نتائج تلاش

  1. حجاب

    دھماکہ ،

    اوہ یہ تو کچھ دن پہلے کا موڈ ہے میں بدلنا بھول گئی :) اور عزیز امین کا بور بھوت بھگائیں نا سب مل کر کچھ پرندوں کی تصویریں ہی دکھا دیں عزیز امین کو ;)
  2. حجاب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    بہت بہت مبارک ہو زینب ۔
  3. حجاب

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو م م مغل صاحب
  4. حجاب

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    سالگرہ مبارک ہو ضبط ۔۔۔ اب یہ نہ لکھنا کہ دیر سے دی ہے ۔۔
  5. حجاب

    دھماکہ ،

    سارہ ، اتنی تعریف بھی مت کرو اتنی بھی ایکسپرٹ نہیں میں :) تم بھی اچھا کھانا بناتی ہو تمہاری وہ لگن کے قیمہ والی ترکیب کہاں گئی لکھو جلدی سے میں بناؤں گی :)
  6. حجاب

    دھماکہ ،

    فہیم ، میں ریسیپی کے علاوہ بھی بہت کچھ پوسٹ کر چکی ہوں ، شاعری ، طب و صحت ، مشاغل ، کھیل کھیل اور بہت سے تھریڈز میں حجاب کا نام نظر آ جائے گا کم نظر آئے گا مگر ہوگا ضرور :)
  7. حجاب

    لڑکیاں

    زینب ، اپنے جملے میں اضافہ کرو ، صرف باتوں کی مار نہیں ، لڑکے موقع دیں تو جوتوں کی مار بھی ;)
  8. حجاب

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    زونی ، راجہ گدھ پڑھی ہے کیا ؟ کتنی بار میں سمجھ آئی راجہ گدھ ؟؟ میں نے بھی لی تھی :rolleyes: میرے چھوٹے بھائی نے 2 بار پڑھی میں نے پوچھا کیسی ہے کہنے لگا اچھی ہے پڑھو پاگل نہ ہونا بس :roll: میں نے پڑھنی شروع کی تھوڑی دیر بعد ہی چھوڑ دی پھر آج تک نہیں پڑھی :blush: اتنا مشکل مجھے نہیں سمجھ آیا :roll:
  9. حجاب

    لڑکیاں

    ہم لڑکیاں کتنی خوش قسمت ہیں ;) لڑکے بے چارے کتنا سوچتے ہیں ہمارے لیئے ، لڑکیوں کے لیئے اتنا سارا لکھ کے خوش ہو رہے ہیں بے چارے ;-) اچھی لڑکیوں اگر ہماری وجہ سے کوئی خوش ہوتا ہے تو ہونے دو ;) ویسے ہی مظلوم قوم ہے بے چاری ;) لڑکیوں کو برا کہہ کے خوش ہوکے بھی لڑکیوں کا پیچھا کرکے جوتے کھانا نہیں...
  10. حجاب

    دھماکہ ،

    شگفتہ ، یہ راز میں نے نہیں ،سارہ نے بتادیا سب کو یہاں لکھ کر ، میں نے تو سارہ کو م س ن پر بتایا تھا اور کہا کہ باجو نے تھریڈ اوپن کیا ہے ، میں نے لنک دیا اس تھریڈ کا سارہ کو اور سارہ یہاں آ کر لکھ گئی :rolleyes: میں نے کہا کہ ارے یہ کیا کیا تو کہنے لگی میں نے اس طرح لکھا ہے کہ کوئی نہیں سمجھے گا...
  11. حجاب

    دھماکہ ،

    خوش آمدید :) :)
  12. حجاب

    نظم" (سعد اللہ شاہ )

    اُمید صحیح نظم یہ ہے ۔ اداس موسم کے رتجگوں میں ہر ایک لمحہ بکھر گیا ہے ہر ایک راستہ بدل گیا ہے پھر ایسے موسم میں کون آئے کوئی تو جائے تیرے نگر کی مسافتوں کو سمیٹ لائے تیری گلی میں ہماری سوچیں بکھیر آئے تجھے بتائے کہ کون کیسے اچھالتا ہے وفا کے موتی تمہاری جانب کوئی تو جائے میری...
  13. حجاب

    خالی جگہ پُر کریں ---

    لائف بور ہے نیٹ ، فون ، فرینڈز اور نمکین اور چٹ پٹے کھانوں کے بغیر ۔۔
  14. حجاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    1 - -مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) پہلا تاثر ایک شوخ و چنچل ، مگر شوخ و چنچل تو کسی لڑکی کے لیئے کہنا اچھا لگتا ہے:confused: یوں کہہ دیتی ہوں کہ...
  15. حجاب

    تصویر تیری دل میں‌ جس دن سے اتاری ہے

    اتنا اچھا گانا شیئر کرنے کا شکریہ احمد کمال صاحب ۔
  16. حجاب

    خالی جگہ پُر کریں ---

    لائف بہت بور ہے ------------------ کے بغیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ کے خیال میں آپ کی لائف میں کیا چیز نہ ہو تو آپ کو لائف بور لگتی ہے یا لگ سکتی ہے ؟ ایک سے زیادہ چیزیں ، کوئی شخص یا جو آپ لکھنا چاہیں لکھ سکتے ہیں :)
  17. حجاب

    لپ اسٹک کی شیپ آپ کے بارے میں کیا کہتی ہے ؟؟؟

    ذپ کر دیں تعبیر دیکھ لوں میں ، ویسے تو آپ بتا ہی چکی ہیں پہلی اور آخری ۔
  18. حجاب

    career planning?

    اب تصویر نظر آئے گی بھی نہیں :laugh: وہ سوزوکی بس بننے چلی گئی ہے ;) میں نے امیج شیک پر تصویر اپلوڈ کی یہاں لنک پوسٹ کیا اور دوسرے دن پتہ نہیں کیا سمائی دماغ میں تصویر دیلیٹ کر دی وہاں سے، ہنسی بھی آئی اور :( حجاب کے لیئے یہ :beating: :beating:
  19. حجاب

    فِش قورمہ --

    میں نے ٹیونا فِش سے بنایا ہے تعبیر ، ٹیونا ڈارک کلر کی ہوتی ہے براؤن سی ، تو اس لیئے کلر ڈارک ہے ، اور ماوراء نے کہا تھا مجھے کہ کوئی اورنج کلر کی فِش تھی جس کا قورمہ بنایا ماوراء نے اس لیئے اُس کا کلر اچھا آیا ہے :) ہاں تعبیر چکن میں بنا لیں ، یہی مصالحے ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
Top