نتائج تلاش

  1. حجاب

    مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک عبدالرحمٰن صاحب ۔۔
  2. حجاب

    اذن سخن

    بہت مبارک ہو محسن کہ آپ کی امّی کو احساس ہوا کہ آپ بڑے ہوچکے ہیں :) شاعری نہ کرنے کے علاوہ اور کن باتوں پر پابندی عائد ہے آپ پر ؟ جلدی جلدی شعر کی آمد کروائیں جمعرات کے علاوہ بھی ، تاکہ مجموعہ آئے آپ کا ، محفل کے حوالے سے جان پہچان ہے تو فری میں ایک مجموعہ ہی مل جائے گا;)
  3. حجاب

    اسلامی شاعری

    :) بہت خوب ۔۔
  4. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہمارا شہر کراچی ہر 2 گھنٹے بعد اندھیرے میں ڈوبتا ہے آج کل بڑا برا حال ہے سنا ہے کہ رمضان میں بھی یہی حال رہے گا ۔۔
  5. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکُم السّلام کیسے ہیں سب اور آپ سنائیں ظفری کیا حال ہیں آپ کے ۔
  6. حجاب

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    میرا موسٹ فیورٹ گانا ، شکریہ محسن ۔
  7. حجاب

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    خوش آمدید فاروقی صاحب ۔
  8. حجاب

    دو لفظوں کا کھیل

    پیو فانٹا ۔۔۔۔۔۔
  9. حجاب

    دو لفظوں کا کھیل

    بسکٹس کھاؤ ۔۔۔
  10. حجاب

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    میرے حصّے میں جو صفحات ہیں وہ میں نے لے لیئے ہیں ، مگر لائٹ کا جو حال ہے تو کچھ کہہ نہیں سکتی کہ کب لکھا جائے گا ۔دعائے خیر کریں لائٹ کے لیئے ۔۔
  11. حجاب

    دو لفظوں کا کھیل

    کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔
  12. حجاب

    دو لفظوں کا کھیل

    بتائیں پلیز ۔۔۔
  13. حجاب

    دو لفظوں کا کھیل

    کیا مطلب ۔۔۔
  14. حجاب

    اب کے کون آئے گا؟

    نہیں ، میں بھول گئی تھی :( چلو اچھا ہوا باتوں کو آگے بڑھانے کا موقع مل گیا :)
  15. حجاب

    اب کے کون آئے گا؟

    کچھ نہ کرو جیسے ابھی الف ب پ والے تھریڈ میں کچھ نہیں کہا میرے غلط لکھنے پر ویسے مجھے اُس تھریڈ کے اصول پتہ ہیں اُس وقت یاد نہیں آیا تو غلط لکھ گئی ۔
  16. حجاب

    محسن نقوی میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں ۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب اچھی نظم شیئر کی ہے ملائکہ
  17. حجاب

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    بہت خوب ۔۔
  18. حجاب

    اب کے کون آئے گا؟

    سعود ترکیب نہیں اُس ترکیب سے چائے روٹی کھایا کرتے تھے ہنسی آ گئی مجھے
  19. حجاب

    اب کے کون آئے گا؟

    سعود ، تمہاری بتائی ہوئی چائے روٹی والی ترکیب میرے ابو کھایا کرتے تھے اس طرح ، میں چائے روٹی یا چائے پراٹھا کبھی نہیں کھاتی ۔
Top