نتائج تلاش

  1. عبدالروف اعوان

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    یہ اچھا سسٹم ہے بھئی لوٹنے کا پاکستان میں ، بہن بن جاؤ اور عیدی اینٹھ لو :moneyeyes::worried: :jokingly: ، اس دفعہ آپ کی ایک نہیں چلنی ، سب قانون تبدیل کر دیے جائیں گے اور کوئی سوری بھی قبول نہیں کی جائی گی:shameonyou: :silent3: ابھی سے savings شروع کر دیں :shocked: :wave::rollingonthefloor:
  2. عبدالروف اعوان

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    ہر عید پر سوری کر کے آپ ہماری عیدی ٹرخا جاتی ہیں ، آخر کب تک چلے گا یہ :idontknow::bringiton::heehee:
  3. عبدالروف اعوان

    امارات 777-300ER یا 777-300

    میں بھی ابھی کچھ دن پہلے اسی کشمکش میں تھا :heehee: ، پاکستان جانے کے لیے فلائیٹ ڈھونڈ رہا تھا، خیر جہاں تک سروس کا تعلق ہے تو وہ تو ایک ایئر لائین کی سب جہازوں میں ایک سی ہی ہوتی ہے [Standard Service]، سروس کا فرق صرف کلاس کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ جہاں تک آپ کے اوپر والے سوال کا تعلق ہے تو ، سیٹ...
  4. عبدالروف اعوان

    عقلمند کسان

    ذبردست لالا جی
  5. عبدالروف اعوان

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس ؛ تصاویر

    میں اس وقت سے صرف اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ہوں کہ آپ خسرو سوباشی سے کس زبان میں بات کر رہے تھے :biggrin:
  6. عبدالروف اعوان

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس ؛ تصاویر

    ماشاءاللہ بہت عمدہ ، یقینا مزہ آ گیا، اور ناظرین کا انہماک بھی یہ بتا رہا تھا کہ انھیں بھی یہ پرجیکٹ کافی دلچسپ لگا۔ :thumbsup:
  7. عبدالروف اعوان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    لیکن آپ کیوں پروا کرتے ہیں کسی کی ، پانچوں انگلیاں تو نہیں برابر ہوتیں ، اگر آپ کے علم میں ہے کچھ تو ضرور بتائیے۔
  8. عبدالروف اعوان

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ساری بات پھر وہیں جا کہ ختم ہوتی ہے ، کہ یہ کون کہہ رہا ہے کہ "اگر" ملالہ کو گولی لگی بھی ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے ، کوئی ابھی ایسا فعل قابل مذمت ہے جس میں انسانیت کی تذلیل ہو ، اب وہ چاہے امن کی علمبدار ملالہ ہے یا بیچاری عافیہ صدیقی۔ جتنے بڑھ چڑھ کے بیانات اور جذبات ملالہ کے لیے ہیں اتنی شدت...
  9. عبدالروف اعوان

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید ملیحہ جی :rose:
  10. عبدالروف اعوان

    پرائیویسی؛ خود کی ذات تک محدود؟

    بہت پیاری باتیں کی آپ نے لالا جی۔۔ لیکن ہماری ایسی کونسی اتنی ٹاپ سیکرٹ باتیں ہوتی ہیں کہ اگر کوئی گوگل ، فیس بک یا موبائل کمپنی کا employee پڑھ بھی لے، تو اس سے کیا نقصان ہے ہمارا ؟ کسی کو اس سے کیا لگے کے عبدالروف نے کسی کو جو میسج کیا ، اسکا مٖقصد کیا ہے۔ ہاں لیکن اگر کوئی بندہ تخریب کار...
  11. عبدالروف اعوان

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    جی یہ درست ہے ، وہ عورت اسے اتنا تنگ کرتی ہے اور اسقدر ذہنی اذیت دیتی ہے کہ بندہ کہتا ہے ، گھر جانے سے تو بہتر ہے میں دفتر میں ہی رہ لوں اور اس طرح کام پر خوب وقت دینے سے وہ کامیاب و کامران ہو جاتا ہے :devil::heehee:
  12. عبدالروف اعوان

    Correspondence کارسپانڈنس سے متعلق معلومات درکار ہے؟

    اس کو کسٹمر سروس بھی کہا جاتا ہے۔ یہ میں ان دونوں باتوں کی تصدیق کرتا ہوں جو آپ نے اوپر لکھی ہیں ، کارسپانڈنس انہی چیزوں کا نام ہے ۔ سادہ الفاظ میں کارسپانڈنس خط و کتابت کو کہتے ہیں ، اب یہ خط و کتابت کسی بھی نوعیت کی ہو سکتی ہے ، اگر تو بات کارسپانڈنس تک محدود ہے تو اسکے جواب تو آپ نے خود ہی...
  13. عبدالروف اعوان

    صریرِ خامہ خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق پر دی گئی پریزنٹیشن

    بہت عمدہ ، جتنی تعریف کی جائے کم ہے ، شاکرالقادری صاحب کو ایک بار پھر مبارکباد ٖقبول ہو۔
  14. عبدالروف اعوان

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ہاہاہاہا ، اسقدر مکمل جواب صرف آپ ہی دے سکتے تھے :notworthy::devil::heehee: ، میں صد فیصد متفق ہوں :laughing:
  15. عبدالروف اعوان

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ویسے تو اس موضوع پر میڈیا کی خوب "چھترول" ہو چکی ہے، لیکن پھر بھی بات ہے کہ ختم ہونے کو نہیں آرہی۔۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ :heehee:
  16. عبدالروف اعوان

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    شکریہ نبیل بھائی ، پہلے تو یہ ٹھیک سے پوسٹ ہو گئے تھے اور نظر بھی آ رہے تھے ، لیکن بعد میں شاید ایسا ہو گیا ہو۔ پر توجہ دلانے کا شکریہ
  17. عبدالروف اعوان

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    :notlistening::phbbbbt: :laughing3:
Top