نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    سر اس کا بھی کوئی جگاڑ لگاتا ہوں ‏D‏:
  2. فرحان عباس

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    کیا یہ بحر جائز ہے؟ فاعلاتن فاعیلن فاعلن فعولن
  3. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    سر اب دیکھیں. تذبذب والا شعر تو اب بھی ہے مگر باقی تبدیلیاں کر لی ہیں. اور سر مطلع میں "چشم نم" کو چشم کے نیچے زیر لگا کر اچھا ہے یا ساکن؟ ۱. ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﺮﯼ ﭼﺸﻢ ﻧﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻡ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۲. ﮨﻤﯿﮟ کچھ ﺭﻗﯿﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﯿﻨﺎ نہ ﺩﯾﻨﺎ ﻓﻘﻂ ﮨﻢ ﺻﻨﻢ ﮐﺎ ﺳﺘﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۳. ﻋﺮﻭﺽ ﻏﺰﻝ سیکھا ہے تازہ تازہ...
  4. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    جس طرح حضرت عمر رضی اللہ عنہ راتوں کو جاگ کر گلیوں میں اپنی رعایا کیلئے گشت کرتے تھے میری مراد وہ عمل اپنانا ہے.
  5. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    "کہ" کو کے کر دیا. ﭼﻠﻮ ﺑﮭﯿﺲ ﻓﺮﺣﺎﮞ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﺑﻨﺎﮐﺮ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﭘﮭﺮ کے ﻏﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ سر کیوں اسطرح کوئی گستاخی ہے کیا؟ میرا مطلب تو ان کے نقش قدم پر چلنے کا ہے ان سے سیکھنے کا ہے.
  6. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    سر ایسے ٹھیک ہے؟ ﮨﻤﯿﮟ کچھ ﺭﻗﯿﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﯿﻨﺎ نہ ﺩﯾﻨﺎ فقط ہم صنم کا ستم دیکھتے ہیں.
  7. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    سر فرحان میرا نام ہے اور فرحاں تخلص یعنی فرحان عباس فرحاں
  8. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    السلام علیکم محمد یعقوب آسی ‏@الف عین ‏@محمد وارث بحر متقارب مثمن سالم فعولن فعولن فعولن فعولن زمین غالب ‏۱. کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں نکلتا ہوا اپنا دم دیکھتے ہیں ‏۲. ہمیں کیا رقیبوں سے لینا و دینا فقط ہم صنم کا ستم دیکھتے ہیں ‏۳. عروض غزل سیکھ گئے ہم بھی یاروں ابھی اپنا زور قلم دیکھتے...
  9. فرحان عباس

    ایک نظم ۔ ۔ ۔

    زبردست.
  10. فرحان عباس

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    بھائی یہ تو سکرائب کا اکاؤنٹ مانگ رہا ہے :( مرا تو اکاؤنٹ نہیں ہے. آپ میل کرسکتے ہیں؟
  11. فرحان عباس

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    ہمیں بھی سینڈ کردے :) اگر کسی کے پاس ہو.
  12. فرحان عباس

    یہ دنیا کس کی ہوئی یہاں

    او کے سر :)
  13. فرحان عباس

    یہ دنیا کس کی ہوئی یہاں

    محمد یعقوب آسی سر ویسے آپ کو تنگ کر رہا ہوں لیکن معذرت ہے :) . اصل میں میں چاہتا ہوں کہ بنیاد درست ہوجائے تاکہ آگے کوئی غلطی نہ ہو. اب شاید کچھ بات بن جائے ۱. ﻧﮧ ﺗﺮﯼ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺲ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﯾﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﮨﻮﺱ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺲ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﯾﮩﺎﮞ ۲. ﻧﮧ یہ یار ﺩﯾﮑﮭﮯ،ﻧﮧ ﺧﻮﻧﯽ ﺭﺷﺘﮧ،ﻧﮧ ﺍﺣﺴﺎﮞ کو ﮨﮯ ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﮬﯽ...
  14. فرحان عباس

    یہ دنیا کس کی ہوئی یہاں

    کیوں؟ آپ کو پسند آئی کیا؟ ویسے یہ میں نے اتنی ہی لکھی ہے. سوچا تھا اگر اساتذہ نے پاس کردیا تو پھر مزید بھی لکھوں گا. مگر
  15. فرحان عباس

    یہ دنیا کس کی ہوئی یہاں

    سر یہ نقطہ بہت اچھا ہے. "دل کی باتیں" کو دل کی بات" کرنا زیادہ اچھا ہوگا
  16. فرحان عباس

    یہ دنیا کس کی ہوئی یہاں

    ‎سر یہ نقطہ بہت اچھا ہے. "دل کی باتیں" کو دل کی بات" کرنا زیادہ اچھا ہوگا
  17. فرحان عباس

    یہ دنیا کس کی ہوئی یہاں

    شکریہ سر.
Top