نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    پچھلے سال کا بقایا کام یاد آگیا۔ اس بار ان شاءاللہ ضرور مکمل کروں گا۔

    پچھلے سال کا بقایا کام یاد آگیا۔ اس بار ان شاءاللہ ضرور مکمل کروں گا۔
  2. تجمل حسین

    آمین۔

    آمین۔
  3. تجمل حسین

    واٹس ایپ گروپس

    :bee::bee::bee::bee:
  4. تجمل حسین

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک طرف پیمرا مصنوعی جرائم کے تیارکردہ پروگرامز پر پابندی لگارہی ہے تو دوسری طرف ڈیجیٹل کیبل لانچ کی جارہی ہے جس سے پابندی کا کنٹرول ہی ہاتھ سے نکل جائے گا۔ ایسا کیوں کیا جارہا ہے؟ نوٹ: جواب مجھے بھی نہیں معلوم۔ اس لیے میرے سمیت سب اپنی اپنی ہانکیئے۔۔۔ :p
  5. تجمل حسین

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    سچ کہا۔۔۔ سارا ہفتہ اتوار کا انتظار رہتا ہے اور جب اتوار آتا ہے تو بورنگ دن شروع ہوجاتا ہے اور کبھی کبھی گبھرا کر پھر بن بلائے ہی ڈیوٹی پر چلا جاتا ہوں :)
  6. تجمل حسین

    جب موقع آئے گا تب ڈارون بھی گرادیا جائے گا۔ ہر ملک پاکستان نہیں ہوتا۔۔۔ :)

    جب موقع آئے گا تب ڈارون بھی گرادیا جائے گا۔ ہر ملک پاکستان نہیں ہوتا۔۔۔ :)
  7. تجمل حسین

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    آپ کے اس پیغام سے مجھے عارف کریم بھٹی تو نہیں البتہ ”اے۔کے۔بھٹی“ صاحبان کی کہانی یاد آگئی ہے۔ :):LOL:
  8. تجمل حسین

    یہ صرف سوچ ہی سوچ ہے۔ دہشت گردی کے حملے کرنا یا کروانا اور بات ہے اور براہ راست ملک پر حملہ کرنا...

    یہ صرف سوچ ہی سوچ ہے۔ دہشت گردی کے حملے کرنا یا کروانا اور بات ہے اور براہ راست ملک پر حملہ کرنا الگ بات ہے۔ پیٹھ کے پیچھے سے وار کرنے والا بزدل ہوتا ہے اصل مزہ تب ہوتا ہے جب سامنے سے وار کرکے شکست دی جائے۔ دوست بن کر چھرا گھوپنا آسان ہے لیکن دشمن بن کر آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی بہت مشکل ہوتا ہے۔
  9. تجمل حسین

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنا تعارف بھی تو کروائیے نا۔۔۔ :) ویسے آپ کے نام سے مجھے اجمل بھٹی صاحب یاد آجاتے ہیں۔
  10. تجمل حسین

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    بالکل غلط۔ اس وقت یہ ”ایک امریکہ“ کا نہیں آپ کا تبصرہ ہے۔ پاکستانی فوج کے پاس پورا ملک اس لیے ہے کہ پاکستان کا ہر شہری فوجی ہے۔ جب بھی ضرورت پڑے صرف فوج پر ہی ملک کو نہیں چھوڑا جاتا کہ تم جا کر لڑو ہم تو عام شہری ہیں بلکہ فوج کے شانہ بشانہ لڑتے ہیں۔ اور فوج بھی ہر مشکل گھڑی میں عوام کی مدد کرتی...
  11. تجمل حسین

    پاکستان پر چڑھائی کرنا اور پھر ایٹمی اثاثے ضبط کرنا کوئی اتنا آسان کام نہیں جو امریکہ جیسے کر...

    پاکستان پر چڑھائی کرنا اور پھر ایٹمی اثاثے ضبط کرنا کوئی اتنا آسان کام نہیں جو امریکہ جیسے کر دکھائیں۔ یہ عالمی طاقتیں صرف دوسروں پر رعب جمانے کے لیے ہی ایسی باتیں کرسکتی ہیں۔ جو ملک افغانستان جیسے ملک میں اپنا قبضہ برقرار نہ رکھ سکے بلکہ برقرار رکھنا تو دور کی مکمل طور پر قبضہ کر ہی نہ سکے وہ...
  12. تجمل حسین

    آپ ہی کی بیان کردہ خبر کے مطابق پاکستان نیوی نے اسے سزائے موت دے دی ہے جو اس کا مظہر ہے کہ...

    آپ ہی کی بیان کردہ خبر کے مطابق پاکستان نیوی نے اسے سزائے موت دے دی ہے جو اس کا مظہر ہے کہ پاکستان کے دفاعی ادارے سونہیں رہے بلکہ کام کررہے ہیں۔ تو پھر اس صورت میں یہ سوچنا کہ جوہری ہتھیار کسی دیگر کے ہاتھ لگ جائیں گے ممکن نہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے جوہری ہتھیاروں کے مقام کا علم ہرکسی کو ہےِ؟ ہرگز...
  13. تجمل حسین

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    یعنی کہ آپ بھی مانتے ہیں کہ پاکستان ہر کسی کی حفاظت نہایت بہتر طریقے سے کرسکتا ہے۔ :)
  14. تجمل حسین

    عارف آپ کو کس بات کا ڈر۔ آپ کونسا پاکستان میں ہو۔۔ :)

    عارف آپ کو کس بات کا ڈر۔ آپ کونسا پاکستان میں ہو۔۔ :)
  15. تجمل حسین

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    یہ تحفے کے طور پر دی جانے والی چیز نہیں ہے نا ہی پاکستان کو یہ پلیٹ میں رکھ کر ملا ہے۔ اگر کسی میں ہمت ہے تو بنالے۔ :)
  16. تجمل حسین

    درست۔ لیکن جو مکمل ٹیم کو گائیڈ کرتا ہے ان کی سربراہی کرتا ہے اسی کا نام لیا جاتا ہے۔

    درست۔ لیکن جو مکمل ٹیم کو گائیڈ کرتا ہے ان کی سربراہی کرتا ہے اسی کا نام لیا جاتا ہے۔
  17. تجمل حسین

    گوگل کروم اور جمیل نوری نستعلیق!

    ذاتی استعمال کی حد تک لبرے آفس ٹھیک ہے لیکن اوپن مارکیٹ میں اس کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے اس لیے کاروباری استعمال میں فائدہ مند نہیں رہتا۔ :)
  18. تجمل حسین

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    جسے ڈرا کر دور رکھا جاسکے اسے مارنا ضروری نہیں ہوتا۔ مقصد تو دفاع کرنا ہے تو اگر دشمن کو ڈرا کر دور رکھا جائے تو بم برسانا ضروری نہیں۔ :)
  19. تجمل حسین

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    جب یہودی ہماری ٹیکنالوجی کاپی کرسکتے ہیں تو ہم ان کی کیوں نہیں۔ اور پھر ہتھیار کوئی بھی ایجاد کرے لیکن اپنا دفاع کرنا ضروری ہے۔ :)
Top