میں بھی نسخہ 2 ہی استعمال کررہا ہوں۔ نسخہ 3 استعمال کرنے کی صورت میں ایم ایس ورڈ میں اردو پرنٹنگ صحیح نہیں ہوپاتی الفاظ آپس میں گڈ مڈ ہوجاتے ہیں جیساکہ پہلے بھی رپورٹ کرچکا ہوں۔ حتیٰ کہ پی ڈی ایف میں بھی کنورٹ کرکے دیکھا ہے لیکن پھر بھی پرنٹنگ صحیح نہیں ہوتی۔ اس لیے اب اس کے متعلق کوئی رائے دینے...
درج ذیل دو ویب سائٹس آڈیو لائیو سٹریم کرنے کی سہولت پیش کرتی ہیں۔
1۔ آڈیو
2۔ مکسلر
دونوں سائٹس کی اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے ایپس بھی دستیاب ہیں۔ ”آڈیو“ مکمل طور پر فری ہے جبکہ ”مکسلر“ فری ہونے کے ساتھ ساتھ مزید سہولیات کے پیکجز بھی فراہم کرتی ہے۔
:)