نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    پیٹ کی چربی فوری پگھلانے کے لیے مفید مشہورے

    عمدہ ورزشیں ہیں، میں ان کی اور ڈائیٹ کنٹرول کی مدد سے الحمداللہ 9 انچ کمر اور 25 کلو وزن کم کیا ہے، مگر اعتدال ضروری ہے، وقت اور تعداد کو آہستہ آہستہ بڑهائیں، کهانے کا پرہیز بهی ضروری ہے۔ موٹاپا کم کرنا ایک مشکل عمل ہے اسکے لیئے مستقل مزاجی چاہیئے، بعض دوست چاہتے ہیں کے بس چند دنوں میں وہ سمارٹ...
  2. ایم اے راجا

    بلڈ پریشر اور شوگر کے بارے کچهہ اہم سوال۔

    میں نے ڈاکٹر سے مشورہ کیا تو وہ کہتے ہیں کہ آپکو اللہ کا شکر گذار ہونا چاہیئے کہ آپ پری ڈائیبیٹک پیشنٹ ہیں اور ہائی شگر سے واپس نیچے آئے ہیں۔ اپنی فاسٹنگ کو 120 کے اندر رکهیں اور رینڈم کو 180 سے اوپر نہ جانے دیں تو 25 سال تک آپ کو دوا کی یقینی ضرورت نہیں ہے۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے...
  3. ایم اے راجا

    بلڈ پریشر اور شوگر کے بارے کچهہ اہم سوال۔

    محمدوارث صاحب آج میری فاسٹنگ شگر 104 رینڈم 173 میٹهی چائے اور 5 چمچ میٹهے گجریلا کهانے کے ساتهہ۔ ایچ بی1سی 3۔6 ہے، کیا یہ ٹهیک ہے یا مجهے کوئی دوا لینے کی ضرورت ہے ؟
  4. ایم اے راجا

    دار چینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔(ایک تحقیق)

    بات تو آپ کی ٹهیک ہے۔ اور پی ایچ ڈی والی تو حیرتناک بهی ہے اسطرح تو پهر مجهہ سا بندہ بهی پی ایچ ڈی کر سکتا
  5. ایم اے راجا

    بلڈ پریشر اور شوگر کے بارے کچهہ اہم سوال۔

    واہ محمد وارث صاحب آپ نے تو بہت زبردست اور تفصیل سے جواب دیا ہے۔ میری فاسٹنگ 97 سے 110 اور رینڈم 140 سے 160 تک رہتی ہے بلا دوا استعمال کیئے۔ میرا بلڈ پریشر 20 سال کی عمر میں بهی 85 تا 90 اور 125 تا 130 رہتا تها اب 21 سال بعد 100 سے 104 اور 140 سے 150 رہنے لگا ہے ڈاکٹر نے دوا کے بجائے ایک ماہ تک...
  6. ایم اے راجا

    دار چینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔(ایک تحقیق)

    یورپی ماہرین کو کیا تحفظات ہیں کہیں یہ تو نہیں کہ یہ تحقیق پاکستانی ماہرین نے کی ہے۔
  7. ایم اے راجا

    دار چینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔(ایک تحقیق)

    پتہ نہیں کیوں میں کوئی چیز یہاں پیسٹ نہیں کر سکتا ، میں محفل فی الحال سمارٹ فون پر استعمال کر رہا ہوں۔ بحرحال انڈیا میں بهی شوگر 2 کے مریضوں کو ایک انچ لمبا اور 10 ایم ایم چوڑا دارچینی کا ٹکڑا دو بار دن میں دیا گیا تو حیرت انگیز نتائج دیکهنے میں آئے حالانکہ وہ مریض ادویات بهی استعمال کرتے تهے...
  8. ایم اے راجا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    آمین یا رب العالمین۔ یا اللہ میری والدہ مرحومہ و مغفورہ کو جنت میں جگہ دے اور اسکی اگلی منزلیں آسان فرما اور وبر کو اسکے لیئے باعث راحت بنا دے۔ آمین
  9. ایم اے راجا

    بلڈ پریشر اور شوگر کے بارے کچهہ اہم سوال۔

    شمشاد بهائی، محمد وارث صاحب آپ بهی تشریف لائیں اور دوسرے احباب کو بهی ٹیگ کریں۔ شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    بلڈ پریشر اور شوگر کے بارے کچهہ اہم سوال۔

