نتائج تلاش

  1. حجاب

    مبارکباد YAY, Result

    بہت بہت مبارک ہو باجو ۔۔
  2. حجاب

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    ہندوستان کا یومِ آزادی مبارک ۔
  3. حجاب

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک زھرا علوی ۔
  4. حجاب

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک خرم شہزاد خرم ۔
  5. حجاب

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو جیہ آپ کی خوشیوں اور سلامتی کے لیئے ڈھیروں دعائیں ۔۔
  6. حجاب

    دیکھ لو آج جی بھر کے ۔۔۔۔۔

    مجھے بھی یہ گانا پسند ہے ، ظفری آپ کا ذوقِ موسیقی اچھا ہے ۔
  7. حجاب

    جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے ۔

    پتیشانی کیا ہوتی ہے پتیشانی نئی بیماری لگتی ہے علاج دریافت میں ٹائم لگے گا ;)
  8. حجاب

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    ویلکم بیک تعبیر ، آپ کی خیریت ہمیشہ سارہ سے پوچھتی رہتی تھی میں ، آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر خوشی ہوئی :)
  9. حجاب

    وعلیکُم السّلام بھتیجے کافی دیر کر دی میں نے جواب دینے میں ، تم کیسے ہو اسٹڈیز کیسی جا رہی ہیں

    وعلیکُم السّلام بھتیجے کافی دیر کر دی میں نے جواب دینے میں ، تم کیسے ہو اسٹڈیز کیسی جا رہی ہیں
  10. حجاب

    فیض ترانہ ۔۔

    دربارِ وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے ، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے، جب تاج اچھالے جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اُٹھے ہیں، تنکوں سے نہ...
  11. حجاب

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے امین ۔
  12. حجاب

    عباس تابش ساری دنیا میں مرے جی کو لگا ایک ہی شخص ۔ عباس تابش

    ساری دنیا میں مرے جی کو لگا ایک ہی شخص ایک ہی شخص تھا ایسا بخدا ایک ہی شخص درجہء کُفر سہی مدحِ جمالِ جاناں دل کی پوچھو تو خدا سے بھی بنا ایک ہی شخص ایسا لگتا ہے سبھی عشق کسی ایک سے تھے ایسا لگتا ہے مجھے ملتا رہا ایک ہی شخص وہ جو میں نے اُس کی محبت بھی کسی اور سے کی اُن دنوں شہر کا ہر شخص...
  13. حجاب

    پاکستان اور میں ۔۔۔

    اک ٹہنی پر پھولے پھلے ہیں پاکستان اور میں ہرموسم میں ساتھ رہے ہیں پاکستان اور میں کالی رات، ہوا طوفانی ، مولا پار اُتار ! ایک ہی کشتی میں بیٹھے ہیں پاکستان اور میں غافل بھی نہیں رہنے دیتی خوف سمے کی رات باری باری سو لیتے ہیں پاکستان اور میں اس کے سر پر باپ کی پگڑی میں ہوں...
  14. حجاب

    مبارکباد القلم ماہر

    بہت مبارک ہو شاکر القادری صاحب ۔
  15. حجاب

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد صاحب ، اسی طرح آگے ہی آگے بڑھتے رہیں ۔
  16. حجاب

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ شمشاد صاحب ۔ بہت شکریہ شگفتہ ، میں ٹھیک ہوں اب شکریہ ۔
  17. حجاب

    فیض طوق و دار کا موسم ۔۔

    طوق و دار کا موسم روش روش ہے وہی انتظار کا موسم نہیں ہے کوئی بھی موسم، بہار کا موسم گراں ہے دل پہ غمِ روزگار کا موسم ہے آزمائشِ حسنِ نگار کا موسم خوشا نظارۂ رخسارِ یار کی ساعت خوشا قرارِ دلِ بے قرار کا موسم حدیثِ بادہ و ساقی نہیں تو کس مصرف خرامِ ابرِ سرِ کوہسار کا...
  18. حجاب

    فیض صبح آزادی۔۔۔فیض احمد فیض

    صبحِ آزادی ۔۔۔ صبح آزادی اگست 47ء یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل کہیں تو ہوگا شبِ سست موج کا ساحل کہیں تو جاکے رکے...
Top