اللہ اکبر۔۔۔۔۔
ابھی میں نے مزید تلاش کی تو معلوم ہوا کہ یہ کارنامہ ”گوگل بابا“ کا نہیں بلکہ ” Elisardo Felix Vasquez“ کا ہے۔ اس نے یہ ایک ایڈ آن بنایا ہے جو کہ فی الحال گوگل ڈاکس کے ساتھ ہی کام کرتا ہے۔ ای۔ایف۔وی سولیوشنز ڈاٹ کام کے نام سے اس کی سائٹ ہے۔
EFV-Solutions.com
سمجھ نہیں آرہی کہ...
درست کہا۔۔ یہی تو اصل بات ہے کہ جب کوئی اسے ٹریننگ نہیں دے سکتا الفاظ شامل نہیں کرسکتا تو پھر وہ ہر شخص (جو کہ کسی بھی علاقے سے ہوسکتا ہے اس کا لب و لہجہ کوئی بھی ہوسکتا ہے) سے ڈکٹیشن لے کر بالکل درستی کے ساتھ کیسے ٹائپ کرتا ہے؟ اور پھر یونیکوڈ کی سپورٹ اسے مزید منفرد بناتی ہے۔ اگر اس پر کام کیا...
اسی لیے تو اس طرف توجہ دلائی ہے کہ پہلے تو یونیکوڈ کا رونا تھا کہ نیکوڈ سپورٹ نہیں تھی۔ جیسا کہ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ میں ہے کہ پہلے رومن الفاظ درج کیے جائیں پھر ٹریننگ اور پھر ڈکٹیشن۔ اب جبکہ براہ راست یونیکوڈ کی سپورٹ ہے تو نبیل بھائی۔ سعود بھائی اور دیگر اس سلسلہ میں کچھ نہ کچھ تو کرہی سکتے ہیں...
گزشتہ کچھ ہفتوں سے پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں پانامہ لیکس کا دور دورہ ہے۔ جسے دیکھو یہی بات زبان پر لیے ہوئے ہے۔ کوئی اس کی حمایت کررہا ہے تو کوئی مخالفت۔ کوئی درست سمجھ رہا ہے تو کوئی غلط۔ یہ ایک ایسا دھماکہ ثابت ہوا جس کی وجہ سے کچھ ممالک کی حکومتیں ختم ہوگئیں تو کچھ کی حکومتیں ابھی تک...