نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    بے ادب رکشے

    سچ کہا مغرب میں سب کچھ غروب ہوجاتا ہے، شاعری ہو یا سورج :p
  2. تجمل حسین

    بے ادب رکشے

    زبردست۔۔۔۔ بہت ہی عمدہ انتخاب۔۔۔ :)
  3. تجمل حسین

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو سات ہزاری ۔۔۔۔

    مبارکاں چودھری صاب۔۔۔ بوہت بوہت مبارکاں ہوون۔۔ اٹھ ہزاری ہون لئی ساڈیاں دعاواں تواڈے نال جے۔۔۔ :) ترجمہ: مبارک ہو چوہدری صاحب۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔ آٹھ ہزاری ہونے کے لیے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ :)
  4. تجمل حسین

    ایک جملہ کے لطائف

    :bee::bee::bee::bee::bee::bee:
  5. تجمل حسین

    بھائی اور صاحب ایک ساتھ جچتا نہیں ہے :)

    بھائی اور صاحب ایک ساتھ جچتا نہیں ہے :)
  6. تجمل حسین

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بات ہی کچھ ایسی ہے صاحب جی کی :)
  7. تجمل حسین

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    قومی لباس اور صرف کسی خاص موقع پر پہنا جاتا ہے؟ :eek:
  8. تجمل حسین

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زبردست۔ بہت بہت شکریہ تابش بھائی! :)
  9. تجمل حسین

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت بہت شکریہ محمد فرقان بھائی! اتنا بھی کافی ہے۔ میں نے بھی کچھ تلاش کی تھی لیکن کچھ پلے نہ پڑا اسی لیے یہاں پر پوچھا تھا۔ :) ایک بار پھر شکریہ۔ :)
  10. تجمل حسین

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک سوال میری طرف سے بھی۔ لیکن جواب مجھے معلوم نہیں آپ ہی نے بتانا ہے۔ :) سوال یہ ہے کہ کیا اسریٰ غوری نام کی کوئی بلاگر، ناول نگار ہے یا بس نام ہی گردش کررہا ہے فیس بک پر؟ :)
  11. تجمل حسین

    سیاسی کارٹونز

    کیا خوب دھاگہ ہے۔ :)
  12. تجمل حسین

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو سجاد علی بھائی :)

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو سجاد علی بھائی :)
  13. تجمل حسین

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو طارق راحیل بھائی۔ ! اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے مالا مال کردے آمین۔

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو طارق راحیل بھائی۔ ! اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے مالا مال کردے آمین۔
  14. تجمل حسین

    تعارف تعارف اک آورہ کا

    وعلیکم السلام! خوش آمدید جناب توقیر عالم صاحب۔ :) :welcome:
  15. تجمل حسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور یہ رفتار معمول کی ہے۔ اگر سارا دن صرف ناولز ہی پڑھنے ہوں تو شاید ایک ماہ بھی نہ لگے۔ :)
  16. تجمل حسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت کم رفتار ہے بھئی پڑھنے کی۔۔۔ :) اگر یہی ناولز میں نے پڑھنے ہوں تو ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھنے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ 4ماہ اور اگر کتابی شکل میں دستیاب ہوں تو تقریباً تین ماہ۔۔ :)
  17. تجمل حسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایک سال۔۔۔۔۔ :eek::eek::eek::eek::eek::eek:
  18. تجمل حسین

    مبارک ہو بلال بھائی۔ اللہ آپ کو مزید آسانیاں فراہم کرے۔ آمین۔

    مبارک ہو بلال بھائی۔ اللہ آپ کو مزید آسانیاں فراہم کرے۔ آمین۔
Top