نتائج تلاش

  1. حجاب

    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے ۔۔

    YouTube - bhiiga bhiiga sa yeh december hai - abrar-ul-haq
  2. حجاب

    آلو لپٹی چانپیں ۔۔

    آلو لپٹی چانپیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزاء ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چانپیں ۔ ایک کلو ۔ ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کا چمچ ۔ آلو ۔ آدھا کلو ۔ انڈے ۔ 4 عدد۔ ہری مرچیں 6 عدد ۔ نمک حسبِ ذائقہ ۔ سرخ مرچ حسبِ ذائقہ ۔ ڈبل روٹی کا چورا حسبِ ضرورت ۔ کالی مرچ پاؤڈر ۔ آدھا چائے کا چمچ ۔ آئل حسبِ...
  3. حجاب

    فرائی تکّے ۔۔

    فرائی تکّے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزاء ۔ گوشت ، بیف یا مٹن ۔ ایک کلو ۔چربی اور ریشہ نہ ہو ۔ دہی ۔ ایک پاؤ ۔ دہی میں اگر پانی ہو تو کسی چھلنی میں رکھ کر دہی کا پانی نکال دیں ۔ ادرک پسا ہوا ۔ ایک کھانے کا چمچہ ۔ لہسن پسا ہوا۔ ایک کھانے کا چمچہ ۔ کُٹی ہوئی سرخ مرچ ۔ ایک چائے کا چمچہ ۔...
  4. حجاب

    نان

    شکل سے تو بہت خوبصورت نان لگ رہے ہیں ماوراء :) بناؤں گی میں بھی پھر بتاؤں گی نان بنے یا پاپڑ ;)
  5. حجاب

    میڈیا کے منفی اثرات ۔۔

    شکریہ طالوت ، میں نے اچھی طرح دیکھا ہے ابھی مجھے تو انگریزی حرف کا استعمال نظر نہیں آیا اپنی تحریر میں زیادہ ، انجوائے منٹ کو اگر یہاں مزہ لکھا جاتا اردو میں تو وہ صحیح نہیں لگتا اس کے علاوہ اور انگریزی کے ورڈز ؟؟؟؟؟؟؟؟ طالوت ، کوئی چیز غیر اخلاقی ہو تو اُس کے دیکھنے سے ضروری تو نہیں کہ ہم...
  6. حجاب

    میڈیا کے منفی اثرات ۔۔

    میڈیا کا مثبت یا منفی کردار اپنانا ہماری تربیت پر ہے ،ہمارا معاشرہ ترقی کی کسی بھی راہ پر گامزن ہو جائے میڈیا کچھ بھی دکھا اور سکھا رہا ہو اگر ہماری آج کی نسل کو اچھائی اور برائی کا فرق پتہ ہو تو وہ کسی بھی چیز کا کوئی اثر لینے سے پہلے یہ ضرور سوچے گی کہ یہ چیز اُس کے لیئے اچھی ہے یا بری...
  7. حجاب

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    مضمون اسی تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. حجاب

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    مجھے کھانا بنانا پسند ہے سوائے روٹی کے ، روٹی میں صرف اُس دن بناتی ہوں جس دن امی گھر پر نہ ہوں ، باقی سارے کام بھی کر لیتی ہوں شوق و ذوق سے، سوائے واش روم کی صفائی کے :blush: اور کپڑے صرف اپنے دھوتی ہوں ،موٹے موٹے بھاری کپڑے مجھ سے نہیں دھلتے :)
  9. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    بہت شکریہ سعود کہ تم نے ٹائم نکال لیا لکھنے کا :) اتنی ساری تعریفوں کا بھی شکریہ ، کبھی گئی انڈیا تو ضرور دیکھوں گی تمہارا گاؤں :) اور یہ اپیا نیٹ ورک لکھ کر اپیا سے بٹیا کیوں بن گئی میں ؟؟ مجھے اپیا اچھا لگتا ہے اور تم دادا ابّا بن رہے ہو، پھر میں بھی آپ جناب کروں گی بلکل دادا جان کی طرح سوچ لو ;)
  10. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    بہت شکریہ شگفتہ کہ آپ نے لکھا یہاں :) آپ کے سوال کا جواب یہ کہ ، اگر مجھے نیکی کسی ایسے شخص کے لیئے کرنی ہے جو مجھے عزیز ہے تو میں اُس کے لیئے نقصان برداشت کرلوں گی اپنا ، اور اگر سامنے کوئی ایسا شخص ہے جو میرا بھلا نہیں چاہ سکتا تو ایسے شخص سے میں نیکی نہیں کروں گی ، آج کل میں جیسا کرو ویسا...
  11. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    شکریہ ماوراء :)
  12. حجاب

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری دعائیں آپ کے لیئے اللہ آپ کو جلد صحت یاب کرے آمین
  13. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    ١۔ تعبیر کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا اور پہلے تاثر سے لے اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟ تعبیر جب نئی نئی محفل پرآئی تھیں تو میرے پوسٹ کیئے ہوئے اکثر تھریڈ میں مجھے یہ پوچھتی نظر آتی تھیں کہ حجاب آپ کہاں ہیں آپ آتی کیوں نہیں آپ اب تھریڈ کیوں نہیں پوسٹ کرتیں ، میں بہت حیران ہوئی تھی کہ...
  14. حجاب

    تاسف معجزے آج بھی ہوتے ہیں

    میری دعائیں آپ کے لیئے اللہ آپ کی مِسز کو ہمیشہ صحت مند اور اپنی امان میں رکھے آمین ۔
  15. حجاب

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    مبارک ہو خوشی ۔۔۔۔
  16. حجاب

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو فہیم ۔۔
  17. حجاب

    مہ رخ کا کچن

    ماہ رخ ، میں نے آپ کی ویب سائٹ دیکھی ہے ، اچھی ترکیبیں ہیں وہاں ، آپ نے پہلے بھی شائد محفل کی تراکیب کے بارے میں پوچھا تھا ، محفل پر میری لکھی ہوئی جو بھی تراکیب ہیں اگر آپ اپنی ویب سائٹ پر شامل کرنا چاہتی ہیں تو میرے نام سے شامل کر سکتی ہیں ۔
  18. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    1 ۔ ۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) بی ایس بی پر جب میں تھی تو ماوراء کے نام سے واقف تھی ، ماوراء کی باتیں پڑھتی تھی اُس وقت مجھے ماوراء ایک مغرور حسینہ سے کم نہیں...
  19. حجاب

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    بہت بہت مبارک ہو خوشی ۔
Top