نتائج تلاش

  1. حجاب

    سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام - ایوب خاور

    سخنور ، میرے پاس مجموعہ تو نہیں ہے مگر دوسری سائٹس پر پڑھا ہے یہی صحیح ہے ۔ جنگل جنگل اڑنے والے سب موسم ۔
  2. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سعود ، تم مینو میں شامل ہو ؟؟؟؟ کوئی آدم خور ہوتا یہاں تو پتہ چلتا :p
  3. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کس چیز کی دعوت ہے عمار ، مینو میں کیا ہے آج ؟؟؟
  4. حجاب

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    وعلیکُم السّلام ، ماہ رخ، میں نے کل ہی آپ کی سائیٹ دیکھی ہے اچھا آغاز ہے :)
  5. حجاب

    سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام - ایوب خاور

    بہت خوب ، ایوب خاور کی شاعری اچھی لگتی ہے مجھے شیئر کرنے کا شکریہ ۔
  6. حجاب

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    شکریہ سارہ ، کل ہی اسپورٹس شوز لے لیتی ہوں بھاگنے کے لیئے ;)
  7. حجاب

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    شکریہ اعجاز صاحب ، سوچ رہی ہوں کہ کوئی نیا تھریڈ اوپن کروں ، ہو جاؤں گی فعال جلد ہی :)
  8. حجاب

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ محسن :) ٹوٹے چاول کی بریانی تو آپ کی آمد سے پہلے ختم ہو چکی اور آپ ابھی تک کچھ لکھنا چاہتے ہیں ، کیا ٹوٹے چاول سے کوئی آرٹ نما تحریر لکھنی ہے ;) وقت اور پیسہ وہیں جاتا ہوگا جہاں دھیان ہے ;):)
  9. حجاب

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    شکریہ ابو شامل دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
  10. حجاب

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    شکریہ حسن ، اچھا ہے حسن ، اسی بہانے چشمہ تو لگا لیتے ہو ، چشمہ خرید کے رکھنے کا فائدہ تو ہو ;) شکریہ کہو مجھے کہ میری پوسٹس چشمہ لگا کے تلاش کرتے ہو ، میری وجہ سے چشمے کے پیسے وصول ہو رہے ہیں;)
  11. حجاب

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    شکریہ سعود ، تمہاری دعاؤں سے اب بلکل ٹھیک ہوں میں :)
  12. حجاب

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ ماوراء ، مبارکباد کے تھریڈ اوپِن کرتے کرتے پہلے سے زیادہ اچھا لکھنے لگی ہو تم :)
  13. حجاب

    مبارکباد مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو ملائکہ ، اب آگے کیا ارادہ ہے ؟؟؟؟
  14. حجاب

    یہ عالم شوق کا ۔۔۔

    [ame]
  15. حجاب

    مبارکباد مہا بلی کو مبارک

    بہت مبارک ہو جہانزیب ۔
  16. حجاب

    میری آنکھیں ،گرے ،

    چینج لگ رہی ہیں باجو
  17. حجاب

    محبت فیصلہ ہے اک نظر کا۔ یُوسف ظفر

    اچھی غزل ہے شیئر کرنے کا شکریہ ۔
Top