نتائج تلاش

  1. حجاب

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    شادی کی سالگرہ بہت مبارک ہو رضوان ۔
  2. حجاب

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    نباء گڑیا کو بہت بہت سالگرہ مبارک ۔۔
  3. حجاب

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    ہیپی برتھ ڈے ٹو یو فرحت ، میں بہت لیٹ ہوگئی مبارکباد دینے میں ، خوش رہیں ۔
  4. حجاب

    میں م س ن پر تھی ماوراء پتہ نہیں کیوں بار بار ڈسکنیکٹ ہو رہا تھا کوشش کر رہی ہوں ہوا تو آتی ہوں ۔

    میں م س ن پر تھی ماوراء پتہ نہیں کیوں بار بار ڈسکنیکٹ ہو رہا تھا کوشش کر رہی ہوں ہوا تو آتی ہوں ۔
  5. حجاب

    عید مبارک اہلِ محفل

    سب کو عید مبارک
  6. حجاب

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    گھر میں سب سے ملوں گی ۔
  7. حجاب

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    میں عید کے دن اسکائی بلو اور وائٹ مکس پرنٹ کاٹن کی شلوار قمیض پہنوں گی دوسرے دن اسٹون کلر اور ریڈ مکس کاٹن کا سوٹ ، عید ملنے جاؤں گی سب سے نیوی بلو کاٹن کے سوٹ پر گلابی ستاروں کے کام والا سوٹ پہن کر :)
  8. حجاب

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    میری امّی، عید کی صبح بوائل چھوہارے دودھ میں ڈال کر کھلاتی ہیں بھائیوں کو ، میں تو نہیں کھاتی ، میں ناشتہ کروں گی چکن قورمہ ، شامی کباب ، انڈہ اور پراٹھا کھاؤں گی اور اُس کے بعد ڈنر میں بریانی اور فِش کباب ۔ میٹھے میں فروٹ کریم کسٹرڈ تھوڑا سا :)
  9. حجاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    افطار میں ، کالے چنے ، پکوڑے ، سموسہ ، روح افزاء سنکجبین اور انار کا جوس ، سحری میں قیمہ پیاز ، روٹی کے ساتھ کھاؤں گی اور چائے ۔
  10. حجاب

    یاد گار ویڈیوز

    اُفف باجو یہ رکتا کیوں نہیں کیا تکیلف ہے اس کو :);)
  11. حجاب

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

    سالگرہ مبارک ہو شگفتہ :) یہ آپ کا گفٹ :)
  12. حجاب

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    عید کی نئی نظمیں اور اشعار کسی کے پاس ہوں تو ضرور لکھیں ۔ شکریہ ۔
  13. حجاب

    مبارکباد ہم مشاق ہو گئے . . . مجھے مبارک ہو

    بہت مبارک ہو فاروقی صاحب ۔۔
  14. حجاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    دہی بڑے ، فروٹ چاٹ ، پکوڑے ، آڑو ، تربوز کا شربت ، روح افزاء سنکجبین اور بہتتتتتتتتتتتتتتتت سارا پانی ۔۔۔
Top