نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں

    یہ گاؤں سندھ میں ہے اور 16 مارچ 2014 کی ہیں
  2. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    سر الف عین صاحب ایک نظر دوبارہ ادھر کو پلیز
  3. ایم اے راجا

    مجھ پہ احساں نہ یہ کیا جائے

    شکریہ سر، مگر مطلع مین اس تبدیلی سے معنی تبدیل ہو رہے ہیں، اور مقطع میں بھی معنی تبدیل ہو رہے ہیں
  4. ایم اے راجا

    میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں

    میں تو ہوں ہی اچھا احمد بھائی، اکثر آپ کی بھابی مجھے یہ احساس دلاتی رہتی ہے اسی لیئے اسکے شک کے گھوڑے بھی بہت تیز دوڑتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔ :) جی بالکل کپاس کی باقیات ہی ہیں، یہاں کپاس اکھٹی کی گئی تھی اور پھر اسکی لکڑیاں کاٹ کر اس لیئے کچھ کپاس رہ گئی ۔
  5. ایم اے راجا

    کون ؟

    استاد الف عین، محمد وارث اور نوید صادق سے کیوں کہ میں انھیں اساتذہ مانتا ہوں کرتا ہوں شمشاد بھائی سے ہی از سو نائیس اسکے بعد سب محفلین سے، کیوں کہ میں سب کو قابل احترام ساتھی جانتا ہوں
  6. ایم اے راجا

    میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں

    میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں
  7. ایم اے راجا

    مجھ پہ احساں نہ یہ کیا جائے

    ایک اور تازہ غزل آپ کی تنقیدی رائے کیلئے عرض ہے۔ مجھ پہ احساں نہ یہ کیا جائے زخم دے کر نہ پھر سیا جائے میں مسافر ہوں دشت و صحرا کا مجھ سے شہروں میں کب جیا جائے میں نے مانگا ہے تشنگی کا سفر سو نہ دریا مجھے دیا جائے شہرِ ظلمت میں روشنی کیسی ؟ مجھ کو بھی اندھا کر دیا جائے میری برداشت دے گئی ہے...
  8. ایم اے راجا

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    مجھے کسی دوست نے بتایا کہ صبح نہار منہ بہترین عرقِ گلاب دو چمچ پانی کہ ایک گلاس میں ملا کر پینے سے شوگر کنٹرول رہتی ہے 2 یا 3 ہفتے ہو گئے ہیں پیتے ہوئے کافی افاقہ ہے، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے۔
  9. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    پھر نیا عشق کر لیا جائے آنکھ میں حسن بھر لیا جائے وہ ملے یا نہیں ملے لیکن شہر میں اُس کے گھر لیا جائے روز مرنے سے لاکھ بہتر ہے ایک ہی روز مر لیا جائے زندگی آگ کا سمندر ہے اس سےجلدی گذر لیا جائے کون رہبر ہے راہِ ویراں میں کس سے اِذنِ سفر لیا جائے سب بنے پھرتے ہیں یہاں استاد کیا کسی سے ہنر...
  10. ایم اے راجا

    اے تُرکِ غمزہ زن کہ مقابِل ہے جلوہ گر

    واہ واہ بہت خوب خلیل بھائی بہت عمدہ، بہت داد قبول ہو۔
  11. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    استاد محترم الف عین صاحب ذرا یہاں تشریف لائیے گا پلیز پھر نیا عشق کر لیا جائے آنکھ میں حسن بھر لیا جائے وہ ملے یا نہیں ملے لیکن شہر میں اُس کے گھر لیا جائے روز کے مرنے سے تو بہتر ہے -- روز مرنے سے لاکھ بہتر ہے ( سر ان دونوں میں سے کون سا زیادہ بہتر مصرع ہے) ایک ہی روز مر لیا جائے...
  12. ایم اے راجا

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    قران پاک۔ تاریخِ اسلام۔ بانگِ درا۔ چچ نامہ۔ شاہ جو رسالو ( شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شاعری) شہاب نامہ۔
  13. ایم اے راجا

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    کوئی بھی شخص اپنی گاڑی کے لیئے ایک مخصوص فیس ادا کر کے اپنے نام کا نمبر حاصل کر سکتا ہے شرط یہ ہیکہ اس نام کا نمبر پہلے کسی کو الاٹ نہ ہو، مثال کے طور پر راجا 1 وغیرہ وغیرہ
  14. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    استاد محترم الف عین صاحب ذرا دیکھیئے گا پلیز
  15. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    چھوڑنے سے یہ چھوٹتی کب ہے شاعری بھی شراب جیسی ہے
  16. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    بھائی جان شاعری شاعری ہے یہ مضمون کہاں سے آتے ہیں کیسے آتے ہیں یہ ایک راز اور لمبی بحث ہے، اور پڑھنے والے پر بھی منحصر ہے کہ وہ کس شعر کو کیا سمجھتا ہے، پلیز آپ پہلے شاعری کو سجھیں کہ شاعری ہے کیا ؟ معذرت کیساتھ عرض۔
  17. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    استاد محترم الف عین صاحب کچھ مصرعے ذہن میں آئے ہیں دیکھیئے گا۔ پہلا مصرعہ یو ںسوجھا ہے، منزلِ عشق دور ہے کافی زادِ رھ سر پہ دھر لیا جائے منزلِ عشق دور ہے کافی ساتھ زادِ سفر لیا جائے ( مگر سفر کا قافیہ ایک اور شعر میں بھی ہے) منزلِ عشق دور ہے کافی ساتھ اک ہمسفر لیا جائے منزلِ عشق دور ہے...
  18. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    سر الف عین صاحب اگر اس کو یوں کہا جائے تو ؟ منزلِ عشق ہے بہت ہی دور زادِ رھ سر پہ دھر لیا جائے یا زادِ رھ ساتھ دھر لیا جائے
  19. ایم اے راجا

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    استاد محترم الف عین صاحب ایک اور غزل برائے آپریشن حاضر ہے ۔ پھر نیا عشق کر لیا جائے آنکھ میں حسن بھر لیا جائے وہ ملے یا نہیں ملے لیکن شہر میں اُس کے گھر لیا جائے روز کے مرنے سے تو بہتر ہے ایک ہی روز مر لیا جائے منزلِ عشق ہے بہت ہی دور زادِ رھ خوب دھر لیا جائے زندگی آگ کا سمندر...
Top