کسی اور لڑی میں بھی اسکا ذکر کر چکا ہوں ایک بار پھر سہی، 2008 کی بات ہے میری پوسٹنگ اپنے گھر سے کوئی 80 کلومیٹر دور تھی اور اس راستے میں ایک سنسان جگہ ای ریلوے پھاٹک پڑتا تھا جو کہ ایسی ریلوے لائن پر تھا جس پر ٹرین بند ہو چکی تھی اس پھاٹک کے لیئے مشہور تھا کہ اس کے آس پاس جنات کا اثر ہے کئی...