نتائج تلاش

  1. حجاب

    گپ شپ کارنر

    عزیز امین ، اس سے پہلے جو دھاگے آپ نے کھولے ، وہ اُلجھ گئے تھے کیا ؟؟؟؟؟؟ یا بم سے اُڑا دیا کسی نے اُن دھاگوں کو :confused: آپ نے لکھا وہ دھاگے تباہ ہو گئے افسوس :roll:
  2. حجاب

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    شکریہ زونی ، کارن فلور پہلے استعمال ہوتا تھا اب اُس کی جگہ کارن فلیکس نے لے لی ہے ، شامی کباب یا کوئی بھی ایسی چیز جس میں ڈبل روٹی کا چورا استعمال کیا جاتا تھا اب کارن فلیکس استعمال ہو رہا ہے ، ترقی ہوگئی ہے :)
  3. حجاب

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    وارث ، یہ تراکیب آپ کے سامنے کیوں نہیں آئیں گی ؟؟؟؟؟ کوئی پرہیز ہے کیا آپکا ؟؟؟
  4. حجاب

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    جلدی سے بناؤ اور مجھے رپورٹ دو کیسی بنی :)
  5. حجاب

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    محسن ، آپ کا چشمہ صحیح کام کر رہا ہے ناں ;) اگر ہاں ؟؟ تو ذرا جلدی سے ترکیب پھر سے پڑھیں ، میں نے کب لکھا ہے کوئی چیز اتنی اتنی لیں :confused: میں نے تو صرف یہ لکھا ہے کہ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ ، یہ کب لکھا ہے ساتھ کہ لے بھی لیں اتنا ہی ;)
  6. حجاب

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    میں نے لاسٹ سنڈے بنایا تھا ماوراء ، ذائقہ کچھ کھٹا کچھ میٹھا مکس ، مجھے ذائقہ اچھا لگا تھا تو سوچا ترکیب شیئر کروں ۔
  7. حجاب

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    قیصرانی ، چکن کو فریج میں رکھنے سے کارن فلیکس نم ہو کر اچھی طرح چپک جائے گا چکن سے اور فرائی کرتے وقت نکلے گا نہیں ، چکن کے پارچے کو بیلن سے ذرا سا چپٹا کر لیں اگر تو اور اچھی طرح لگ جاتا ہے کارن فلیکس اور فرائی کرتے ہوئے چکن جلدی گل جاتی ہے ۔شکریہ ۔
  8. حجاب

    مبارکباد ابو کاشان مشاق

    بہت مبارک ہو ابو کاشان صاحب ۔
  9. حجاب

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    خوش آمدید آصف شفیع صاحب
  10. حجاب

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    اجزاء ۔ بون لیس چکن آدھا کلو پسندے کی طرح کٹے ہوئے پارچے ۔ ( بہت زیادہ موٹے نہیں ) کالی مرچ ۔ آدھا چائے کا چمچہ ۔ سویا ساس ۔ 2 کھانے کے چمچے ۔ سرکہ ۔ 2 کھانے کے چمچے ۔ نمک ۔ حسبِ ضرورت ۔ پستہ بادام تھوڑا سا باریک پسا ہوا پاؤڈر ۔ شہد ۔ آدھی پیالی ۔ پانی چوتھائی پیالی ۔...
  11. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ اعجاز انکل ، میں بھی آپ سے واقف تو ہوں اچھی طرح مگر بات چیت کم ہوئی ہے ، احترام کہہ لیں یا یہ وجہ کہ کبھی کبھی سوچا بھی کہ بات کروں پھر سوچا کیا پتہ جواب دیں یا نہیں بس یہی وجہ رہی کم واقفیت کی :) اسی لیئے میں بھی کچھ نہیں لکھ سکی تھی جب آپ مہمان بنے تھے ۔
  12. حجاب

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    حسین ، کیا خوبصورت نظارے ہیں واہ ، دل چاہ رہا ہے جھیل کے پاس جا کر بیٹھوں اور وہیں رہ جاؤں ۔۔
  13. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    طالوت ، 5 منٹ میں کوئی چیز تیار کرنا مشکل ہی ہے :confused: آٹا گوندھا ہو تو 5 منٹ میں روٹی بن جائے گی ، 5 منٹ میں کارن فلیکس میں دودھ اور شہد ملائیں اور کھا لیں :) 20 یا 25 منٹ لگتے ہیں کسی بھی چیز کی تیاری میں 5 منٹ والی ترکیب ریڈی میڈ ہو سکتی ہے ۔
  14. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    طالوت ، نامناسب تعاون کی بات نہیں ، میرا نیٹ اس قدر سلو ہے فون کی خرابی کی وجہ سے کہ بس :( آپ نے رائے اب تک نیک رکھی شکریہ :) کوشش کروں گی کہ آپ کو اپنی پوسٹ کردہ تحریروں کے لنک تلاش کر کے دے دوں شکریہ ۔
  15. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ ضبط ، رمضان کے مہینے میں اتنا بڑا جھوٹ ، میرے لیئے چھٹی کی :rolleyes: کل کا روزہ نہیں ہوا آپکا ;) عمر کا فرق تو آنا تھا ناں ، پہلے 45 کی تھی اب 55 کی ;) سارہ کا جواب بلکل صحیح ہے ، ڈھیٹ نے ڈھٹائی کا سبق کب سے سیکھنا شروع کیا ؟؟ ابھی کوئی کمی باقی ہے کیا آپ کی ڈھٹائی میں ;) کچھ...
  16. حجاب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    سعود کہاں غائب ہے آج کل ؟؟
Top