

    ڈاکٹر طاہر شمسی نے passive immunization کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج تجویز کر دیا

    اس کو تجربے میں لانا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اس قدر کریٹیکل ایمرجنسی میں محض احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے کام نہیں چلے گا اور علاج کی کوئی راہ تلاشنا اشد ضروری ہے ۔بے بسی سے اس مرض کو پھیلتے دیکھنا اور کسی معجزے کا انتظار سراسر غیر دانشمندانہ ہوگا ۔
  12. ب

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حالانکہ دونوں چیزوں کا بیک وقت استعمال ہی بہتر ہے یعنی اللہ کے فضل و کرم پر توکل و یقین اور اس کے عطا کیے ہوئے وسائل کا موثر استعمال ۔
  13. ب

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آپ کی یہ بات بالکل درست ہے ۔ واقعی حکومت کی پہلی ترجیح اس وبا کے وسیع پیمانے پر پھیلاۂ کی روک تھام ہونی چاہئیے جس کا بہترین طریقہ مکمل لاک ڈاؤن ہی ہے ۔
  14. ب

    لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر عوام کے دلچسپ مراسلے

    خیر، جذبۂ حب الوطنی میں یہ تو وہ غلط نہیں کرتے ، تاہم دیگر منقولات سے اتفاق کرتا ہوں ۔
  15. ب

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ان جانوروں کا گوشت کھانے کے بعد کم از کم ایک الٹی یا ابکائی آپ کا اور ہمارا حق بنتا ہے ، کیوں زیک بھائی ؟
  16. ب

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    محترم خلیل الرحمن صاھب کی خدمت میں مودبانہ عرض ہےکہ اس طرح کے اطلاقیے عوام الناس کے روزمرہ کے استعمال کے لئے دستیاب فرمائیں اور ناچیز کے خیال میں یہ انسانیت کی ایک عظیم خدمت ہوگی جس کے لئے محترم بلاشبہ خراج تحسین کے حقدار ہونگے شکریہ
  17. ب

    پھر ملاقات

    اس طرح کے پروگرمز ہوتے رہنے چاہیں
  18. ب

    پھر ملاقات

    ریٹنگ دینے کے لیے شکریہ جاسم محمد بھائی ، لیکن میرا خیال ہے کہ آپ کو شیخ محمد نواز بھائی کی طرح ' متفق ' کی ریٹنگ دینی چاہیے تھی
Top