    السلام علیکم۔ میں اپنی اور دوسرے احباب کی معلومات میں اضافے کے لیئے شوگر اور بلڈ پریشر کے بارے میں کچهہ سوالات کرنا چاہتا ہوں تاکہ ان امراض کے شکار احباب ان سے فائدہ اٹها سکیں اور اور ان دونوں عفریتوں کو لگام دے کر قابو میں رکهہ سکیں۔ ہم اس لڑی میں اپنے تجربات و علاج بهی تفصیل سے بیان کریں گے۔...
  11. ایم اے راجا

    ذیابیطس (بلڈ شوگر) کا گھریلو علاج

    کیا ابو بکر صاحب فورم پر موجود ہیں اگر ہیں تو یہاں تشریف لائیں
  12. ایم اے راجا

    ہر طرف خوف کے آثار نظر آتے ہیں

    استاد محترم الف عین صاحب ذرا توجہ فرمائیے گا۔ شکریہ
  13. ایم اے راجا

    ہر طرف خوف کے آثار نظر آتے ہیں

    دو غزلہ۔ غزل نمبر1۔ ہر طرف خوف کے آثار نظر آتے ہیں بس شکستہ در و دیوار نظر آتے ہیں بے یقینی کی ہوا ایسی چلی ہے ، توبہ سبکے اڑتے ہوئے کردار نظر آتے ہیں جنهیں سکهلائے تهے آداب۔ تکلم میں نے دوست وہ مجهسے بهی ہشیار نظر آتے ہیں کیا خبر آج کی برسات ستم کیا ڈهائے ؟ ڈر سے سمٹے ہوئے بازار نظر آتے ہیں...
  14. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    سواب غزل کی شکل کچهہ یوں ہوئی ہے ، ایک احساس_ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی درد کی کوئی علامت ہے مرے ساتهہ ابهی مجهہ سے فی الحال ذرا دور رہو تو بہتر ہمسفر شور_ ملامت ہے مرے ساتهہ ابهی میں ہزاروں ہی گناہوں سے بچا رہتا ہوں کیونکہ کچه خوف۔ قیامت ہے مرے ساته ابهی مجهہ کو تنہائی میں تنہا نہیں ہونے...
  15. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    استاد محترم الف عین صاحب ان دونوں اشعار کی ایک یہ صورت ذہن میں آئی ہے، دیکهیں، میں ہزاروں ہی گناہوں سے بچا رہتا ہوں کیونکہ کچهہ خوف۔ قیامت ہے مرے ساتهہ ابهی جن سے تها مجهہ کو کبهی ماں نے نوازا راجا ان دعائوں کی کرامت ہے مرے ساتهہ ابهی
  16. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    استاد محترم الف عین صاحب میں نے مندرجہ ذیل شعروں میں تبدیلیاں کی ہیں ذرا ملاحظہ فرمائیے۔ میں کئی لاکهہ گناہوں سے بچا رہتا ہوں کیونکہ کچهہ خوف۔۔ قیامت ہے مرے ساتهہ ابهی جن سے بچپن میں مری ماں نے نوازا راجا ان دعائوں کی کرامت ہے مرے ساتهہ ابهی میں کئی لاکهہ والے مصرع کی سمجهہ نہیں آرہی...
  17. ایم اے راجا

    اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

    بہترین سائین
  18. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    استاد محترم السلام علیکم۔ بہت شکریہ، میں اس میں کچهہ تبدیلیاں کر کے دوبارہ حاضر خدمت کرتا ہوں۔ اللہ سلامت رکهے آپ کو۔
  19. ایم اے راجا

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    میرے علم میں اضافے کے لیئے کیا مجهے کوئی بتا سکتا ہے کہ اگر یومیو پیتهی بیکار طریقہ علاج ہے تو پهر انہی ادویات کے استعمال سے میرے کئی جاننے والے گردہ کی پتهری کے مریض کیسے ٹهیک ہو گئے ہیں جنکو ایلو ڈاکٹرز نے فورا آپریش کا مشورہ دیا تها، 2 ایسے حضرات بهی میرے علم میں ہیں جو ہیپاٹائیٹس بی اور سی...
  20. ایم اے راجا

    کولیسٹرول کیسے کم کریں؟

    اسپغول کولیسٹرول کو بہت تیزی سے کم کرتا ہے میرا 256 تها والک اور صرف اسپغول سے 188 پر لے آیا ہوں 3 ماہ پہلے چیک کروایا تها۔ لہسن کے ایک یا دو جوئے اور ایک چٹکی دار چینی کهانے سر خولیسٹرول، بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول رکهتے ساتهہ ہلکی ورزش اور والک ضروری ہے ہیں میں نے انہی سے ان تینوں منہ زور...
Top