نتائج تلاش

  1. حجاب

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میرا نام بھی ہے کیا یہاں ؟؟ میں آتی تو ہوں ۔۔
  2. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    طالوت ، میں نے کچن اور موسیقی کے علاوہ بھی ہر جگہ کچھ نہ کچھ لکھا ہی ہے ، ٹائم نہیں ہے کہ تلاش کر کے لنک دوں آپ کو ، آپ خود ہی تلاش کر لیں اگر کرنا چاہیں ۔ 5 منٹ میں تیار ہونے والی ترکیب چائے کی ہو سکتی ہے جو یقیناً آپ کو بنانی آتی ہوگی ۔ اس کے علاوہ کوئی پھل فریج سے نکال کر کھا لیں 5 منٹ سے کم...
  3. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ عمار :) سبق سیکھنا ہے کیا ;) انتظار کرو جس دن دماغ کا میٹر اُلٹا گھوما سبق سکھاؤں گی ، پھر نہ کہنا پہلے خبردار نہیں کیا تھا ;) اور منظر نامہ کے برے انٹرویو کا اعتراف منظر نامہ پر کرو ناں ، بڑے چالاک ہو اپنی نالائقی کا اعتراف یہاں کر رہے ہو تاکہ کم لوگ پڑھیں;) شکریہ تو سارہ کا کرنا...
  4. حجاب

    ایک سروے/ پول (poll)

    1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے ؟ بہت بار ، پچھلی سردیوں میں کچھ زیادہ ہی دو زردی والے انڈے آئے تھے ۔ 2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہیں ؟ بلکل ۔ 3-آپ کی پہلی ترجیح ؟ پلاؤ ۔ 4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟ نہیں ۔۔ 5-کیا آپ اپنے بالوں کے...
  5. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ م م مغل ، آپ سے محلہ بیوقوفاں میں بات ہوئی تھی یہاں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11793&page=16 ۔
  6. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    سادہ بھی اور رنگین بھی ، ٹو ان ون ;) ایسی ترکیب کبھی پہلے ملی ہے کیا ؟؟ مرضی ہے محسن مرغی کی جگہ مرغا بھی چلے گا :)
  7. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ ظفری :) وہ رائے تو لکھیں جو پہلی رائے کے بعد ہے ؟؟؟ مجھے بھی وہ رائے پتہ کرنی ہے :) شکر ہے میں نے بھی کچھ سکھایا تو ، کوئی تو میرا شاگرد ہے ;) ظفری ، جو کچھ کہنا ہے وہ سب بھی ادھر ہی لکھ دیں پھر موقع نہیں ملے گا انٹرویو بھی ہو چکا میرا اور یہ شخصیت کے سلسلے کے بعد کوئی ایسا تھریڈ...
  8. حجاب

    آلو + چکن مکس پکوڑے ۔

    پکوڑوں پر بین کیوں زونی ؟؟
  9. حجاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    سالن تورئ کی بھجیا ہے ساتھ دل چاہا تو انڈہ فرائی ، اور سموسے گھر میں بنائے ہیں، چکن + ویجی ٹیبل مکس سموسے ، بازار کے سموسے نہیں کھاتی میں ۔
  10. حجاب

    آلو + چکن مکس پکوڑے ۔

    اجزاء ۔ آلو 3 عدد درمیانی سائز کے اُبال کر میش کرلیں ۔ بون لیس چکن آدھا پاؤ ( بوائل کر کے باریک ریشے کرلیں ) ہری مرچ 5 عدد باریک کتری ہوئی ۔ ہرا دھینا تھوڑا سا باریک کترا ہوا ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچہ ۔ نمک حسبِ ضرورت ۔ بیسن 4 کھانے کے چمچے ۔ انڈہ ۔ 1 عدد ۔ پسی...
  11. حجاب

