نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    تاسف میری امی

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کیا خبر دے دی فاتح بھائی آپ نے اب مجھ تنہا کو کون چپ کرائے گا !!!!!! اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ سب کو صبر دے۔ آج وہ خود چلی ہے جنت کو !!!!!!!!!! جس کے قدموں میں میری جنت تھی
  2. ایم اے راجا

    دل کے زخموں کے حسابوں میں لگا رہتا ہوں

    سر الف عین صاحب سمجھ میں نہیں آتا کیا کیا جائے، اگر بابوں اور ثوابوں والے شعر نکال کر ردیف لگا رہتا ہوں تو کیا خیال ہے، مطلع کے مصرعہ ثانی میں لگا والا ردیف یوں ہو سکتا ہے کہ مطلب یہ نکلتا ہے کہ حساب میں لگا رہتا ہوں اور زخموں کا حساب ہی گویا عذاب ہے سو اس حساب کو عذاب بیان کیا جئے ک، دل...
  3. ایم اے راجا

    دل کے زخموں کے حسابوں میں لگا رہتا ہوں

    سر جی کہاں کہاں گھومتے رہے ہیں 5 دن ؟
  4. ایم اے راجا

    دل کے زخموں کے حسابوں میں لگا رہتا ہوں

    استاد محترم الف عین صاحب آپ کہاں ہیں، ہم بڑی بے چینی سے آپ کے منتظر ہیں
  5. ایم اے راجا

    برائے تنقید

    واہ بلوچ صاحب واہ بہت عمدہ
  6. ایم اے راجا

    دل کے زخموں کے حسابوں میں لگا رہتا ہوں

    ایک تازہ غزل برائے نقید و اصلاح پیش ہے۔ دل کے زخموں کے حسابوں میں لگا رہتا ہوں آج کل گویا عذابوں میں لگا رہتا ہوں !! اب کو ئی کام نہیں ہوتا سوائے اِ س کے بس تری یاد کے بابوں میں لگا رہتا ہوں دن گذرتا ہے مشقت کی مصیبت میں مرا اور شب بھر ترے خوابوں میں لگا رہتا ہوں عجب انداز کی پائی ہے طبیعت...
  7. ایم اے راجا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  8. ایم اے راجا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  9. ایم اے راجا

    Nihilism

    واہ واہ واہ زھرا علوی صاحبہ کیا عمدہ کہا ہے، بہت داد قبول ہو
  10. ایم اے راجا

    عشق تیرا مقام اونچا ہے

    استاد محترم الف عین صاحب ذرا یہاں تشریف لائیے گا۔ شکریہ
  11. ایم اے راجا

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    کیا انٹرنیٹ پر ایسی کوئی ویب سائیٹ ہے جس سے انگلش سیکھی یا بہتر کی جاسکے وہ بھی مفت ؟
  12. ایم اے راجا

    عشق تیرا مقام اونچا ہے

    بہت شکریہ محمد اسامہ سَر سَری صاحب
  13. ایم اے راجا

    عشق تیرا مقام اونچا ہے

    ایک تازہ غزل استاد محترم الف عین صاحب کی نذر۔ عشق تیرا مقام اونچا ہے نسب اعلیٰ ہے نام اونچا ہے کون اُس کو خرید سکتا ہے ! جاں سے بھی جس کا دام اونچا ہے تیرے ہاتھوں نے چھولیا جس کو میکدے میں وہ جام اونچا ہے میرے استاذ کیا ترے کہنے تُو بھی ، تیرا کلام اونچا ہے کیوں نہ تعریف ہو بیاں اس...
  14. ایم اے راجا

    جس طرف کو بھی مرا اب کے یہ نالہ جائے

    سر الف عین صاحب ایک اور نیا شعر بھی آج مطلع کے ورد کے دوران ہو گیا ہے، بات کرتا ہے محبت کی ترے شہر میں یہ ! ایسے انسان کو زندان میں ڈالا جائے
  15. ایم اے راجا

    مجھ پہ احساں نہ یہ کیا جائے

    قابلِ صد احترام استاد محترم الف عین صاحب اب ملاحظ فرمائیے۔ مجھ پہ احسان یہ کیا جائے زخم دے کر نہ پھر سیا جائے میں مسافر ہوں دشت و صحرا کا مجھ سے شہروں میں کب جیا جائے میں نے مانگا ہے تشنگی کا سفر مجھ کودریا نہ اب دیا جائے شہرِ ظلمت میں روشنی کیسی ؟ مجھ کو نابینا کر دیا جائے میری...
  16. ایم اے راجا

    جس طرف کو بھی مرا اب کے یہ نالہ جائے

    سر الف عین صاحب مطلع یو ںمجھے سمجھ آیا ہے ذرا دیکھیئے گا۔ جس طرف آج مرے درد کا نالہ جائے ساتھ تیرا بھی ذرا ایک حوالہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا جس طرف بھی یہ مرے درد کا نالہ جائے ساتھ اس کے ذرا تیرا بھی حوالہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا جس طرف...
  17. ایم اے راجا

    جس طرف کو بھی مرا اب کے یہ نالہ جائے

    جس طرف بھی یہ مرے درد کا نالہ جائے ساتھ تیرا بھی کوئی اس کے حوالہ جائے میں کہ گمنام رہوں پھر نہ کسی طور یہاں نام اتنا تو سرِ شہر اچھالا جائے میں ہوں کم ظرف اگر تیری نظر میں ساقی مجھ کو محفل سے اسی وقت نکالا جائے دست بردار میں ہو جاؤں، یہی بہتر ہے کب تلک درد ترا سینے...
  18. ایم اے راجا

    جس طرف کو بھی مرا اب کے یہ نالہ جائے

    تازہ ترین، آپریشن کے لیئے آ پ کے حوالے۔ جس طرف کو بھی مرا اب کے یہ نالہ جائے ساتھ اِس کے ترا بھی کچھ تو حوالہ جائے میں کہ گمنام رہوں پھر نہ کسی طور یہاں نام اتنا تو سرِ شہر اچھالا جائے میں ہوں کم ظرف اگر تیری۔نظر میں ساقی مجھ کو محفل سے اسی وقت نکالا جائے دستبردار ہی ہو جانا ہی مرا...
  19. ایم اے راجا

    مجھ پہ احساں نہ یہ کیا جائے

    استاد محترم الف عین صاحب اگر مطلع کو یو کیا جائے تو ؟ مجھ کو عادت ہے ضبط کی راجا زہر سب سے یہ کب پیا جائے مجھ کو عادت ہے ضبط کی راجا زہر یہ سب سے کب پیا جائے
Top