نتائج تلاش

  1. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    معصومیت کی حد۔۔ میں نے تو ٹکٹ تک اوپر دیکھا دی ، اب کیا اور ڈھول لٹکا کے پیٹا جائے تو ہمارے بھائیوں کو سمجھ آئے گی :heehee:
  2. عبدالروف اعوان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ذبردست عاطف بٹ بھائی ،باقی سب تو ٹھیک ، پر اسکی جراءت کیسے ہوئی جناب شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر مولانا مولوی طاہر القادری کینڈی صاحب کو اسطرح کے القابات دینے کی ؟ :laughing: اسی قسم کے صحافیوں نے سچ بول بول کر ہم جیسوں کا دماغ خراب کیا ہوا ہے، انکو میڈیا سے بین ہونا چاہیے ، :phbbbbt:
  3. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    براہ کرم دوبارہ تسلی سے ملاحظہ کیجیے مزید اضافات کیے ہیں، سوال نمبر 2 کا جواب اور بقیہ تمام سوالوں کا جواب الف نظامی بھائی ، پہلی بات تو یہ کہ اپنا وقت نکال کر جوابات دینے کا بہت شکریہ ، دوسرا ان جوابات پر مزید سوالات اٹھانا میں نہ مانوں ہار والی بات ہو جائے گی :notlistening::tongue: امید...
  4. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    لالا جی ، یہ سب میں پڑھنے کے بعد ہی آپ کو لکھنے بیٹھا تھا، میں 4-5 دن مارچ کو بھی لائیو دیکھتا رہا ہوں ، اور مفاہمتی یاداشت کا متن بھی اچھی طرح جانتا ہوں۔ یہ آرٹیکل اور قانون اور سپریم کورٹ کا فیصلہ تو پہلے سے ہی موجود ہے ، یہ میرے اوپر والے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیتا ، براہ کرم میرے...
  5. عبدالروف اعوان

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    بہت ذبردست جواب دیئے مشرف نے ، کوئی ہوم ورک نہ ہونے کے باوجود مشرف نے ٹھیک ٹھاک شٹ اپ کال دی ، اور کسی بھی سوال کے جواب کو گول نہیں کیا بلکہ اینکر کی بولتی کئی جگہ پر بند کر دی ، اور اس بات کا اعتراف اینکر بھی کیے بغیر نہ رہ سکا کہ مشرف نے ہر سوال کا بڑا straight forward جواب دیا ہے۔ :dancing...
  6. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    نظامی بھائی ، مجھے آپ سے مختلف حوالوں سے ایک خاص انسیت ہے اسلیے میری کوشیش رہی ہے کہ کم از کم قادری صاحب کے حوالے سے آپ سے کم ہی بات کروں یہ نہ ہو کہ آپ بُرا مان جائیں :bighug::tongue: ، سب سے پہلے تو مبارکباد قبول کیجئے اس یقین کے لیے کہ یہ مارچ ہو گا ، اور ایک بہت بڑا لوگوں کا سمندر منہاج کے...
  7. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    ام نور العين ! جی میں نے اپنے دستخط تبدیل کر دیے :happy: ساجد بھائی ! ، شاید جو بات میرے لیے معقول تھی وہ کسی دوسرے دوست کے لیے نہ ہو اسلیےحکم کی تعمیل کر دی گئی ہے ، اور یقینا میں یہ کبھی نہیں چاہوں گا کہ میری وجہ سے محفل کا ماحول خراب ہو ، باقی جو باتیں دوسری آپ نے کیں وہ بحث در بحث والی...
  8. عبدالروف اعوان