    لوبیا کے پکوڑے ۔۔

    اجزاء ۔ سفید لوبیا ۔ آدھا پاؤ ۔ 6 عدد درمیانی سائز کی باریک کٹی ہوئی پیاز ۔ 4 یا 5 ہری مرچ باریک کٹی ہوئی ۔ ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا تھوڑا سا ۔ ادرک لہسن مکس پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچہ ( حسبِ ضرورت کم یا زیادہ کر سکتے ہیں ) نمک حسبِ ضرورت ۔ آئل حسبِ ضرورت...
  12. حجاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    آج افطار میں روح افزاء سنکجبین ، بیگن کے پکوڑے ، فروٹ چاٹ اور سموسے تھے ۔ سحری میں سالن اور چپاتی کھاؤں گی اور چائے ۔۔
  13. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ ماوراء ، بی ایس بی پر میں پنک بلبل ہوا کرتی تھی :) تم نے بھی تعریفیں کر دیں ، سچّی فائن نہیں کروں گی کچھ برائیاں بھی کرو ;) ماوراء ، اس عید پر پرانی ترکیب نہیں فروٹ کسٹرڈ بناؤں گی، کچھ مختلف انداز سے، لکھوں گی ترکیب تم بھی یہی بنانا :) تمہاری خاص بات نوٹ کر لی گئی ہے;)
  14. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ سارہ :) اتنی ساری تعریفیں ہی کر دیں کچھ برائی بھی بتانی تھی ناں :confused: اور یہ جو لٹھ مار انداز تمہارا فیورٹ ہے بہت سے لوگوں کو بہت برا لگتا ہے ، اپنی اس بات پر ثابت قدمی سے قائم رہنا ;) کہیں ایسا نہ ہو کہ کبھی تم بھی کہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کہو گی تو میں بھی پوری کروں گی بات;) انشاء...
  15. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ محسن :) چکن سوپ کی آسان سی ترکیب یہ ہے کہ ایک مرغی لیجیئے ، اب آپ کی مرضی زندہ لیں یا ذبح کی ہوئی ، اب مرغی کے بعد ضرورت ہے ایک دیگچی کی ، دیگچی میں پانی ڈالیں اور تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ ساتھ مرغی ڈال دیں ، مرغی کو اچھی طرح اُبلنے دیں اس دوران آپ اپنا کام بھی کریں ساتھ مصروف لوگ جو...
  16. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    شکریہ شمشاد صاحب :) آپ نے مشورہ نہیں دیا مجھے ضرورت ہے آپ کے مشورے کی ؟؟؟؟؟ اور مجھ سے گفتگو میں محتاط رہنے کی بھی ضرورت نہیں، جو مرضی بات کیا کریں فائن نہیں کروں گی:) پہلے بہت بولتی تھی میں اب عقل آ گئی ہے کہ خاموشی ہزار نعمت ہے :)
  17. حجاب

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    بہت بہت شکریہ فہیم ، آپ نے میرے حصّے کے صفحات ٹائپ کر دئیے ، اگر آپ کو کبھی مجھ سے لکھوانا ہو ناں تو ضرور بتائیے گا میں بھی لکھ دوں گی زیادہ نہیں بس 2 یا 3 صفحے :) شگفتہ ، آج تو کوئی کال ہی نہیں آئی کسی کی،نہ آپکی :confused: موبائل بھی سامنے پڑا تھا آج تو :confused: میرے نمبر پر پتہ نہیں...
  18. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    سب کو رمضان مبارک دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
  19. حجاب

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    میں نے کل لکھے تھے 2 صفحے باقی آج لکھنے تھے مگر کمپیوٹر میں وائرس آ گیا اور میرے بھائی نے ری انسٹال میں آف لائن ایڈیٹر وہ جو لکھا وہ سب اڑا دیا مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ کیا ہو رہا ہے :( اب ابھی پھر ڈاؤن لوڈ کیا ہے آف لائن ایڈیٹر اور اپنے حصّے کے صفحے ، اب رمضان بھی سٹارٹ ہونگے ،مجھے 4 دن تو لگ...
  20. حجاب

    مبارکباد امر شہزاد کو جنم دن مبارک ہو۔

    سالگرہ مبارک ہو امر شہزاد ۔۔
Top