نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    میرے پائوں کے تلوے میں بہت عرصہ پہلے ایک گٹهلی ہو گئی میں نے ایلوپیتهک علاج کروایا پر وہ ٹهیک نہ ہوئی آخر ڈاکٹر کے مشورے پر اسے آپریشن کے ذریعے نکلوایا اب دوبارہ 6 یا 7 ماہ پہلے ہو گئی اور اسکے ساتهہ ہی بائیں پیر کی چهوٹی انگلی کی اوپر والی طرف بهی ہو گئی شاید جوتے کی وجہ سے، اسلام آباد میں ایک...
  2. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    شکریہ۔ میں نے آپ کا پیغام بعد میں دیکها اور شکوہ پہلے داغ دیا۔ مجهے بهی بے انتہا خوشی ہوئی اپنے پرانے دوستوں سے مل کر۔ اللہ سلامت رکهے میرے یاروں کو
  3. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    محمد احمد بهائی یوں صرف بٹن دبانے سے کام نہیں چلے گا۔
  4. ایم اے راجا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    نیرنگ بهائی بہت عمدگی سے آپ نے سب کو یاد کیا ہے۔ بہت خوب
  5. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ عبداللہ امانت محمدی صاحب
  6. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    غزل پسند فرمانے کا شکریہ اور ندامت محفل سے دوری کی بهی ہو سکتی ہے
  7. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    شکریہ محمد تابش صدیقی صاحب، میرے محدود علم کے مطابق چونکہ ' اسلیئے کہ' کے معنی میں بهی مستعمل ہے اور اس کا حرف شرط 'کیونکہ' ہی ہے، آئیں اساتذہ کا انتظار کرتے ہیں تاکہ ہم دونوں کی تشفی ہو سکے۔
  8. ایم اے راجا

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    السلام علیکم اساتذہ و احباب۔ خیریت مطلوب۔ کافی عرصہ غیر حاضر رہنے کے بعد آج تازہ غزل کے ساتهہ حاضر ہوں۔ آپکی دعائوں کا متمنی۔ ایک احساس_ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی درد کی کوئی علامت ہے مرے ساتهہ ابهی مجهہ سے فی الحال ذرا دور رہو تو بہتر ہمسفر شور_ ملامت ہے مرے ساتهہ ابهی میں کئی لاکهہ گناہوں سے...
  9. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ احباب
  10. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم۔ امید ہیکہ تمام محفلین بخیریت ہونگے۔ لمبے عرصے تک کچهہ مجبوریوں کی بنا پر غیر حاضر رہا، آج پهر حاضر ہوں امید ہیکہ آپ اس نام کو بهولے نہیں ہوں گے۔
  11. ایم اے راجا

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    برائے کرم یہ نسخہ دوبارہ تحریر فرما دیں مکمل تفصیل اور کهانے کی حلوے اور کیپسول کی تکیبات کے ساتهہ۔ شکریہ
  12. ایم اے راجا

    ذیابیطس (بلڈ شوگر) کا گھریلو علاج

    میں آج اس نمبر پر رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ یہ نمبر کسی اور صاحب کے استعمال میں ہے.
  13. ایم اے راجا

    السلام علیکم. بہت عرصہ بعد آپ سے ملاقات ہو رہی ہے امید ہیکہ سب اچها ہو گا.

    السلام علیکم. بہت عرصہ بعد آپ سے ملاقات ہو رہی ہے امید ہیکہ سب اچها ہو گا.
  14. ایم اے راجا

    ذیابیطس (بلڈ شوگر) کا گھریلو علاج

    کیا کسی دوست نے ان صاحب سے رابطہ کیا ہے یا دوا لی ہے ازراہ کرم مطلع کرے میں منون رہوں گا
  15. ایم اے راجا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    سب سے پہلے تمام محفلین بالخصوص انتظامیہ کو اردو محفل کی سالگرہ کی بھرپور مبارکباد ۔ صدرِ محفل، جناب مہمانِ خصوصی اور تمام محفلین کی خدمت میں ایک غزل کے چند اشعار پیشِ خدمت ہیں۔ میری قسمت کے چراغوں میں اندھیرا کیوں ہے ظلمتِ شب نے مجھے آ کے یوں گھیرا کیوں ہے میرا چلنا جو گوارا ہی نہیں تجھ کو تو...
  16. ایم اے راجا

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    صد فیصد آسان فارمولا مٹر تو مٹر ہے مونث ہو یا مذکر
  17. ایم اے راجا

    دل کے زخموں کے حسابوں میں لگا رہتا ہوں

    استاد محترم الف عین صاحب ذرا دیکھیئے گا
  18. ایم اے راجا

    دل کے زخموں کے حسابوں میں لگا رہتا ہوں

    سر اگر اس کی ردیف کھویا رہتا ہوں کی جائے تو دل کے زخموں کے حسابوں میں کھویا رہتا ہوں آج کل گویا عذابوں میں کھویا رہتا ہوں
Top