نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    دل کی بات اب ہم کیا جانے!
  2. خواجہ طلحہ

    اینڈرائڈ کے لیے گوگل کا صوتی ٹرانسلیٹر۔

    گوگل ٹرانسلیٹ میں شامل کی گئی ایک نئی سہولت جس کی مدد سے دو مختلف زبانوں میں کی جارہی گفتگو کا ترجمہ سنا جاسکتا ہے۔ مزید معلومات :۔ http://www.pcworld.com/article/216831/googles_working_towards_a_universal_translator_no_ klingontoenglish_modeyet.html اور...
  3. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    حمزہ چاچو کی بات کررہے ہیں؟
  4. خواجہ طلحہ

    گرافکس فوٹو شاپ میں تصویر کی کٹائی

    جزاک اللہ ۔بہت مفید مضمون ہے۔
  5. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    پیغامات پورے ہوچکے ہیں۔اب تالا لگا ہی دیں۔
  6. خواجہ طلحہ

    فونٹ تبدیل ہو جاتے ہیں

    My Account کی ذیل میں "اختیارات کی تدوین " میں اگر ایڈیٹر وزی وگ منتخب کر لیا جائے تو ایڈوانسڈ ایڈیٹر کی سہولت حاصل ہوجاتی ہے۔اور ورڈ کی کچھ فارمیٹنگز دوبارہ نہیں کرنا پڑتی۔
  7. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    فارسی اور اردو کا کوئی چکر نہ ہو۔ ویسےکچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایسا توتا جس کی چونچ نہ ہو، کو 'ت ' سے لکھا جاتا ہے:battingeyelashes:
  8. خواجہ طلحہ

    گرافکس کیلک 2010 میں کیلی گرافی

    بہت عمدہ طریقہ کار سے سمجھایا ہے۔جزاک اللہ۔
  9. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    وجہ یقینا سردی رہی ہوگی۔
  10. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    گویا سمجھانے والے کا قصور ہوا۔
  11. خواجہ طلحہ

    مائکرو سافٹ آفس اردو میں۔ اعجاز عبید

    بات واضح طورپر سمجھ نہیں آرہی۔
  12. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    مکر نے کی کوشش مت کیجیےگا وجی بھائی! ڈانٹ تو آپ کو پڑی ہی ہے۔اور ڈانٹ کے بعد کے مراسلے ثبوت کےلیے موجود ہیں۔
  13. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    سوتے میں نہ لکھ گئے ہوں شاید!
  14. خواجہ طلحہ

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    آپ احباب کی محنت اور کاوش کا نتجہ ہے۔اور بہت مفید اور عوام کے لیے آسانی والا کام ہے۔ تو نتائج تو ایسے ہی ہوں گے۔مولا کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  15. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    کیا سوال مشکل تھا؟
  16. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    فدویانہ گذارش ہے کہ کیوں سمجھ نہیں آئی۔
  17. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    عروج و زوال کس شے کا دن اور رات کے آنے جانے کا باعث بنتا ہے؟
Top