سابق محفلین اور وی سی ایچ سوسائٹی کے بانی جناب عزیزامین صاحب کے بھانجے ابرار احمد کل قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرماکر اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
:)
درست کہا ۔۔ یہ صرف خواتین کے ساتھ ہی نہیں بلکہ مَردوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ کبھی کبھی میں خود سوچنے لگ جاتا ہوں کہ بھائی لکھوں، صاحب یا کچھ بھی نہ لکھوں۔۔۔ :)
جب کچھ سمجھ نہ آرہی ہو کہ کیا کریں تو لمبی تان کر سوجائیں۔ :sneaky:
جن سے امید تھی ہوسکتا ہے انہیں یاد نہ رہا ہو اس لیے ان سے گلہ بھی ختم کردیجئے۔ کبھی کبھی انسان اتنا مصروف ہوتا ہے اپنے آپ کو بھی بھول جاتا ہے۔ :)
ارے ارے۔۔ زندگی بھیا مجھے چھوڑیں گے نہیں۔۔ اگر زندگی چلی گئی (اوہو میرا مطلب ہے زندگی چلا گیا:censored:) تو پیچھے صرف موت ہی رہتی ہے۔
پھر تو ٹھیک ہے دراصل ”بھائی“ کا فہیم اور زندگی کے درمیان آنا گڑ بڑ کرگیا تھا۔۔۔ :)