ایچ اے خان بھائی ، درست فرمایا ، کیونکہ arifkarim بھائی نے یہ پاکستانی رحمت کے "جنت البقیع" کا خاکہ تو دیکھایا ہے ، ورنہ باقی ساری دنیا کی "ظالم جمہوریت" میں تو یہ سب کچھ ٹھیک کام کررہا ہے۔
دیکھ لیں آپ میں اور مجھ میں ایک سال کا ہی فرق ہے ، اگر آپ خود کو آنٹی consider کرتی ہیں ، پھر تو میں تو واقعی ہی بوڑھا ہو گیا ہوں :laughing:، اب نہ آپ مانیں نہ میں بوڑھا ہوں گا :dancing::heehee:
ارے ارے یار ، کیا ہو گیا، ایسے تو نہ کریں آپس میں ، یہ کوئی دوسرا تیسرا پھڈا ہوا ہے لونگ مارچ کی مرہون منت، آپ لوگ سیاسی اختلاف رکھیں ، لیکن ایک دوسرے سے تو ناراض مت ہوں پلیز ، اگر آپ بڑے بھائی ہی آپس میں لڑنے لگیں گے تو ہماری صلح صفائی کون کروائے گا ؟