حافظ ابن کثیر نے لکھا ہے کہ عقبہ بن سمعان نے بیان کیاہےکہ میں مکہ سے لیکر قتل کےوقت تک حضرت امام حسینؑ کے ساتھ رہا اور قسم بخدا آپ نے میدان کارزار میں جو بھی بات کی ہے میں نے اسے سنا ہے اور آپ نے ہرگز یہ مطالبہ نہیں کیا کہ آپ یزید کے پاس جاتے ہیں اور اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں رکھتےہیں اور نہ...