    کھودا پہاڑ

    بڑے شرارتی ہو یار بھائی آپ ، ڈارئیکٹ ہی سچ بول دیتے ہو :laughing3:
  9. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    نعوذ بلاللہ ، حُسینی لشکر کا ، یزیدی لشکر سے معائدہ طے پا گیا ؟ "لا حول ولا قوة إلا بالله " ، سخت بات پر معذرت چاہتا ہوں ، چلیں سابقہ وزیر اعظم نے مولوی صاحب کے ایجنڈے پر مہر ثبت کر دی اور ہم جاہل عوام تالیاں پیٹتے رہے ہم سب کو مبارک ہو، کیونکہ انقلاب آ چکا، مولوی صاحب اپنے مشن پر ڈٹے رہے اور...
  10. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    اتنی جلدی بھی کیا ہے بھائی ، پہلے ان سے قوم کو دیا جانے والے Rs 30 billion کے خسارے ، بلو ایریا میں کاروبار کی بندش، بیچارے کنٹینر مالکان کے نقصان ، ٹیکسٹائل کی صنعت کو اربوں کا نقصان ، 200 سے زائد بچوں کی بیماری ، اور کراچی سٹاک ایکسچینج کے خطیر نقصان کا حساب تو لے لیں ؟ ، کیا خیال ہے ؟
  11. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    میری یہ تعلیم ہی میرے اسقدر ضدی ہونے اور ہر بات پر کوئی غور و فکر کیے بغیر قائل ہو جانے کے بیچ آڑے آ جاتی ہے ، آپکا شکر گزار ہوں کے آپ نے اپنی اسقدر ٹھوس دلیلوں سےاور آپ سے جو بن پڑا ، مجھے قائل کرنے کی کوشیش کی۔۔۔ پر میں نے اپنی مجبوری پہلے ہی بتا دی ہے کہ میں قائل کیوں نہ ہو سکا۔ اگرچہ آپ نے...
  12. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    بہت شکریہ بھائی ، کہ آپ نے میری آئیں بائیں شائیں پڑھی اور انکے مدلل اور ٹھوس جوابات دیے :rose: جہاں تک بات میرے آقا (نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) کی حدیث ہے ، تو میرے اور میری قوم کے سردار اور مشعل راہ تو فقط آپ (نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) ہی ہیں ، اور آپ(نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) کی عزت پر...
  13. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    اللہ نہ کرے بھائی مجھے کبھی انکے القابات سے کوئی تکلیف ہو میں کب انکا خود ساختہ عالم اسلام کا چاچا یا شیخ بننے پر کوئی اعتراض کر رہا ہوں ، بقول آپکے انکے لاکھوں چاہنے والوں نے کسی وجہ سے انہیں شیخ السلام کا خطاب دے ڈالا، بلکل اسی طرح ہم نے بھی انکے لانگ مارچ والے ڈرامے کو صراہتے ہوئے انہیں شیخ...
  14. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    جی بلکل درست فرمایا میرے محترم آپ نے ، لیکن یہاں مسئلہ نام کا نہیں ، القابات کا ہے، میرے نام کے ساتھ ایک مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنے نام کے ساتھ کوئی خود ساختہ القابات نہیں لگائے ہوئے، اور اگر ایسا ہے ، تو میری طرف سے آپ کو کھلی اجازت ہے آپ انکو جیسا دل آئے تروڑ مروڑ دیں، اس حرکت پر میرے اندر کا...
  15. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    میرے نہایت محترم بھائی ، یہ کوئی ضروری نہیں کہ جو شخص آپ کے لیے انتہائی باعث عزت ہو ، دوسرے بھی اسے اُسی نظر سے دیکھیں ، اگر آپ کے پاس اپنی بات کو منوانے کی 100 وجوہات ہوں گی تو کیا پتہ اگلے بندے کے پاس 200 ہوں۔ اب اسکا یہ فیصلہ کون کرے کہ کون غلط ہے اور کون صحیح ؟ ، اسلیے یہ میرا خیال ہے...
  16. عبدالروف اعوان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    :stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop: عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام حُسین سے بھی مراسم ، یزید کو بھی سلام :stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop:
  17. عبدالروف اعوان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    ساری خبر بکواس ہے ، یہ سیٹ کنفرمڈ تھیں ، اور یہ کب سے اصول بن گیا کہ آپ کو واپسی کی سیٹ بک کروا کر ہی پاکستان جانے دیا جاتا ہے :jokingly: اس ویب کو کھولیں: http://www.emirates.com/uk/english/index.aspx تیسری آپشن : Manage Existing Booking : پر کلک کریں۔ Last name : Qadri Booking reference...
  18. عبدالروف اعوان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    ان سب رولوں میں سے سب سے پریشانی والی بات یہ ہے کہ آپ کی سٹاک ایکسچینج ڈوب گئی ہے :sad2:
  19. عبدالروف اعوان

    تصویری لانگ مارچ ۔۔۔

    باقی باتوں کی باتیں ، بابا انقلابی نکلا رنگ باز ہے ویسے :notworthy::devil:
  20. عبدالروف اعوان

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    عوامی انقلاب انگریزی میں cant resist the fact im impressed ! :notworthy::laugh::chatterbox:
Top