نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    اندھے بچھو

    السلام علیکم بحر: متدارک مثمن مخبون محذوف فعلن فعلن فعلن فاع ‏@محمد یعقوب آسی ‏@الف عین اندھے بچھو کالے ناگ افراتفری بھاگم بھاگ @فرحاں ایسے عالم میں ہی شعلے بن جاتے ہیں آگ نام:فرحان عباس تخلص: @فرحاں
  2. فرحان عباس

    ایک نئی اردو تنظیم کے نام سے متعلق مشورہ

    کس قسم کی تنظیم؟ آئن لائن(انٹرنیٹ پر) یا کچھ اور‎ ‎
  3. فرحان عباس

    عروض ڈاٹ کام

    اوہ :( مطلب پہلے باقی چیزیں سیکھنی پڑینگی. چلو ٹھیک ہے شکریہ آپکا.
  4. فرحان عباس

    عروض ڈاٹ کام

    شکریہ. لیکن یہ سوفٹ ویئر ہے یا کوڈ؟ اسکو سوفٹوئیر بنانا تو نہیں پڑے گا نا؟ اصل میں مجھے ان کاموں کا زیادہ علم نہیں اسلئے :)
  5. فرحان عباس

    عروض ڈاٹ کام

    کاش اسے میں آف لائن استعمال کرسکتا :(
  6. فرحان عباس

    اک تواتر سے دل پہ غم گزرے -- برائے اصلاح

    اﮎ ﺗﻮﺍﺗﺮ ﺳﮯ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻏﻢ ﮔﺰﺭﮮ ﺍﺷﮏ، ﻣﮋﮔﺎﮞ ﮐﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﻢ ﮔﺰﺭﮮ (اشک تو مژگاں کو تر کرتے ہی ہیں اس میں بتانے کی کیا بات؟) ﺩﻝ ﮐﻮ ﻧﺴﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﺭﻧﺞ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﮭﺎ ﺩﮐﮫ ﺳﮯ ﮨﻢ ﮔﺰﺭﮮ(اچھا شعر ہے) ﻣﺒﺘﻼ، ﺷﻮﻕِ ﺭﺍﮦِ ﻣﻨﺰﻝ، ﮨﻢ ﺩﺷﺖِ ﻭﯾﺮﺍﮞ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻗﺪﻡ ﮔﺰﺭﮮ(شعر اچھا ہے مگر ایک دم سمجھ نہیں آتا) ﮐﭽﮫ، ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺲ...
  7. فرحان عباس

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    ہاہاہا نہیں سر یونیورسٹی کا تو پتہ ہے وہاں ایک بار میں انٹری ٹیسٹ کیلئے آیا تھا. انشاءاللہ کبھی ملاقات ہوگی.
  8. فرحان عباس

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    انشاءاللہ کبھی آؤں گا. ویسے مجھے تو کوئی جانتا بھی نہیں بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ ہی لگونگا(ہاہاہا) ویسے سر یہ اجلاس کس مقام پر ہوتا ہے آجکل؟ دیار ادب میں رکنیت کا کیا طریقہ ء کار ہے.‏‎ ‎
  9. فرحان عباس

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    سر جی میں ٹیکسلا میں ٹھٹھہ خلیل روڈ جمیل آباد.
  10. فرحان عباس

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    ہم نے تو آج تک ٹیکسلا میں کسی مشاعرے کا نہیں سنا :( بہت معلوماتی سلسلہ ہے
  11. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    ٹھیک کہا آپ نے ‏D‏:
  12. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    سر پہلے میں "آنکھ" ہی لکھ رہا تھا لیکن پھر سوچا استاتذہ کہیں گے کہ آنکھیں تو دو ہوتی ہیں. اگر "آنکھیں" کروں تو پھر "ی" کو لکھ کر گرانے کا فائدہ نہیں کیونکہ نہ ردیف نہ قافیہ کی مجبوری. سر ویسے مجھے بھی "آنکھ" اچھا لگ رہا ہے اسے تبدیل کردیتا ہوں.
  13. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    سر لیکن میں نے تخلص رکھا ہی فرحاں ہے. یہ میں ہر جگہ استعمال کرتا ہوں. فرحان تو نام ہے میرا اسے میں شاعری میں تخلص کی جگہ استعمال نہیں کرتا. فرحان عباس فرحاں
  14. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    ہمیں کچھ رقیبوں سے لینا نہ دینا صنم ہم تو تیرا ستم دیکھتے ہیں
  15. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    ٹھیک سر شکریہ :) . اسے پھر اسے آمد سے ہی ٹھیک کرینگے.
  16. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    ہا ہا ہا :‏D ٹھیک کہا آپ نے
  17. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    سر ! ایسا ٹھیک ہوگا؟ ہمیں کچھ رقیبوں سے لینا نہ دینا اجی ہم سلوک صنم دیکھتے ہیں یا پھر میاں ہم سلوک صنم دیکھتے
Top